گجرات فسادات:دو بچوں سمیت 17 افراد کے قتل کے 22 ملزمین عدالت سے بری
نئی دہلی،25جنوری:۔
گجرات میں 2002 میں گودھرا سانحہ کے بعد ہونے والے مسلم کش فسادات کے ایک واقعہ میں دو بچوں سمیت اقلیتی برادری کے 17افراد کو قتل کرنے کے ملزم22 افراد کو عدالت نے آج ثبوت کی کمی کا حوالہ دیتے ہوئے بری کر دیا۔یہ فیصلہ…