مختار انصاری کی جیل میں موت انسانی حقوق کی خلاف ورزی، سی بی آئی تحقیقات کرائی جائے: رہائی منچ

لکھنؤ،30مارچ :۔ اتر پردیش کےباندہ جیل میں  سابق ممبر اسمبلی مختار انصاری کی موت کے بعد کئی سوالات اٹھ رہے ہیں ۔اپوزیشن جماعت کانگریس اور سماج وادی پارٹی نے یوگی حکومت  میں قانونی کی حکمرانی پر سوال اٹھایا ہے ۔جیل میں موت کے معاملے پر…

اڈیشہ:مغرب کے نماز کے وقت مسجد کے قریب بم دھماکہ کرنے والا 19 سالہ نوجوان گرفتار

بھونیشور،29مارچ :۔ اڈیشہ کے سنبل پور کے پیر بابا چوک میں مسجد کے قریب  گزشتہ روز منگل کو مغرب کی نماز کے وقت دہشت گرد کے ذریعہ بم پھیکا گیا ،اس واقع کے بعد پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ایک دن بعد، پولیس نے بدھ کو اس واقعہ کے سلسلے…

اتر پردیش :باندہ جیل میں قید سابق رکن اسمبلی مختار انصاری  انتقال

نئی دہلی،29مارچ باندہ جیل میں بند پوروانچل کے سابق رکن اسمبلی مختار انصاری کا جمعرات (28 مارچ) کو دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہوگیا۔دیر شام جیل میں سابق رکن اسمبلی مختار انصاری کی طبیعت بگڑنے کے بعد انہیں باندہ میں  رانی درگاوتی میڈیکل…

گجرات: سابق آئی پی ایس سنجیو بھٹ کو 28 سال پرانے معاملے  میں 20 سال قید کی سزا

پالن پور، 28 مارچ : گجرات کے سابق آئی پی ایس افسر سنجیو بھٹ کو بناس کانٹھا ضلع کے پالن پور کی دوسری ایڈیشنل سیشن عدالت نے 20 سال قید اور 2 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی ہے۔ عدالت نے بدھ کو ایک دن پہلے بھٹ کو مجرم قرار دینے کے بعد سزا…

دہلی کے وزیر اعلیٰ کے طور پر بر قرار رہیں گے کیجریوال

نئی دہلی، 28 مارچ دہلی ہائی کورٹ نے دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کو گرفتاری کے بعد وزیر اعلی کے عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ مسترد کر دیا ہے۔ قائم مقام چیف جسٹس منموہن کی سربراہی میں بنچ نے کہا کہ یہ عدالت کا کام نہیں ہے، یہ ایگزیکٹو کا…

فلسطین اسرائیل تنازعہ: ہم بالکل واضح ہیں کہ ہمیں دو ریاستی حل تلاش کرنا ہوگا

کوالالمپور،28مارچ :۔ مرکزی وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ اسرائیل اور فلسطین کے درمیان جاری تنازعہ میں جو بھی صحیح یا غلط ہو، حقیقت یہ ہے کہ فلسطینیوں کو ان کے حقوق اور وطن سے محروم رکھا گیا ہے۔ انہوں نے کہا، ’’7 اکتوبر کو جو ہوا…

 امریکی مذہبی آزادی کمیشن نے ہندوستان میں شہریت کی مذہبی بنیادوں پر اٹھائے سوال  

نئی دہلی،28مارچ :۔ شہریت ترمیمی قانون کو نہ صرف ملک کا انصاف پسند طبقہ تنقید کا نشانہ بنا رہا ہے بلکہ بیرون ملک واقع مذہبی آزادی اور بنیادی حقوق کے لئے سر گرم تنظیموں نے بھی مودی حکومت کے اس مذہبی تفریق والے قانون پر سوالات کھڑے کر رہے…

گاندھی،گوڈسے  کے درمیان انتخاب پر سابق جسٹس گانگولی کا متنازعہ  رائے پر ہنگامہ

نئی دہلی ،27 مارچ :۔ کلکتہ ہائی کورٹ کے سابق جج ابھیجیت  گانگولی کورٹ کو الوداع کہہ کر بی جے پی میں لوک سبھا انتخابات کے امیدوار ہیں لیکن انہوں نے امیدواری ملتے ہیں اپنے رنگ دکھانے شروع کر دیئے ہیں ۔وہ ایک ہائی کورٹ کے جج رہے ہیں ۔لیکن…

  غزہ کی نسل کشی پر اقوام متحدہ کی رپورٹ عالمی برادری کے لیے ’حقیقی امتحان‘ :حماس

غزہ ،27مارچ :۔ غزہ میں اقوام متحدہ کی جانب سے فوجی جنگ بندی کی قرار داد کی منظوری کے بعد بھی اسرائیل کی جانب سے جنگ جاری ہے۔اسرائیل اقوام متحدہ کی زرا بھی پرواہ کئے بغیر اپنے حماس کے خاتمے کے نام پر معصوم فلسطینیوں کی نسل کشی…

مہاراشٹر:ہولی کے موقع پر ہڑ دنگیوں نے مسجد کی دیوار پر لکھا ’شری رام‘ ماحول کشیدہ

ممبئی ،26مارچ :۔ ہولی کے موقع پر ملک کے متعدد مقامات پر ہڑدنگیوں کے ذریعہ ہنگامہ آرائی کی گئی اور راہگیر مسلمانوں کو نشانہ بنایا گیا۔ اس دوران مذہبی مقامات پر بھی کچھ شرپسندوں نے رنگ ڈال کر ہنگامہ کرنے کی کوشش کی ۔مہاراشٹرکے بیڈ ضلع میں…