دنیا میں کوئی ایسی طاقت نہیں جو ہندوستان کے آئین کو تبدیل کر سکے: راہل گاندھی

میرٹھ، 20 اپریل ۔ لوک سبھا انتخابات کے پہلے مرحلے کی ووٹنگ مکمل ہو چکی ہے۔تمام سیاسی پارٹیاں انتخابی تشہیر میں جوش و خروش کے ساتھ سر گرم ہیں ۔جہاں بی جے پی کے سینئر رہنما اور ملک کے وزیر اعظم نریند مودی پورے ملک میں گھوم گھوم کر ریلیاں…

جلگاؤں  مسجد تنازعہ:مسجد کی چابیاں میونسپل کونسل کے پاس رکھے جانے کی ہدایت

نئی دہلی،20 اپریل :۔ مہاراشٹر کے جلگاؤں میں واقع مسجد کا تنازعہ سپریم کورٹ پہنچ گیاہے۔ معاملہ پر جمعہ کو سماعت کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے حکم دیا کہ جلگاؤں کے ایرنڈول تعلقہ میں واقع مسجد کی چابیاں میونسپل کونسل کے پاس رہیں گی۔ جسٹس سوریہ…

’پرسار بھارتی نہیں، پرچار بھارتی‘:جواہر سرکار

نئی دہلی،20اپریل :۔ مرکز میں بی جے پی کی حکومت کے دس سال میں اکثر سرکاری اداریں بھگوا رنگ میں رنگ گئے ہیں ۔ دوردرشن کے تحت چلنے والا سرکاری چینل ڈی ڈی نیوزکا بھی لوک سبھا الیکشن سے عین قبل بھگوا کرن کر دیا گیا ہے۔ ڈی ڈی نیوز کا  لوگو…

جماعت اسلامی ہند کی جانب سے عید ملن تقریب،ملکی اور غیر ملکی مہمانوں کی شرکت

نئی دہلی،20 اپریل : جماعت اسلامی ہند کی جانب سے گزشتہ شام قومی دارالحکومت کے انڈیا انٹرنیشنل سینٹر میں  عید ملن تقریب کا اہتمام کیا گیا ۔ تقریب میں غیر ملکی سفارت کاروں، بین المذاہب رہنماؤں،  سماجی رہنماؤں، کارکنوں، سیاست دانوں، صحافیوں…

متنازعہ شہریت ترمیمی قانون کو چیلنج کرنے والی نئی عرضی سپریم کورٹ میں پیش

نئی دہلی ،19 اپریل :۔ شہریت ترمیمی قانون کو چیلنج کرتے ہوئے ایک بار پھر سپریم کورٹ ایک نئی عرضی داخل کی گئی ہے جس پر عدالت عظمیٰ نے مرکز اور آسام حکومت سے جواب طلب کیا ہے۔ چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ اور جسٹس جے بی پاردیوالا کی بنچ نے…

اسرائیلی بمباری میں 6ہزار ماؤں سمیت 10 ہزار خواتین کی شہادت ہو چکی ہے:اقوام متحدہ

جنیوا,19اپریل :۔ غزہ میں اسرائیل کی جانب سے جاری فلسطینیوں کی نسل کشی رکنے کا نام نہیں لے رہی ہے۔پوری دنیا فلسطینیوں کی ہلاکت کا تماشہ دیکھ رہی ہے مگر اسرائیل مظالم روکنے میں ناکام ہے۔اب تو خوفناک ریکارڈ سامنے آ چکے ہیں جس میں بڑی تعداد…

 حیدر آبادبی جے پی کی امیدوار مادھوی لتا کا مسجد کی جانب تیر چلانے کا ویڈیو وائرل

نئی دہلی ،19 اپریل:۔ ملک میں لوک سبھا انتخابات کے لئے پہلے مرحلے کی آج ووٹنگ مکمل  ہو گئی ہے ۔دیگر ریاستوں میں سیاسی پارٹیوں کے امیدوار میدان میں اپنے حق میں ووٹنگ کے لئے تشہیر میں مصروف ہیں ۔دریں اثنا بی جے پی کے امیدوار متعدد ریاستوں…

اسرائیل کا ایران کے شہر اصفہان پر فضائی حملہ، پروازیں معطل

تہران,19اپریل :۔ غزہ میں اسرائیل جارحیت کے بعد اب ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ کا آغاز ہو چکا ہے۔گزشتہ روز ایران نے شام میں قونصلیٹ پر حملے کا جواب دیتے ہوئے اسرائیل پر دو سو سے زائد میزائل حملہ کیا تھا اب  اسرائیل نے بھی ایران پر…

’’ہمیں ووٹ دویا بلڈوزر کا سامنا کرو‘‘

نئی دہلی ،19اپریل :۔ لوک سبھا انتخابات کے پہلے مرحلے کا آج سے آغاز ہو گیا ہے،ضابطہ اخلاق کا پورے ملک میں نفاذ ہو گیا ہے لیکن بی جے پی کے رہنما ووٹوں کے لئے رائے دہندگان کو دھمکی دیتے نظر آ رہے ہیں ۔آسام کے بی جے پی ایم ایل…

تلنگانہ میں بھگوا بھیڑ کا   کیتھولک اسکول پر حملہ، توڑ پھوڑاور انتظامیہ کے ساتھ مار پیٹ

نئی دہلی ،18 اپریل : بھگوا تنظیموں کے شدت پسند ارکان کے ذریعہ اقلیتوں کے خلاف ہنگامہ اور مار پیٹ کا معاملہ رکنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔گزشتہ روز 15 اپریل کو تلنگانہ میں ایک عیسائی اسکول میں سو سے زائد بھگوا تنظیموں کے شدت پسند ارکان نے…