دہلی شراب گھوٹالہ: وائی ایس آر سی پی کے رکن پارلیمنٹ مگنتا سرینیواسولو ریڈی کا بیٹاگرفتار 

نئی دہلی ،11فروری :۔ سنٹرل انویسٹی گیشن ایجنسی انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے دہلی ایکسائز پالیسی بد عنوانی معاملے   میں مگنتا راگھو ریڈی کو گرفتار کیا ہے، جو وائی ایس آر کانگریس پارٹی کے رکن پارلیمنٹ مگنتا سری نواسولو ریڈی کا بیٹے…

ترکیہ اور شام :زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 24 ہزار سے تجاوز، ہلاک شدگان کی شناخت کے لئے تصاویرجاری

انقرہ ،11فروری :۔ ترکیہ اور شام میں آئے زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ درج کیا جا رہا ہے ۔تازہ ترین اطلاع کے مطابق ہلاکتوں کی تعداد 4,000 سے تجاوز کر گئی ہے ۔العربیہ کی رپورٹ کے مطابق یہ حتمی تعداد نہیں کیونکہ بہت سے لوگ ابھی…

 داؤدی بوہرہ  فرقہ  سے اخراج کا معاملہ سپریم کورٹ کی نو ججوں کی بنچ  کےحوالے

نئی دہلی، 10 فروری:۔ داؤدی بوہرہ فرقہ میں رائج سماجی بائیکاٹ کے رواج کی قانونی حیثیت پر غور کرنے کے لئے سپریم کورٹ نے معاملے کو نو ججوں کی بینچ کے حوالے کر دیا ہے ۔میڈیا رپورٹوں کے مطابق جمعہ کو معاملے کی سماعت کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے…

ہندوستان میں بی بی سی کے کام کاج پر پابندی کی درخواست سپریم کورٹ سے خارج

نئی دہلی،10فروری :۔ گجرات فسادات پر  مبنی بی بی سی کی دستاویزی فلم پر  یونیور سٹی کیمپس سے سڑک تک جم کر ہنگامہ ہوا۔خاص طور پر کچھ دائیں بازو کی شدت پسند ہندو تنظیموں نے بڑے پیمانے پر ہنگامہ آرائی کی تھی اور معاملہ سپریم کورٹ تک پہنچ گیا…

ایس پی رہنمااعظم خان کے بیٹے عبداللہ اعظم کو عدالت عظمیٰ سے جھٹکا،نظر ثانی کی درخواست مسترد

نئی دہلی ،10فروری :۔ اتر پردیش سماج وادی پارٹی کے سر کردہ رہنما اعظم خان کے خاندان کی مشکلیں کم ہونے کا نام نہیں لے رہی ہیں ۔پیدائش سرٹیفکیٹ معاملے میں اعظم خان کے بیٹے عبد اللہ اعظم کو سپریم کورٹ سے جھٹکا لگا ہے ۔این ڈی ٹی وی کی رپورٹ…

مودی حکومت کے خلاف کسانوں کی پھر سے صف بندی کی تیاری

نئی دہلی،10فروری :۔ کسان ایک بار پھر مودی حکومت کے خلاف صف بندی کی تیاری کر رہے ہیں۔کسانوں کی تنظیم سنیوکت کسان مورچہ نے جمعرات کو ایک اہم میٹنگ کر کے متعدد امور پر تبادلہ خیال کے ساتھ اپنے مطالبات کو لے کر مودی حکومت کے خلاف احتجاج کی…

شام اور ترکیہ کے زلزلے میں ہلاکتوں کی تعداد 22 ہزارسے متجاوز

انقرہ ،10فروری :۔ ترکیہ اور شام میں آنے والے حالیہ تباہ کن زلزلے میں گزرنے دنوں کے ساتھ ہلاکتوں کی تعداد میں بھی مسلسل اضافہ درج کیا جا رہا ہے ۔بڑے پیمانے پر راحت اور بچاؤ کا کام بھی مسلسل جاری ہے ۔العربیہ کی ایک رپورٹ کے مطابق دونوں…

ایل جی نے سی بی آئی کو  دہلی حکومت کے خلاف جانچ کی اجازت دی

نئی دہلی،09فروری :۔ دہلی کی عام آدمی پارٹی اور لیفٹیننٹ گورنر سکسینہ میں جاری رسہ کشی کے درمیان ایل جی نے عام آدمی پارٹی کو ایک اور جھٹکا دیا ہے۔لیفٹیننٹ گورنر نے اپوزیشن رہنماؤں کی جاسوسی کے الزام پر کارروائی کرتے ہوئے سی بی آئی کو…

 خواتین کو مسجد میں آنے اور نماز پڑھنے  پر کوئی پابندی نہیں

نئی دہلی،09فروری :۔ ملک میں مسلم خواتین کے مساجد میں داخل ہونے کو لے کر بحث کے درمیان  آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ (اے آئی ایم پی ایل بی) نے  سپریم کورٹ  میں حلف نامہ داخل کر کے  بتایا کہ مسلم خواتین کے مساجد میں داخل ہونے پر کوئی پابندی…

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے 15 ہزار سے زائد افراد ہلاک،راحت اور بچاؤ کاکام جاری

انقرہ ،09فروری ۔ تباہ کن زلزلے کے بعد ترکی اور شام میں راحت اور بچاؤ کا کام جنگی پیمانے پر جاری ہے ۔دن گزرنے کے ساتھ لوگوں کی اموات اور ہلاکتوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ درج کیا جا رہا ہے ۔ تازہ رپورٹ کے مطابق ترکی اور شام میں زلزلے سے اب…