نیپال: مسافر بردار طیارہ حادثےمیں 68 لاشیں بر آمد،کسی کے زندہ بچنے کے امکانات معدوم

کٹھمنڈو،15جنوری:۔ پڑوسی ملک نیپال میں آج  صبح پیش آئے طیارہ حادثہ میں تازہ ترین اطلاعات کے مطابق68 لاشیں برآمد کی گئی ہیں اور مزید کسی کے زندہ بچ جانے کے کسی بھی امکان سے انکار کر دیا گیا ہے۔اطلاعات کے مطابق نیپال حکومت نے 16 جنوری کو…

۔1949 کے بعد پہلی بارآرمی ڈے پریڈ کا انعقاد دہلی سے باہر

نئی دہلی ، 15 جنوری:۔ روایتی طور پر دہلی میں منعقد ہونے والا آرمی ڈے پریڈ  کا انعقاد پہلی بار قومی راجدھانی سے باہر ہو رہا ہے۔میڈیا رپورٹوں کے مطابق   آرمی ڈے پریڈ  تقریبات کا آغاز  آج بینگلورو کے ایم ای جی اینڈ سینٹر کے پریڈ گراؤنڈ…

  جوشی مٹھ سانحہ : سرکاری اداروں پرڈیٹا جاری کرنے پر پابندی عائد

نئی دہلی ،14جنوری:۔ اترا کھنڈ کے جوشی میٹھ میں زمین دھنسنے سے آرہی مکانوں میں دراڑیں وقت گزرنے کے ساتھ مزید گہری ہوتی جا رہی ہیں۔حکومت کی جانب سے راحت رسانی کا کام جاری ہے ،متاثرین کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کا سلسلہ جاری ہے ۔اس…

  سلامتی کونسل کے ارکان ممالک کا اجلاس،طالبان سے خواتین کے خلاف عائد تمام پابندیاں ختم کرنے کا…

اقوام متحدہ،14 جنوری:۔ افغانستان  میں طالبان حکومت کی جانب سے خواتین کی تعلیمی اور عوامی سرگرمیوں پر عائد پابندی کے سلسلے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کاآج  اجلاس منعقد  ہوا ۔جس میں سلامتی کونسل کے گیارہ ارکان ممالک نے طالبان سے…

بھارت جوڑو یاترا کے دوران کانگریس کے رکن پارلیمنٹ سنتوکھ سنگھ کا انتقال

نئی دہلی،14جنوری : راہل گاندھی کی قیادت میں چل رہی کانگریس کی بھارت جوڑو یاترا ان دنوں پنجاب میں ہے۔اس دوران ایک سوگوار اطلاع موصول ہوئی ہے ،آج صبح کانگریس رکن پارلیمنٹ چودھری سنتوکھ سنگھ کا دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہو گیا۔وہ بھارت…