گیانواپی مسجد کے تہہ خانے میں پوجا پر نہیں لگے گی روک، سپریم کورٹ  کا انکار

نئی دہلی ،یکم اپریل :۔ گیان واپی مسجد کے تہہ خانے میں پوجا کے خلاف انجمن انتظامیہ مساجد کمیٹی کے ذریعے دائرعرضداشت پر سماعت کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے پوجا پر روک لگانے سے انکار کر دیا ہے۔ عدالت نے اسی کے ساتھ نوٹس جاری کرتے ہوئے کسی اور…

انجمن طلبہ قدیم جامعتہ الفلاح یونٹ دہلی کے زیر اہتمام دعوت افطار

نئی دہلی،یکم اپریل :۔ انجمن طلبہ قدیم جامعۃالفلاح دہلی یونٹ کی جانب سے ایک افطار پارٹی کا اہتمام شاہین پبلک اسکول، شاہین باغ ، جامعہ نگر میں ہر سال کی طرح اس سال بھی کیا گیا ۔  اس افطار  تقریب میں دہلی میں مقیم جامعۃ الفلاح سے فارغ …

خطرے میں ہے غزہ میں 9000 زخمیوں اور مریضوں کی زندگی : عالمی ادارہ صحت

جنیوا،31مارچ:۔ غزہ میں عالمی برادری کی دباؤ کے باوجود اسرائیل کی جارحیت جاری ہے اور وہاں کے حالات انتہائی دیگر گوں ہو گئے ہیں ۔عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ٹیڈروس ایڈہانم گیبریسس نے کہا ہے غزہ میں موجود 9 ہزار کی تعداد میں زخمی اور مریض…

بھوج شالہ میں اے ایس آئی سروے کو چیلنج دینے والی عرضی پر سپریم کورٹ میں سماعت کل

نئی دہلی ،31مارچ :۔ مدھیہ پردیش میں بھوج شالہ احاطہ میں اے ایس آئی سروے کرائے جانے سے متعلق فیصلے کو چیلنج دینے والی عرضی پر سپریم کورٹ پیر کے روز سماعت کرے گا۔ مولانا کمال الدین ویلفیئر سوسائٹی دھار نے سپریم کورٹ میں خصوصی اجازت کی…

 کیرالہ میں آر ایس ایس رہنما کے گھر سےدھماکہ خیز مواد برآمد

کنور،31مارچ :۔ پولیس انتظامیہ نے کیرالہ کے  کنور ضلع کے پوئیلور میں ایک مقامی راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) لیڈر اور اس کے رشتہ دار کے گھر سے 770 کلو گرام دھماکہ خیز مواد کا کافی ذخیرہ برآمد کیا۔اتنی بڑی مقدار میں دھماکہ خیز مواد…

یوپی مدرسہ ایکٹ:  ہائی کورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج  

نئی دہلی، 30 مارچ :۔ الہ آباد ہائی کورٹ کے یوپی مدرسہ ایکٹ کو غیر آئینی قرار دینے کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں عرضی داخل کی گئی ہے۔ ایک مدرسہ کے منیجر انجم قادری اور دیگر کی طرف سے دائر اس درخواست میں ہائی کورٹ کی لکھنؤ بنچ کے فیصلے…

سابق رکن اسمبلی مختار انصاری  کی آبائی قبرستان میں تدفین،نماز جنازہ میں لاکھوں افراد کی شرکت

نئی دہلی ،مؤ،30 مارچ :۔ مئو کے سابق رکن اسمبلی مختارانصاری کی نمازجنازہ  آج ان کے آبائی قبرستان میں ادا کی گئی اس دوران لاکھوں لوگوں نے شرکت کی ۔ انہیں کالی باغ قبرستان میں سپرد خاک کیا  گیا ۔ اس دوران محمدآباد کے کالی باغ قبرستان…

مختار انصاری مافیا یا مسیحا

نئی دہلی ،30مارچ :۔ اتر پردیش کے باندہ جیل میں قید سابق ممبر اسمبلی مختار انصاری کی گزشتہ دنوں انتقال ہو گیا۔مختار انصاری کے انتقال کی وجہ انتظامیہ نے جو قرار دیا وہ ہارٹ اٹیک تھا۔لیکن اہل خانہ کی جانب سے مسلسل یہ الزامات عائد کے جا رہے…

ملک میں وقف املاک کے تحفظ کے لئے جمعیۃ علمائے ہند کی انوکھی مہم،ملک بھر میں یوم تحفظ اوقاف کا اہتمام

نئی دہلی،30مارچ :۔ اسلام میں وقف جائیداد کی بہت اہمیت ہے۔ملک بھر میں کرڑوں کی وقف جائیداد پھیلی ہوئی ہیں جو قوم اور ملت کے لئے مفید ہو سکتی ہیں مگر بیشتر اوقاف عدم تحفظ اور عدم توجہی کی وجہ سے غیر قانونی قبضوں  میں ہیں اور برباد ہو رہی…

مختارانصاری کے وکیل کی ایف آئی آر درج کرنے کی تحریر ، سی سی ٹی وی محفوظ رکھنے کا مطالبہ

نئی دہلی ،30 مارچ :۔ اتر پردیش کے باندہ جیل میں قید سابق ممبر اسمبلی مختار انصاری کی موت  کے بعد ہر طرف سے سوالات اٹھائے جا رہے ہیں ۔ان کے اہل خانہ نے پہلے ہی انتظامیہ کے ذریعہ زہر دے کر مارنے کے الزامات لگائے جاتے رہے ہیں اب انتقال کے…