سلامتی کونسل کا پہلی بار غزہ میں فوری  جنگ بندی کا مطالبہ،امریکہ غیر حاضر

غزہ ،26مارچ :۔ جنگ کے آغاز کے تقریباً چھ ماہ بعد اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے پہلی بار غزہ پٹی میں ’فوری جنگ بندی‘ کا مطالبہ کیا ہے۔ ویٹو پاور امریکہ نے اس ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا اور اسی وجہ سے یہ قرارداد منظور ہو سکی۔اقوام متحدہ کی…

 مودی حکومت  میں  معاشی عدم مساوات برطانوی دور حکومت سے زیادہ

نئی دہلی۔26مارچ :۔ عالمی عدم مساوات کے ڈیٹا بیس نے ہندوستان میں معاشی عدم مساوات پر لکھی گئی ایک تحقیق میں دعویٰ کیا ہے کہ مودی حکومت کے دور میں ہندوستان میں معاشی عدم مساوات برطانوی راج کے مقابلے میں زیادہ بڑھی ہے۔رپورٹ کے دعوے کے مطابق…

اسرائیل 40 یرغمالیوں کے بدلے 700 فلسطینی قیدیوں کو رہا کرنے پررضامند

غزہ ،25 مارچ :۔ فلسطینی تحریک حماس اور اسرائیل کے درمیان یرغمالیوں کے بدلے فلسطینی قیدیوں کی رہائی کے متوقع معاہدے کی تازہ ترین پیش رفت کے حوالے سے اسرائیلی براڈکاسٹنگ کارپوریشن نے بتایا ہے کہ تل ابیب نے قطر میں ہونے والے مذاکرات کے…

  شمالی غزہ میں ‘اونروا’ کو امداد فراہمی کی اجازت  دینے سے اسرائیل کا انکار

غزہ ،25مار چ :۔ غزہ  میں اقوام متحدہ کی جانب سے شدید قحط سالی کے خطرے کے انتباہ کے باوجود اسرائیلی اپنی ہٹھ دھرمی پر قائم ہے اور غزہ میں جانے والی امداد کو روک دیاہے۔العربیہ کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے خدمات فراہم کرنے…

جے این یو میں پھر لہرایا لیفٹ کا پرچم،اے بی وی پی چاروں شانے چت

نئی دہلی ،25 مارچ :۔ جواہر لال نہرو یونیور سٹی میں طلبہ یوینن کے انتخاب میں ایک بار پھر بائیں بازو کی طلبہ تنظیموں نے بازی ماری ہے اوربی جے پی کہ طلبہ تنظیم  اے بی وی پی کو کلین سوئپ کرتے ہوئے چاروں شانے چت کر دیا ہے۔ بائیں بازو نے…

انسانی ہمدردی کی بنا پر غزہ میں جنگ بندی کا وقت آگیا ہے: گوتریس

جنیوا،24مارچ :۔ اسرائیل کے ذریعہ غزہ میں رفح کیمپ پر زمینی کارروائی کے اسرار کے درمیان اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کا اہم بیان سامنے آیا ہے۔ انہوں نے ایک بار پھر غزہ میں انسانی بنیاد پر جنگ بندی کی اپیل کی ہے۔رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ…

بجنور : مسلم خاندان جبراً ہولی کا رنگ ڈالنے کے معاملے میں 4 گرفتار

بجنور،نئی دہلی،24مارچ :۔ یوپی کے بجنور ضلع کے دھام پور قصبے  میں بائک سوار مسلم خاندان کے ساتھ بد تمیزی کرنے اور جبراً رنگ ڈالنے کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوا تھا جس کے بعد مقامی پولیس انتظامیہ نے کارروائی کرتے ہوئے چار ملزمین کو…

 آسام کی شہریت کیلئے ایک سے زائد شادیاں اور دو سے زائد بچے پیدا کرنا چھوڑ دیں بنگالی مسلمان

نئی دہلی ،24مارچ :۔ آسام میں مسلمان کشمیر کے بعد سب سے بڑی آبادی میں رہتے ہیں لیکن فی الوقت ہندوستان میں سب سے زیادہ پریشان اور اپنی شہریت کو لے کر خوف میں زندگی گزارنے والے آسام کے ہی مسلمان ہیں ۔ہیمنت بسو سرما کی مسلم دشمنی کی وجہ…

اتر پردیش:ہڑ دنگیوں نےبیٹے کے ساتھ بائک پر جا رہی ما ں بیٹی پر جبراً ڈالا رنگ ،مذہبی نعرے بھی لگائے

نئی دہلی،24مارچ:۔ ملک میں ہندو اکثریت کے تہوار پہلے پیار اور محبت کی مثال ہوا کرتے تھے لیکن اب تمام تہوار بغیر مسلمانوں کے خلاف ہنگامہ آرائی کئے ،ہڑ دنگ مچائے اور مسجدوں اور مسلمانوں کے محلوں میں ہنگامے کئے مکمل نہیں ہوتا ۔چاہے وہ رام…

فوج کے زیر اہتمام کشمیر میں یونیفارم سول کوڈ پر مجوزہ سیمیناراعتراض کے بعد منسوخ

نئی دہلی ،24مارچ :۔ اترا کھنڈ میں یونیفارم سول کوڈ کے قانون کی تشکیل کے بعد اب بی جے پی اسے ملک گیر سطح پر لے جانے کے لئےکوششیں جاری ہیں۔جموں کشمیر میں بھی دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد حالات کو تبدیل کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے ااور حیران کن…