’اگر یہ حکومت دوبارہ اقتدار میں آتی ہے تو ملک میں انتخابات نہیں ہوں گے‘

نئی دہلی ،08اپریل :۔ گزشتہ کئی دنوں سے ملک  کی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن کے شوہر اورمشہور ماہر اقتصادیات پرکلا پربھاکر  کا ایک سنسنی خیز ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے جس میں انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ اگر اس سال ہونے والے لوک سبھا…

گجرات یونیورسٹی کے سات غیرملکی طلبا کو ہاسٹل خالی کرنے کا فرمان

احمد آباد،نئی دہلی،08اپریل :۔ گجرات یونیور سٹی میں گزشتہ دنوں کیمپس میں نماز ادا کرنے پر ہندوتو نواز ارکان نے ہنگامہ برپا کر دیا تھااور جے شری رام کے نعرے لگاتے ہوئے مار پیٹ اور توڑ پھوڑ کی تھی ۔اب اس معاملے میں انتظامیہ نے   افغانستان…

  ہماچل پردیش: مسلم خواتین کو عید پرتحفہ، ’ایچ آر ٹی سی‘ بسوں میں مفت سفر کی سہولت

نئی دہلی ،08اپریل :۔ رکشا بندھن ،بھیا دوج اور کرو چوتھ وغیرہ پر خواتین کے لئے مفت بسوں میں سفر کا اعلان دہلی اور دیگر ریاستوں میں ہوتا تھا لیکن عید کے موقع پر اس طرح کی مفت سرکاری سہولت نظر نہیں آتی لیکن  ہماچل پردیش  کی کانگریس حکومت…

شیولنگ،پاروتی اور نندی کی مورتی توڑنے کے الزام میں سنیل نامی ہندو شخص گرفتار

لکھنؤ،07 اپریل :۔ سدھارتھ نگر ضلع کے کھیسرہا تھانہ علاقے کےگینٹا گاؤں میں گزشتہ روز 4 اپریل کو ایک مندر میں قدیم شیو مندر کے شیولنگا اورپاروتی کی مورتی کو تباہ کر دیا گیا ۔اب تین دنوں کے بعد پولیس نے معاملے میں سنیل نامی ملزم کو گرفتار کر…

 اسرائیل میں وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف  زبر دست احتجاج، استعفیٰ کا مطالبہ

تل ابیب،07اپریل :۔ غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے درمیان اب اسرائیلی وزیر اعظم کو اپنے گھر میں مخالفت کا سامنا ہے۔گزشتہ کئی روز سے اسرائلی عوام اسرائیل کے وزیر اعظم کے خلاف سڑکوں پر ہیں اور استعفیٰ کا مطالبہ کرتے ہوئے احتجاج کر رہے ہیں ۔…

لوک سبھا انتخاب: ’آر ایس ایس کے سروے میں بی جے پی کو 200 سیٹیں بھی نہیں مل رہیں‘

نئی دہلی ،06 اپریل :۔ ایک طرف لوک سبھا انتخابات کی سر گرمیوں کے درمیان وزیر اعظم نریندر مودی چار سو پار سیٹوں کا دعویٰ کر رہے ہیں   تو دوسری طرف انڈیا اتحاد کے لیڈران دعویٰ کر رہے ہیں کہ بی جے پی حکومت سازی کے لیے لازمی سیٹوں یعنی 272 سے…

متحدہ عرب امارات کا اسرائیل کیساتھ سفارتی رابطے منقطع کرنے کا اعلان

دبئی ،06اپریل :۔ غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کے تقریب چھ ماہ بعد 32 ہزار سے زیادہ فلسطینیوں کی شہادت کے بعد متحدہ عرب امارات نے اسرائیل سے سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا اعلان کردیاہے۔ رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات کا اسرائیل سے سفارتی…

’وکیلوں اور ججوں کو آئین کے تئیں وفادار ہونا چاہیے‘

نئی دہلی ،06 اپریل :۔ لوک سبھا انتخاب سے قبل سیاسی لیڈران کے ذریعہ جمہوریت اور آئین  بچانے کی قسمیں کھائی جا رہی ہیں ۔وہیں دوسری جانب حکمراں جماعت  بی جے پی کے رہنماؤں کی جانب سے ایسے بیانات بھی عوامی جلسے سے سامنے آئے ہیں جس میں یہ…

سلامتی کونسل اسرائیل کو غزہ جنگ روکنے کا پابند بنانے والی قرار داد لائے: سعودی عرب

ریاض ،06 اپریل :۔ اقوام متحدہ میں سعودی عرب کے مستقل نمائندے سفیر عبدالعزیز الواصل نے کہا ہے کہ عرب گروپ غزہ کی پٹی میں جنگ کے خاتمے کے لیے اسرائیل کی تعمیل کو یقینی بنانے کے لیے باب 7 کے تحت فیصلہ کرنے کا مطالبہ کرتا ہے۔ عبد العزیز…

 بدعنوانی کے معاملات میں تحقیقات کا سامنا کرنے والے 25 اپوزیشن رہنما بی جے پی میں شامل

نئی دہلی،06اپریل :۔ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو طویل عرصے سے الزامات کا سامنا ہے کہ سرکاری ایجنسیاں بی جے پی میں شامل ہوتے ہی بدعنوانی کے ملزمان سے تفتیش کرنا بند کردیتی ہیں۔حزب اختلاف کی جماعتیں نریندر مودی حکومت پر انفورسمنٹ…