حضرت علی رضی اللہ عنہ کی شان میں گستاخی،دھریندر شاستری کیخلاف شکایت درج

نئی دہلی، 05 اپریل مدھیہ پردیش کے باگیشور دھام سرکار کے نام سے معروف دھیریندر کرشن شاستری حب الوطنی کی آڑ میں اکثر اپنے پروگراموں میں مسلمانوں کے خلاف نازیبا تبصرہ کرتے ہیں۔یہی نہیں بلکہ مسلمانوں کے خلا ف اشتعال انگیز بیان بازی میں بھی…

یوپی مدرسہ بورڈ:الہ آباد ہائی کورٹ کے فیصلے پر سپریم کورٹ نے لگائی روک

نئی دہلی ،05اپریل :۔ اتر پردیش میں یوگی حکومت کے ذریعہ مدرسہ بورڈ کے تحت چلنے والے مدارس کو غیر قانونی قرار دیئے جانے کے الہ آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ نے مسترد کر دیا ہے اور اس فیصلے پر روک لگادیا ہے۔سپریم کورٹ نے جمعہ (5…

دور درشن بی جے پی-آر ایس ایس کی پروپیگنڈا مشین”

نئی دہلی ،05اپریل :۔ کیرالہ کے وزیر اعلیٰ پنارائی وجین نے متنازعہ ہندوتوا پروپیگنڈہ فلم دی کیرالہ سٹوری کو نشر کرنے کے دوردرشن کے فیصلے کی مذمت کی ہے۔وجین نے ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا، "دوردرشن کی طرف سے فلم 'کیرالہ اسٹوری' کو نشر کرنے کا…

وائٹ ہاؤس کی افطار پارٹی پر غزہ جنگ کا اثر  ،بائیڈن کی پالیسی کے خلاف مسلم کمیونٹی کا احتجاج

واشنگٹن04اپریل وائٹ ہاؤس میں مقدس مہینے رمضان کے دوران افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا تاہم وائٹ ہاوس کے اس سالانہ افطار پارٹی پر غزہ جنگ کا اثر نظر آیا اور مسلمانوں نے اس کے بائیکاٹ کا اعلان کیا۔ صدر جوبائیڈن کی اسرائیل-غزہ جنگ کی پالیسی…

مختار انصاری کی تعریف کرنے پر دو مسلم پولیس اہلکاروں کے خلاف کارروائی

نئی دہلی ،04 اپریل :۔ اتر پردیش کے غازی پور سے تعلق رکھنے والے معروف مسلم رہنما اور پانچ مرتبہ کے ممبر اسمبلی رہ چکے مختار انصاری کا گزشتہ دنوں باندہ جیل میں انتقال ہو گیا ۔مختار انصاری کے انتقال پر ہر طرف سے سوال کھڑے کئے گئے ،خود اہل…

  سلامتی کونسل اسرائیل کو جنگ بند کرنے پر مجبور کرے:عرب لیگ

ریاض ،04 اپریل :۔ غزہ میں جاری اسرائیل کی کارروائی عالمی برادری اور اقوام متحدہ کی تمام تر کوششوں کے باوجود بند نہیں ہو رہی ہے۔اسرائیل امریکہ اور برطانیہ کی پشت پناہی میں جنگ جاری رکھے ہوئے ہیں ۔اقوام متحدہ کی قرار داد بھی نظر انداز کر…

 راجستھان :سرحدی اضلاع میں آر ایس ایس سے وابستہ تنظیم پاکستانی ہندوؤں کو شہریت دلانے میں مصرف

نئی دہلی ،03اپریل :۔ شہریت ترمیمی قانون کے نوٹیفکیشن کے منظر عام پر آنے کے بعد اب بی جے پی اور آر ایس ایس سے وابستہ تنظیمیں سر گرم ہو گئی ہیں ۔اس سلسلے میں بڑے پیمانے پر پاکستان سے آئے ہندوؤں کو ہندوستانی شہریت دلانے کے لئے مفت کیمپ…

  دہلی ایکسائز پالیسی کیس میں عام آدمی پارٹی کے رہنما سنجے سنگھ کو ضمانت  

نئی دہلی،03اپریل :۔ دہلی اکسائز پالیسی معاملے میں عام آدمی پارٹی کے مرکزی قیادت ان دنوں بھنور میں ہے،کیجریوال کی گرفتاری کے بعد بڑے پیمانے پر بی جے پی رہنما عام آدمی پارٹی کے خلاف سر گرم ہیں،لوک سبھا الیکشن سے عین قبل پارٹی کے سینئر…

امریکہ: سال 2023 میں مسلمانوں اور فلسطینیوں کے خلاف حملوں میں ریکارڈ اضافہ

واشنگٹن ،03اپریل :۔ غزہ میں اسرائیل اور حماس کے درمیان جاری جنگ نے گزشتہ سال عالمی پیمانے پر اپنے اثرات چھوڑے ہیں ۔امریکہ میں خاص طور پر  مسلمانوں کے خلاف منفی پروپیگنڈے کے اثر میں نمایاں اضافہ درج کیا گیا ہے۔اس کے پس پردہ اسلامو فوبیا…

رمضان المبارک کے آخری عشرے میں مسجد حرام میں لاکھوں کا ہجوم

مکہ مکرمہ ،03 اپریل :۔ رمضان المبارک میں پوری دنیا سے لاکھوں مسلمان مکۃ المکرمہ میں عمرہ کی ادائیگی کے لیے پہنچتے ہیں مگر اس ماہ مبارک کے آخری عشرے میں ان کی تعداد کئی گنا بڑھ جاتی ہے۔ چونکہ رمضان المبارک کا آخری عشرہ جاری ہے، اس لیے…