ترکیہ: تباہی کے بعد ملک میں سات روزہ سوگ کا اعلان،ہلاکتوں کی تعداد 4000 ہوئی
انقرہ،07فروری :۔
ترکیہ اور شام میں آنے والے تباہ کن زلزلے نے پوری دنیا کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔زلزلے کی وجہ سے دونوں ممالک کے مختلف علاقوں میں خوفناک تباہی کے منظر ہیں ۔اب تک دونوں ممالک میں4000 افراد کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں۔اس درمیان آج…