آر بی آئی نے لگاتار چھٹی بار ریپو ریٹ میں کیااضافہ ، قرضے ہونگے مہنگے

نئی دہلی،08فروری :۔ آج ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کی میٹنگ اختتام پذیر ہوگئی۔ اس کے بعد آر بی آئی کے گورنر شکتی کانت داس نے شرح سود کو لے کر ایک اہم فیصلہ لیا ہے۔ آر بی آئی کے گورنر نے ریپو ریٹ میں 25 بیسس…

دہلی شراب پالیسی  معاملے  میں کے سی آر کی بیٹی کا سابق سی اے گرفتار

نئی دہلی،08فروری :۔ دہلی شراب پالیسی معاملے میں ایک اہم پیش رفت ہوئی ہے ۔اس معاملے میں متعلقہ محکمہ نے کے سی آر کی بیٹی کے سابق سی اے کو گرفتار کیا ہے۔این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق تلنگانہ کے وزیراعلیٰ کے چندر شیکھر راؤ کی بیٹی کویتا…

ترکیہ اور شام میں زلزلے میں ہلاکتوں کی تعداد8 ہزارسےتجاوز،راحت اور امدادی کام جاری

انقرہ،08فروری:۔ ترکیہ اور شام میں آئے گزشتہ دنوں طاقتور زلزلے سے تباہ حال دونوں ملکوں میں اب بھی لوگوں میں خوف و ہراس کا عالم ہے۔بین الاقوامی سطح پر امدادی ٹیموں کے ذریعہ دونوں ممالک میں راحت اور بچاؤ کا کام سرعت کے ساتھ جاری ہے۔میڈیا…

مہاراشٹر : آدتیہ ٹھاکرے کے قافلہ پر حملہ، شندے  گروپ پر الزام

ممبئی،08فروری :۔ مہاراشٹر میں شیو سینا میں بغاوت کے بعد تقسیم شندے گروپ اور ادھو ٹھاکرے گروپ کے درمیان کشمکش جاری ہے ۔ایک دوسرے پر الزامات کے بعد اب ایک دوسرے گروپ پر حملے کے الزامات بھی سامنے آنے لگے ہیں۔میڈیا رپورٹوں کے  مطابق گزشتہ…

 ہلدوانی غیر قانونی قبضہ معاملہ: سپریم کورٹ نے ریلوے کو متاثرین کی بازآبادکاری کا حل تلاش…

نئی دہلی ،07فروری:۔ اترا کھنڈ کے ہلدوانی میں ریلوے کی زمین پر غیر قانونی قبضوں کے معاملے میں آج   سپریم کورٹ نے سماعت کی۔لائیو لا کی رپورٹ کے مطابق  ہلدوانی میں ریلوے کی جانب سے دعویٰ کی گئی اراضی سے  غیر قانونی قبضوں کو ہٹانے کے…

پی ایم ایل اے معاملہ : رعنا ایوب کی عرضی سپریم کورٹ سے خارج

نئی دہلی07فروری :۔ معروف صحافی رعنا ایوب کو پی ایم ایل اے معاملےمیں سپریم کورٹ سے جھٹکا لگا ہے ۔میڈیا رپورٹوں کے مطابق سپریم کورٹ نے منگل کو رعنا ایوب کی اس عرضی کو مسترد کر دیا جس میں منی لانڈرنگ کی روک تھام ایکٹ (پی ایم ایل اے) کیس میں…

مہاراشٹر میں کانگریس بمقابلہ کانگریس: سینئر رہنماتھوراٹ نے  پارٹی کے عہدے دیا استعفیٰ

ممبئی ،07فروری :۔ مہاراشٹر میں کانگریس کی لڑائی کانگریس سے ہی جاری ہے ۔پارٹی کی حالت وقت گزرنے کے ساتھ مزید ابتر ہوتی جا رہی ہے ۔ایک طرف کانگریس کے راہل گاندھی بھارت جوڑو یاترا کر رہے ہیں اور بھارت کو جوڑنے کی مہم چلا رہے ہیں اور دوسری…

سپریم کورٹ کا تقرری منسوخ کرنے سے انکار، ایل وکٹوریہ گوری بنیں مدراس ہائی کورٹ کی جج

نئی دہلی،07 فروری :۔ سپریم کورٹ نے مدراس ہائی کورٹ میں جج کے طور پر ایل وکٹوریہ گوری کی تقرری کو منسوخ کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ ان کی تقرری کے خلاف درخواست کی آج سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی۔ یہ سماعت جسٹس سنجیو کھنہ اور جسٹس بی آر گو ئی کی…

 ماک ڈرل کے دوران مسلم شناخت کو دہشت گردی کے طور پر استعمال کرنے پر روک

ممبئی،07فروری:۔ ملک بھر میں مسلم شناخت  کو دہشت گرد کے طور پر  پیش کرنے اور لوگوں کے ذہن میں مسلمانوں کے دہشت گرد کی شبیہ میں دکھانے کی کوششوں کے درمیان بامبے ہائی کورٹ کا ایک مثبت فیصلہ آیا ہے ۔این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سماجی…

ترکیہ: تباہی کے بعد ملک میں سات روزہ سوگ کا اعلان،ہلاکتوں کی تعداد 4000 ہوئی

انقرہ،07فروری :۔ ترکیہ اور شام میں آنے والے تباہ کن زلزلے نے پوری دنیا کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔زلزلے کی وجہ سے دونوں ممالک کے مختلف علاقوں میں خوفناک تباہی کے منظر ہیں ۔اب تک دونوں ممالک میں4000 افراد کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں۔اس درمیان آج…