مذہبی جلوس کی آڑ میں فرقہ وارانہ تشدد کے واقعات کا رونما ہونا انتہائی افسوسناک

نئی دہلی،06اپریل:۔ گزشتہ روز ملک کی مختلف ریاستوں میں رام نومی کے موقع پر پیش آنے والے فرقہ وارانہ فسادات اور تشدد کے واقعات پر ملک کا انصاف پسند طبقہ فکر مند ہے ۔مختلف ملی اور سماجی تنظیموں کی جانب سے خاص طور پر مذہبی تہواروں پر انسانی…

رمضان کے پیش نظر  گیانواپی مسجد میں سیل کئے گئے وضو خانہ کو کھولنے کا سپریم کورٹ سے مطالبہ

نئی دہلی 06اپریل :۔ سپریم کورٹ سے رمضان کی وجہ سے اتر پردیش کے وارانسی میں گیانواپی مسجد میں  سیل کئے گئے وضو خانہ کی  جگہ کو کھولنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ مسلم فریق نے وضو  ایریا  کی سیل  ہٹانے کا مطالبہ کیا ہے۔ اس پر عدالت نے کہا کہ…

معروف مبلغ اور عالم دین مولانا کلیم صدیقی کو562 دنوں  بعد الہ آباد ہائی کورٹ سے ملی ضمانت  

نئی دہلی ،06اپریل :۔ یوگی حکومت کے ذریعہ تبدلی مذہب قانون کے تحت 2021 میں گرفتار کئے گئے نامور اسلامی اسکالر اور معروف مبلغ مولانا کلیم صدیقی کو گزشتہ روز  بدھ کو الہ آباد ہائی کورٹ سے ضمانت مل گئی۔رپورٹ کے مطابق جسٹس عطاء الرحمن مسعودی…

 نفرت انگیز تقریر  کے معاملے میں کرناٹک کے وزیر منی رتنا کےخلاف  پولیس کی کارروائی

بنگلورو،06 اپریل :۔ آئندہ 10 مئی کو کرناٹک اسمبلی انتخابات  ہونے والے ہیں اس سے پہلے کرناٹک میں ووٹروں کو لبھانے کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے ۔رائے دہندگان کو رجھانے کے لئے سیاسی رہنماؤں کے ذریعہ مختلف قسم کے ہتھکنڈے اپنائے جا رہے ہیں فرقہ…

رام نومی تشدد: مذہبی رہنماؤں نے مشترکہ طور پر امن و ہم آہنگی کی اپیل کی

نئی دہلی،06 اپریل :۔ گزشتہ روز رام نومی کے موقع پر ملک کی مختلف ریاستوں میں بڑے پیمانےپر ہوئے تشددسے ملک کا ہر انصاف پسند اور امن پسند طبقہ متفکر ہے ۔اس تشدد میں انسانی جان و مال کا اتلاف ملک اور قوم دونوں کے لئے تباہ کن ہیں ۔اس پر تشدد…

  ممی اور ڈیڈی کی جگہ  امّی اور ابو پکارنے پر کلکٹر سے شکایت

نئی دہلی ،05اپریل: اتر پردیش میں اسکول کی تاریخ کے نصاب سے مغلوں  کا چیپرنکال کر باہر کئے جانے کی بحث کے درمیان اترا کھنڈ سے ایک نیا معاملہ سامنے آیا ہے جو حیران کن ہے ۔  مسلمانوں اور ان کی تہذیب و زبان کے تعلق سے ملک کی اکثریت کے    …

جمہوریت کی بقا کے لئے میڈیا کا خود مختار ہونا ضروری

نئی دہلی، 5 اپریل :۔ عام طور پر میڈیا چینلوں میں حکومت کی ستائش اور ان کی تعریف میں ہی خبریں نشر ہوتی ہیں لیکن اسی درمیان کچھ ایسے صحافتی ادارے ہیں جو حکومت کی پالیسیوں پر تنقید بھی کرتے ہیں۔موجودہ حکومت میں اظہار رائے کی…

مسلم رہنماؤں کے وفد سے وزیر داخلہ امت شاہ کی ملاقات

نئی دہلی،05اپریل :۔ ملک بھر میں مسلمانوں کی ماب لنچنگ کے واقعات اور مسلمانوں کے خلاف مسلسل جاری ہندوتو لیڈروں کی اشتعال انگیزی کے درمیان مسلم رہنماؤں کے ایک وفد نے گزشتہ دنوں منگل کو وزیر داخلہ امت شاہ سے ملاقات کی ۔ یہ ملاقات منگل کی…

عوام کو انصاف فراہم کرنے کے معاملے میں یوگی حکومت سب سے پھسڈی

نئی دہلی،04 اپریل :۔ سب کا ساتھ سب کا وشواس کے ساتھ  آگے بڑھنے کا دعویٰ کرنے والی بی جے پی کی اقتدار والی راستیں کس قدر لوگوں کے ساتھ ہیں یہ آئے دن پسماندہ طبقات اور اقلیتوں کے ساتھ پیش آنے والے واقعات سے واضح ہو جاتا ہے ۔ملک کی سب سے…

مغربی بنگال:رام نومی کے جلوس میں ہتھیار لہرانے والا سومت شا بہار سے گرفتار

نئی دہلی ،04اپریل :۔ رام نومی کے موقع پر بہار اور بنگال میں ہوئے فرقہ وارانہ تشدد کے واقعات کے بعد کشیدگی کا اثر اب بھی جاری ہے ،بڑی تعداد میں مسلمانوں کے گھروں ،مکانوں اور مساجد و دیگر عبادت گاہوں کو نشانہ بنایا گیا ۔جلوس کے…