اسرائیل پر حملے کے سوا ہمارے پاس اور کوئی راستہ نہیں تھا
تہران ،15 اپریل :۔
ایران کی جانب سے اسرائیل پر گزشتہ سب ہوئی بمباری کے بعد خلیجی ممالک سمیت عالمی برادری میں ہچل پیدا ہو گئی ہے۔اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس بھی طلب کیا گیا جو بے نتیجہ رہا ۔ دریں اثنا ایران کے اقوام متحدہ کے…