بی بی سی: انکم ٹیکس محکمہ کی کارروای تیسرے روز بھی جاری، ملازمین کو اگلے احکامات تک گھر سے کام کرنے…

نئی دہلی،16فروری :۔ دہلی اور ممبئی میں بی بی سی کے دفاتر پر محکمہ انکم ٹیکس کا چھاپہ، جو14 فروری کو شروع ہوا تھا،  آج تیسرے روز  بھی جاری ہے۔ اس چھاپے کے حوالے سے بی بی سی بی بی سی کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ وہ اس…

کرناٹک:شیر میسور ٹیپو سلطان پر بی جے پی رہنما کے اشتعال انگیز بیان پر اسد الدین اویسی کا سوال

بنگلورو،16فروری:۔ کرناٹک میں رواں سال اپریل اور مئی میں اسمبلی انتخابات ہونے ہیں ۔اس سے قبل بی جے پی نے اپنی فرقہ وارانہ روش پر قائم رہتے ہوئے ماحول کو ہندو مسلم اور فرقہ وارانہ رنگ میں رنگنے کا آغاز کر دیا ہے۔کرناٹک میں  شیر میسور ٹیپو…

  اڈانی گروپ کے خلاف تحقیقات کے مطالبہ کی عرضی پر سماعت کیلئے سپریم کورٹ رضا مند

نئی دہلی ،15فروری :۔ سپریم کورٹ شارٹ سیلر ہنڈن برگ ریسرچ رپورٹ کی بنیاد پر اڈانی گروپ کے خلاف جانچ کا مطالبہ کرنے والی عرضی پر سماعت کے لئے رضا مندی کا اظہار کیا ہے۔یہ عرضی کانگریس کی لیڈر جیا ٹھاکر نے داخل کی ہے جس پر  17 فروری کو سماعت…

کیرالہ کے  وزیر اعلیٰ کے سابق پرنسپل سکریٹری شیو شنکر کو ای ڈی نے حراست میں لیا

کوچی،15فروری :۔ انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے 'لائف مشن' پروجیکٹ میں غیر ملکی شراکت (ریگولیشن) ایکٹ کی مبینہ خلاف ورزی کے سلسلے میں کیرالہ کے وزیر اعلیٰ پنارئی وجین کے سابق پرنسپل سکریٹری ایم سیوا شنکر کو حراست میں لے لیا ہے۔ حکام نے…

بی بی سی کے دفاتر پرمحکمہ انکم ٹیکس کی کارروائی دوسرے دن بھی جاری

نئی دہلی،15فروری :۔ برٹش براڈکاسٹنگ کارپوریشن (بی بی سی) کے دہلی اور ممبئی دفاتر میں محکمہ انکم ٹیکس (آئی ٹی) کا سروے آج بھی جاری ہے۔ آئی ٹی ٹیم 2012 سے اب تک اکاؤنٹس کی چھان بین کر رہی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق انکم ٹیکس کے سروے کے درمیان…

دہلی ممبئی میں بی بی سی کے دفتر پر انکم ٹیکس کا چھاپہ، دفتر سیل، موبائل ضبط

ممبئی ،14فروری:۔ گجرات فسادات پر مبنی بی بی سی کی دستاویزی فلم کے تنازعہ میں بالآخر وہی ہوا جس کااندازہ پہلے سے تھا ۔ اطلاع کے مطابق انکم ٹیکس ڈیپارٹمنٹ کی ٹیم نے دہلی اور ممبئی میں بی بی سی کے دفتر پر چھاپہ مارا ہے۔ محکمہ انکم ٹیکس کی…

یوپی :بلڈوزر کارروائی کے دوران ماں بیٹی کی زندہ جل کر موت،عوام مشتعل

کانپور ،14فروری :۔ اتر پردیش حکومت کی جانب سے سرکاری اراضی پر غیر قانونی قبضے کے خلاف انہدامی کارروائی جاری ہے۔دریں اثنا اتر پردیش کے کانپور دیہات میں یوگی حکومت کی بلڈوزر کارروائی کے دوران ایک اندوہناک واقعہ پیش آیا ہے جس میں ماں بیٹی…

راہل گاندھی کے طیارے کو وارانسی میں اترنے کی اجازت نہ دینے پرکانگریس چراغ پا

وارانسی،14فروری :۔ اتر پردیش کی یوگی حکومت پر آج کانگریس نے جم کر حملہ بولا ہے ۔در اصل وارانسی ایئر پورٹ اتھارٹی نےگزشتہ شب راہل گاندھی کے طیارے کو ایئر پورٹ پر اترنے کی اجازت نہیں دی جس کے بعد کانگریس نے حکومت پر جم کر حملہ کیا ہے۔این…

اسرائیل: عدالتی نظام میں اصلاحات کے خلاف پارلیمنٹ کے باہر ہزاروں اسرائیلیوں کا احتجاج

تل ابیب ،14فروری :۔ اسرائیل میں حکومت کی جانب سے جاری قانونی اصلاح پر تنازعہ بڑھتا جا رہا ہے ۔ہزاروں اسرائیلی حکومت کے منشا کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے ہیں کئی ہفتوں سے احتجاج کر رہے ہیں۔ العربیہ کی ایک رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز ہزاروں کی…

بنگال میں لاء اینڈ آرڈر دیگر ریاستوں کے مقابلے بہتر :ممتا بنرجی

نئی دہلی،13فروری:۔ مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے 2024 انتخابات کے لئے بگل بجا دیا ہے۔انہوں نے ایک بار پھر 2024 میں بی جے پی کو شکست دینے کی اپیل کی ہے ۔انہوں نے کہا کہ لوگوں کو ملک میں آمریت کو ختم کرنے کے لئے عوام کی حکومت کی…