رعنا ایوب کی عدالتی کارروائی معطل کرنے کی درخواست پر سپریم کورٹ میں فیصلہ محفوظ  

نئی دہلی،31 جنوری:۔ معروف مصنفہ اور صحافی رعنا ایوب  کی درخواست پر  سپریم کورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں غازی آباد کی عدالت کی طرف سے شروع کی گئی کارروائی کو منسوخ کرنے  پراپنا حکم محفوظ کر لیا ہے۔سپریم کورٹ نے  ای ڈی اور ایوب کے دلائل سننے…

گورکھناتھ مندر پر حملہ کے ملزم احمد مرتضی ٰ کو سزائے موت

گورکھپور،31 جنوری :۔ این آئی اے عدالت نے گورکھپور کے گورکھ ناتھ مندر  میں سیکورٹی اہلکاروں پر حملہ کرنے والے  ملزم احمد مرتضیٰ عباسی کے خلاف سزا کا اعلان کیا ہے۔ عدالت نے مرتضیٰ کو سزائے موت سنائی ہے۔میڈیا رپورٹوں کے مطابق  مرتضیٰ پر  یو…

عصمت دری معاملے میں آسارام قصور وار قرار،سزا کا اعلان31جنوری کو

احمد آباد،30جنوری :۔ عصمت دری معاملے میں راجستھان جیل میں گزشتہ دس سالوں سے جیل میں بند آسارام کو  گجرات کی عدالت نے  مزید چھٹکا دیتے ہوئے مجرم قرار دیا ہے۔ عدالت منگل کو آسارام ​​کی سزا کا اعلان کرے گی۔ میڈیا رپورٹوں کے مطابق آسارام…

پاکستان:دوران نماز مسجد میں خود کش دھماکہ،امام مسجد سمیت 28افراد شہید

پشاور30جنوری:۔ پاکستان کے شہر پشار میں آج ظہر کی نماز کے دوران خود کش دھماکہ میں مسجد کے مام اور پولیس اہلکاروں سمیت 28 افراد شہید ہو گئے۔پاکستانی میڈیا کے مطابق یہ دھماکہ پشار کے پولیس تھانہ لائنز واقع مسجد میں ہوا۔ ابتدائی اطلاعات …

ہمیں کانگریس سے بڑھ کر ملک کیلئے  سوچنا ہوگا، یہ اب سیاسی نہیں بلکہ ملک کی لڑائی ہے

نئی دہلی30 جنوری :۔ سری نگر کے معروف شیر کشمیر کرکٹ اسٹیڈیم میں آج زبر دست برف باری کے دوران کانگریس کی بھارت جوڑو یاترا کے اختتام کے موقع پر ایک بڑی ریلی کا اہتمام کیا گیا۔اس موقع پر کانگریس کی پوری قیادت کے علاوہ اپوزیشن پارٹیوں کے…

آسٹریلیا میں ترنگا بردار ہندوستانیوں پر  خالصتانی حامی گروپ کا حملہ،پانچ زخمی

میلبورن،30جنوری :۔ آسٹریلیا میں گزشتہ کچھ دنوں سے مبینہ  طور پر خالصتانی حامیوں کی سر گرمیوں میں اضافہ ہوا ہے۔پچھلے دنوں کچھ مندروں کو بھی نشانہ بنایا گیا تھا۔اب ایک بار پھر ترنگا اٹھائے ہندوستانیوں کا گروپ اور مبینہ طور پر خالصتانی…

وزیر اعظم مودی پربی بی سی کی دستاویزی فلم پر سپریم کورٹ میں  سماعت اگلے ہفتے  

نئی دہلی ،30 جنوری :۔ گجرات فسادات کے تناظر میں وزیر اعظم نریندر مودی پر بی بی سی کی دستاویزی فلم پر تنازعہ یونیور سٹیوں سے ہوتا ہوا اب سپریم کورٹ میں پہنچ گیا ہے ۔بی بی سی کی دستاویزی فلم پر پابندی کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی…

 ہندوستان میں خواتین اپنے آئینی حقوق سےآج بھی محروم  

نئی دہلی،30جنوری:۔ ہندوستانی جمہوریت کے 74 سال ہو چکے ہیں لیکن اب تک ہندوستان میں خواتین اپنے آئینی حقوق سے محروم ہیں ۔مذکورہ خیالات کا اظہار جماعت اسلامی ہند  خواتین ونگ کی سکریٹری مسز رحمۃ النساء نے 74ویں یوم جمہوریہ کے تناسب میں…

ملک میں بنیاد پرستی کے بڑھتے رجحان کے درمیان ’راشٹریہ دھرم‘ کا راگ

نئی دہلی،30جنوری(دعوت ڈیسک) ملک میں بڑھتے بنیاد پرستی کے رجحان میں کمی کے بجائے اضافہ ہی ہو رہا ہے ۔مذہبی انتہا  پسندی اور نفرت کی آندھیوں میں آئے دن اقلیتوں خاص طور پر مسلمانوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے  ۔ہندو قوم پرستی میں اضافہ،ہجومی…

پریاگ راج تشدد معاملے میں مبینہ ماسٹر مائنڈ جاوید پمپ کو ملی ضمانت

پریاگ راج،30جنوری :۔ پریاگراج تشدد معاملے میں پچھلے چھ ماہ سے جیل میں بند جاوید محمد عرف پمپ کوالہ آباد ہائی کورٹ  سے ضمانت مل گئی ۔اطلاع کے مطابق گزشتہ روز  الہ آباد ہائی کورٹ نے جاوید محمد عرف جاوید پمپ کی ضمانت کی درخواست منظور کر…