آخر کار الیکشن کمیشن ہوا بیدار، مودی کے ساتھ راہل کو بھی نوٹس، 29 اپریل تک جواب طلب
نئی دہلی ،25 اپریل :۔
راجستھان میں وزیر اعظم نریندر مودی کے ذریعہ کھل کر مسلمانوں کے خلاف اشتعال بیان پر ملک کی تمام اپوزیشن پارٹیاں تنقید کر رہی تھیں اور الیکشن کمیشن کی خاموشی پر سوال ٹھا رہی تھیں مگر اتنی تاخیر کے بعد بالآخر کمیشن…