چھتیس گڑھ: کانگریس رہنماؤں کےمتعدد ٹھکانوں پر ای ڈی کا چھاپہ ،کانگریس کا شدید رد عمل

نئی دہلی،20فروری :۔ مودی حکومت پر جانچ ایجنسیوں کو اپوزیشن لیڈروں کے خلاف استعمال کئے جانے کے الزامات کے درمیان ایک بار پھر ای ڈی کے نشانے پر کانگریس رہنما آگئے ہیں۔اس بار چھتیس گڑھ میں کانگریس رہنماؤں کے ٹھکانوں پر ای ڈی نے چھاپہ مارے…

 اپنی بات عوام تک پہنچانے کیلئے نت نئے طریقوں کو اپنانے کی ضرورت

ممبئی 19 فروری :۔ جماعت اسلامی ہند مہاراشٹر کی جانب سے آج مدنپورہ،ممبئی میں واقع حلقہ کے دفتر میں یک روزہ میڈیا ورک شاپ کا انعقاد کیا گیا ۔جس میں سوشل میڈیا ،پرنٹ میڈیا اور دیگر میڈیا کے شعبہ جات کے ذریعہ اپنی سرگرمیوں کو کس طرح فعال…

’تلنگانہ ہندوستان کا افغانستان، کے سی آر اس کے طالبان‘، وائی ایس شرمیلاکا متنازعہ تبصرہ 

نئی دہلی،19فروری :۔ تلنگانہ میں اس سال اسمبلی انتخابات ہونے والے ہیں۔ جس کی وجہ سے وہاں کی سیاست کافی گرم ہو گئی ہے۔ تمام جماعتیں ایک دوسرے پر حملہ آور نظر آرہی ہیں۔ دریں اثنا، یوواجنا شرمک رائتھو تلنگانہ پارٹی (وائی ایس آر ٹی پی) کی…

۔’شیوسینا کے انتخابی نشان کے لیے 2 ہزار کروڑ کی ڈیل ہوئی‘

نئی دہلی ،19فروری :۔ الیکشن کمیشن (ای سی) نے جمعہ کو مہاراشٹر کے وزیر اعلی ایکناتھ شندے کی قیادت والے گروپ کو حقیقی شیو سینا کے طور پر تسلیم کیا اور اسے ’کمان اور تیر‘ انتخابی نشان الاٹ  کر دیا ۔ کمیشن نے ادھو ٹھاکرے  گروپ  کو 'جلتی ہوئی…

راجستھان: عدالت نے جنید اور ناصر قتل کیس کے ملزم نکو سینی کو پولیس ریمانڈ پر بھیجا

جے پور،گروگرام،19فروری :۔ راجستھان میں جنید اور ناصر کے اغوا اورقتل کے معاملے میں  بھرت پور کی ایک عدالت نے گرفتار رنکو سینی کو پانچ دن کے پولیس ریمانڈ پر بھیج دیا۔  پولیس نے یہ اطلاع دی ۔دریں اثنا راجستھان کی وزیر مملکت برائے تعلیم…

۔’’الیکشن کمیشن پی ایم مودی کا غلام ہے‘‘،ای سی پر ادھو ٹھاکرے کا تیکھا حملہ

ممبئی،18فروری :۔ مہاراشٹر میں الیکشن کمیشن نے جب سے ادھو ٹھاکرے کے حریف ایکناتھ شندے کو شیوسینا پارٹی کا نام اور تیر کمارن کا انتخابی نشان دے دیا ہے ادھو ٹھاکرے لگا تار الیکشن کمیشن پر شدید حملہ کر رہے ہیں۔میڈیا رپورٹوں کے مطابق ہفتہ…

بھیوانی: ملزمین کی حمایت میں وی ایچ پی اور بجرنگ دل کا احتجاج

بھیوانی،نئی دہلی، 18 فروری :۔ ہریانہ کے بھیوانی میں گؤ رکشا کے نام پر مسلم نوجوانوں کے قتل کے معاملے میں سیاست گرم ہو گئی ہے ۔بجرنگ دل کارکنان پر الزام کے بعد وی ایچ پی اور بجرنگ دل کارکنان نے ملزمین کی حمایت میں احتجاج کیا ہے اور ریاست…

سی بی آئی نے منیش سسودیا کو دوبارہ پوچھ گچھ کے لیےطلب کیا

نئی دہلی ،18فروری :۔ دہلی کے نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا کو سی بی آئی نے دوبارہ پوچھ گچھ کے لیے طلب کر لیا ہے۔ منیش سسودیا نے خود ٹویٹ کرکے یہ معلومات دی ہے۔ منیش سسودیا کو سی بی آئی نے دہلی کی نئی شراب پالیسی میں مبینہ گھپلے کے سلسلے میں…

جماعت اسلامی ہند نے گؤ رکشکوں کے ذریعہ ہریانہ میں مسلم نوجوانوں کے بہیمانہ قتل کی مذمت کی

نئی دہلی ،18فروری :۔ گزشتہ روز ہریانہ میں بجرنگ دل کے کارکنان اور گؤرکشکوں کے ذریعہ دو مسلم نوجوانوں کے بہیمانہ قتل کی جماعت اسلامی ہند نے شدید مذمت کی ہے ۔جماعت اسلامی ہند کے نائب صدر پروفیسر محمد سلیم انجینئر نے ہریانہ کے بھیوانی ضلع کے…

الیکشن کمیشن کے فیصلے پر ادھو ٹھاکرے گروپ شدید برہم،سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان

نئی دہلی ،18فروری :۔ الیکشن کمیشن نے مہاراشٹر میں ادھو ٹھاکرے اور شندے گروپ کے درمیان شیو سینا کے نام اورانتخابی نشان پر جاری تنازعہ کا اختتام کر دیاہے ۔الیکشن کمیشن نے فیصلہ کیا ہے کہ شیو سینا کا نام اور انتخابی نشان پر حق شندے گروپ کا…