جموں و کشمیر میں انتخابات کی راہ ہموار، حد بندی کو چیلنج کرنے والی عرضی سپریم کورٹ سے خارج
نئی دہلی،13فروری :۔
جموں و کشمیر میں نئی حد بندی کے تحت انتخابات کا راستہ صاف ہو گیا ہے۔ جموں و کشمیر میں حد بندی کو چیلنج کرنے والی عرضی کو سپریم کورٹ میں خارج کر دیا گیا ہے۔ عدالت نے حلقہ بندیوں اور اسمبلی سیٹوں کی تبدیلی کے عمل کو…