گجرات:مسلمانوں کے خلاف اشتعال انگیز تقریر معاملے میں کاجل ہندوستانی پر ایف آئی آر

نئی دہلی ،04اپریل :۔ سپریم کورٹ کی تنبیہ اور ریاستی حکومتوں کو پھٹکار کے باوجود اشتعال انگیز تقریر اورمسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز بیانات کا سلسلہ رک نہیں رہا ہے ۔بلکہ ان بیانات کی وجہ سے پر تشدد اور فرقہ وارانہ فسادات رونما ہو…

گؤ کشی کے ملزم نظام الدین کو الہ آباد ہائی کورٹ سے ملی ضمانت

نئی دہلی ،04اپریل:۔ بی جے پی کی اقتدار والی ریاستوں میں خاص طور پر مسلمانوں کو گؤ کشی کے نام پر نشانہ بنایا جانا عام بات ہو چکی ہے ۔اس سلسلے میں پولیس کے پاس پختہ شواہد نہیں ملتے بلکہ صرف چند نام نہاد گؤ رکشکوں کی شکایت پر ہی کارروائی…

یوپی :یوگی حکومت نے اے ایم یو کے وائس چانسلر پروفیسر طارق منصور کو بنایا ایم ایل سی

نئی دہلی،04اپریل :۔ عالمی شہرت یافتہ یونیور سٹی علی گڑھ مسلم یونیور سٹی کے وائس چانسلر طارق منصور کی بی جے پی اور آر ایس ایس سے بڑھتی نزدیکیوں سے اس بات کا اندازہ پہلے ہی لگایا جا رہا تھا کہ انہیں حکومت انعامات سے سر فراز کر…

یوپی:یوگی حکومت کا تعلیمی نصاب سے مغلوں کی تاریخ   ہٹا نے کا فیصلہ

نئی دہلی ،03اپریل :۔ اتر پردیش کی حکومت نے جہاں مغل عہد کے آباد شہروں کے نام تبدیل کرنے کی شروعات کی ہے اور متعدد شہروں کے نام بھی تبدیل کر رہی ہے وہیں اب یوگی حکومت کے ایک اور متعصب فیصلہ کرتے ہوئے  یوپی بورڈ اور سی بی ایس ای بورڈ کے…

نفرت اور تعصب کے خلاف آئی آئی ٹی دہلی کے ریٹائر پروفیسر کی انوکھی مہم

نئی دہلی ،03مارچ:۔ موجودہ دور نفرت ،تعصب اور تشدد کا دور ہے ،کہیں مذہب کے نام پر تو کہیں ذات کے نام پر تو کہیں زبان اور بولی کے نام پر ایک دوسرے کے خلاف لوگ بر سر پیکار ہیں۔خاص طور پر موجودہ ماحول میں مذہب کے نام پر نفرت اور تعصب نے…

یوپی:تھانے کے سامنے لڑکی کی خود کشی کی کوشش،پیلی بھیت پولیس انتظامیہ پر سنگین الزام عائدکیا

پیلی بھیت،02اپریل:۔ اتر پردیش کے پیلی بھیت ضلع کے سونگڑھی علاقے میں  ایک حیران کرنے والا معاملہ سامنے آیا ہے ۔جہاں ایک لڑکی نے   تھانے کے سامنے اپنے گلے کو  بلیڈ سے کاٹ کر خود کشی کی کوشش کی ۔لڑکی نے سون گڑھی  پولیس  پر الزام لگایا کہ…

گجرات فسادات: ایک درجن سے زائد مسلمانوں کے قتل عام اور اجتماعی آبروریزی کے 26 ملزمین بری

گودھرا،02 اپریل:۔ گجرات کی ایک عدالت نے 2002 کے فرقہ وارانہ فسادات کے دوران کلول میں الگ الگ واقعات میں 12 سے زیادہ مسلمانوں کے قتل اور اجتماعی عصمت دری کے تمام 26 ملزمان کو بری کر دیا ہے۔ عدالت نے ملزمین کو ثبوت کی کمی کی وجہ سے بری کیا۔…

دو سال کی سزا کے خلاف راہل گاندھی کی عرضی پر پیر کو سورت سیشن کورٹ میں سماعت

نئی دہلی ،02 اپریل:۔ مودی سر نیم تنازعہ معاملے میں دو سال کی سزا کے خلاف کانگریس رہنما راہل گاندھی کی عرضی پر سورت سیشن کورٹ پیر(تین اپریل) کو سماعت کرے گا ۔ ذرائع کے مطابق راہل گاندھی نے اپنی عرضی میں سیشن عدالت سے ہتک عزت معاملے میں…

بہار:نالندہ میں تشدد کے دوران ممبئی کے بی جے پی رہنما حیدر اعظم کے شوروم کو بھی شرپسندوں نے لوٹ لیا

نئی دہلی ،02اپریل :۔ رام نومی کے موقع پربہار میں ساسارام ،نالندہ سمیت متعدد مقامات پر  پر تشدد واقعات رونما ہوئے ۔جس میں بڑی تعداد میں مسلم محلوں میں واقع دکانوں ،مکانوں اورمساجد و مدارس کو خاص طور پر نشانہ بنایا گیا اور آتشزنی کی گئی…

کرناٹک:مویشی تاجر مسلم نوجوان کا گؤرکشکوں نے بے رحمی سے پی پیٹ کر کیا قتل

بنگلورو،02اپریل:۔ ملک میں گؤرکشکوں کی دہشت گردی کم نہیں ہو رہی ہے۔آئے دن کسی نہ کسی ریاست میں مسلم نوجوان کو نشانہ بنایا جا رہا ہے ۔ایک بار پھر کرناٹک میں نام نہاد گؤرکشکوں کی دہشت گردی سامنے آئی ہے جہاں ادریس پاشا نامی ایک مویشی…