تبدیلی مذہب پرگجرات حکومت کا نیا سرکلر، ہندو سے بدھ، سکھ یا جین بننے کے لیے حکومت کی منظوری لازمی…

احمد آباد، 11 اپریل :۔ ہندومت سے بدھ مت، سکھ یا جین مت کو اپنانے کے معاملے پر گجرات حکومت نے ایک اہم سرکلر جاری کیا ہے جس میں حکومت نے واضح طور پر بدھ مت، جین مت اور سکھ مت کو الگ الگ مذہب مان لیا ہے۔ نئے سرکلر کے مطابق ہندو مذہب سے بدھ…

یکساں سول کوڈ، سی اے اے اور این آر سی کو بنگال میں نافذ نہیں کرنے دوں گی

کولکاتہ،11اپریل :۔ لوک سبھا انتخابات کے پیش نظر بی جے پی اپنے پرانے ایجنڈے کو عوامی جلسوں میں شدو مد کے ساتھ اٹھا رہی ہے۔خاص طور پر یو سی سی ، سی اے اے اور این آر سی جیسے متنازعہ قوانین کو ہر حال میں نافذ کرنے کا اعلان کر رہی ہے دریں…

ہنیہ کے بیٹوں کو شہید کر کے جنگ بندی کی مذاکرات میں رخنہ ڈالنے کی کوشش

غزہ ،11اپریل :۔ غزہ میں اسرائیل کی جارحیت عید کے دن بھی نہیں رکی اور سفاکانہ کارروائی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اسرائیل نے حماس کے سر براہ اسماعیل ہنیہ کے بیٹوں اور پوتوں کو شہید کر دیا ۔حماس نےاپنے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے بیٹوں اور پوتوں کی…

اسرائیلی بمباری کے درمیان غزہ میں عیدالفطر   

غزہ ،10اپریل :۔ پورا عالم عرب اور خلیجی ممالک عید کی خوشیوں میں ڈوبا ہوا ہے ،ہر طرف شاداں و فرحاں ماحول ہے مگر وہیں غزہ میں اسرائیل کی بمباری کے درمیان فلسطینیوں کی خون میں ڈوبی عید منائی گئی ۔عین عید کی تیاریوں میں مصروف ایک پناہ گزین…

سپریم کورٹ کی بابا رام دیو کو سخت پھٹکار،معافی نامہ مسترد

نئی دہلی، 10 اپریل سپریم کورٹ نے ایلوپیتھک ادویات کے خلاف گمراہ کن اشتہار دینے کے معاملے میں بابا رام دیو اور پتنجلی کی معافی کو مسترد کر دیا ہے۔ سپریم کورٹ بابا رام دیو اور آچاریہ بال کرشنا کے خلاف توہین عدالت کیس میں 16 اپریل کو حکم…

سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں عید الفطر منائی گئی

ریاض ،10 اپریل :۔ سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور خلیجی و یورپی ممالک میں مذہبی جوش و خروش کے ساتھ آج عید الفطر منا ئی جا رہی ہے۔اس بار روایت سے ہٹ کر بر صغیر کے خطے پاکستان میں بھی سعودی عرب کے ساتھ عید منائی گئی ۔ہندوستان بنگلہ دیش میں…

دہلی فساد2020: گلفشاں فاطمہ کے جیل میں چار سال مکمل

نئی دہلی ،10اپریل :۔ شمال مشرقی دہلی میں ہوئے 2020 میں ہوئے فرقہ وارانہ فساد میں کے دوران تشدد بھڑکانے کے الزام میں گرفتار سماجی کارکن گلفشاں فاطمہ کو 9 اپریل 2024 کو جیل میں چار سال مکمل ہو گئے۔گلفشاں فاطمہ کا تعلق شمال مشرقی دہلی کے…

 ساوتری بائی پھولے یونیورسٹی کیمپس میں مسلم  طالب علم کے ساتھ مار پیٹ

نئی دہلی ،09اپریل :۔ تعلیمی اداروں اور یونیور سٹیوں میں بھی مسلمانوں کے ساتھ مذہبی بنیاد پر نفرت اور تشدد بڑھتا جا رہا ہے۔ تازہ معاملہ پونے کے ساوتری بائی پھولے یونیورسٹی کا ہے جہاں کچھ ہندوتو نواز طلبہ کے گروپ نے یونیور سٹی کیمپس میں   …

غزہ کی صورت حال کا ذمہ دار یہودی مذہب نہیں، اسرائیلی حکومت ہے : ڈاکٹر محمد العیسی

ریاض ،09اپریل :۔ غزہ میں رمضان کے دوران بھی اسرائیلی جارحیت کا سلسلہ جاری رہا اور غزہ میں زندگی اجیرن رہی ،سات ماہ گزرنے کے بعد بھی حالات اب بھی دیگر گوں ہیں ،جنگ بندی کی تمام تر عالمی برادری کی کوششوں کو نظر انداز کر کے اسرائیل اپنے…

  رمضان وعید الفطر کا پیغام اور تکثیری سماج میں مسلمانوں کا کردار

محمد آصف اقبال، نئی دہلی اللہ تعالیٰ کا بے انتہا شکرو احسان ہے کہ اس نے ہمیں رمضان المبارک کی سعادت نصیب فرمائی۔اس ماہ مبارک سے استفادہ کا بھر پور موقع عنایت فرمایا۔ہم نے اس ماہ میں خدا کے آگے سجدے کیے یعنی صرف اپنے جسمانی وجودہی کو…