بالآخر ختم ہوا پہلوانوں کا دھرنا،چار ہفتوں میں تحقیقاتی کمیٹی رپورٹ پیش کرے گی

نئی دہلی ،21جنوری :۔ دہلی کے جنتر منتر پر دو دن سے احتجاج کرنے والے پہلوانوں نے حکومت کی طرف سے اپنی شکایات کو دور کرنے کی یقین دہانی کے بعد جمعہ کی رات دیر گئے اپنی ہڑتال ختم کر دی ہے ۔میڈیا رپورٹوں کے مطابق  ان کی شکایات کو دور کرنے کے…

 یہودی آباد کاری  کی مخالفت کر رہے فلسطینیوں  پر اسرائیلی فوج کا حملہ، درجنوں زخمی

یروشلم ،21جنوری (ہ س )۔ فلسطین میں مغربی کنارے میں اسرائیلی حکومت کی جانب سے جاری یہودی آباد کاری کے خلاف فلسطینیوں  نے مختلف علاقوں میں ریلیاں نکالی اور اسرائیلی منصوبے کے خلاف مظاہرہ کیا۔یہودی آباد کاری کے خلاف مظاہرہ کر رہے…

تعدد ازواج اورنکاح حلالہ کے معاملے پر پانچ ججوں کی نئی بینچ کرے گی سماعت

نئی دہلی ،20جنوری:۔ تعدد ازواج اورنکاح حلالہ کے خلاف داخل درخواستوں  پر آج سپریم کورٹ نے سماعت کرتے ہوئے ایک اہم فیصلہ سنایا ہے۔سپریم کورٹ نے کہا کہ مذکورہ معاملے میں آئینی چیلنج پیش کرنے والی عرضیوں پر پانچ ججوں کی نئی بینچ سماعت کرے…

 بہار حکومت کو سپریم کورٹ سے راحت ،  ذات پات  پر مبنی مردم شماری کے خلاف دائر درخواستوں پرسماعت…

نئی دہلی ،20جنوری :۔ جب سے بہار کی حکومت نے بہار میں ذات پات پر مبنی مردم شماری کا فیصلہ کیا ہے ،مخالف سیاسی جماعتوں کی جانب سے سخت تنقید کی جا رہی ہے اور حکومت بہار کے اس فیصلے کو سپریم کورٹ میں بھی چیلنج کیا گیا ہے ۔آج سپریم کورٹ نے…

حجاب میں نظر آئے گابرٹش ایئر ویز کا خاتون عملہ،نئی یونیفارم میں حجاب بھی شامل

نئی دہلی،20جنوری:۔ ایک طرف جہاں کرناٹک حکومت نے پری یونیور سٹی اور کالجوں میں مسلم طالبات کے ذریعہ حجاب پہننے پر پابندی عائد کر دی ہے وہیں دوسری جانب برٹش ایئر ویز نے اپنی خواتین عملے کو حجاب پہننے کی اجازت اور اختیار دے کر مثبت پیغام…

جنسی ہراسانی معاملے میں  پہلوان ڈبلیو ایف آئی کے صدر سے دو دو ہاتھ کرنے پر بضد

نئی دہلی،20جنوری:۔ دنیا بھر میں  ملک کا نام روشن کرنے والے پہلوان آج کل اپنے ہی ملک میں اپنے محکمہ کے صدر اور حکومت سے دو دو ہاتھ کرنےکو تیار ہیں۔گزشتہ دو دنوں سے ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا کے صدر برج بھوشن کے خلاف دہلی کے جنتر منتر پر…

یو پی:این سی پی سی آر کی جانچ کی سفارش خارج،غیر مسلموں کو داخلہ دینے والے مدارس کی نہیں ہوگی جانچ

لکھنؤ ،19جنوری :۔ اتر پردیش مدرسہ ایجوکیشن بورڈ نے ایک اہم میٹنگ میں نیشنل کمیشن فار پروٹیکشن آف چائلڈ رائٹس کی مدارس کی جانچ کی سفارش کو خارج کر دیا ہے۔میڈیا رپورٹوں کے مطابق بورڈ نے  ایک اہم فیصلہ لیتے ہوئے کہا ہے کہ اتر پردیش میں غیر…

نیوزی لینڈ کی مقبول رہنما جیسنڈا آرڈرن کا عہدے سے استعفیٰ کا اعلان

نئی دہلی،19 جنوری:۔ نیوزی لینڈ کے کرائسٹ چرچ میں واقع دو مسجدوں میں دہشت گردانہ حملے کے بعد اپنے اقدام کی وجہ سے بہترین رہنما کے طور پر سرخیوں میں آئی نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن نے جمعرات  کواستعفیٰ کا اعلان کر کے سب کو حیرت…

مراد آباد:برقعہ پوش طالبات کو کالج میں داخل ہونے سے روکنے پر ہنگامہ

مراد آباد،19جنوری:۔ ملک میں مسلم طالبات کے ذریعہ تعلیمی اداروں میں حجاب اور برقعہ کے استعمال پر جاری تنازعہ ختم ہونے کا نام نہیں  لےرہا ہے ۔آئے دن ایسے واقعات منظر عام پر آ رہے ہیں جہاں کالج اور اسکول انتظامیہ کے ذریعہ مسلم طالبات کر…

یمن میں مہلک انجکشن کے استعمال سےروزانہ 80 بچوں کی اموات  

صنعا،19جنوری :۔ جنگ زدہ ملک یمن  میں لوگ حالیہ کچھ دنوں سے  صحت سے متعلق  ایک جعلی مہلک دوا کے استعمال سے پریشان ہیں۔بلکہ یہ دوا یمنی بچوں کے لئے وبا کی صورت اختیار کر چکا ہے۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کی رپورٹ کے مطابق یمن کے دارالحکومت صنعا میں…