گجرات میں 50,000 دلت ہندو مذہب  ترک کر   بدھ مت اپنائیں گے

نئی دہلی،09اپریل: آنے والے 14 اپریل کو امبیڈکر جینتی ہے اس موقع پر ملک بھر میں دلت تنظیموں اور آئین ساز ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کے نظریات سے متاثر ادارے متعدد پروگرام کا انعقاد کرتے ہیں۔ڈاکٹر امبیڈکر کے نظریات پر چلنے کا عہد کرتے…

کورونا معاملات میں مسلسل اضافہ کے درمیان تین ریاستوں میں فیس ماسک لازمی قرار

نئی دہلی۔09 اپریل :۔ گزشتہ کچھ ماہ سے ملک بھر میں کورونا کے معاملات میں مسلسل اضافہ ہو رہاہے ۔  ایسے میں احتیاط کے طور پر کئی ریاستوں نے ماسک کو دوبارہ لازمی قرار  دیا ہے۔ مرکزی وزیر صحت منسکھ منڈاویہ نے اس ہفتے کے شروع میں ایک جائزہ…

تاریخ کی کتابوں سے مغل اوردیگر ابواب کے ہٹائے جانے پر مورخین کا اظہار تشویش  

نئی دہلی:09اپریل :۔ تعلیمی نصاب میں داخل تاریخ کی کتابوں سے مغلوں اور دیگر اہم ابواب کو باہر کئے جانے سے جہاں ایک طرف ملک کا سنجیدہ طبقہ فکر مند ہے اور اپنی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے تعلیم کے ’سیاسی کرن‘ سے تعبیر کر رہا ہے تو وہیں…

بہار تشدد:بہار شریف میں پولیس کی کارروائی ،بجرنگ دل رہنما سمیت 6 ملزمین  کی خود سپردگی

پٹنہ،08 اپریل :۔ بہار میں رام نومی کے موقع پر ہوئے پر تشدد واقعات کے خلاف پولیس نے کارروائی تیز کر دی ہے ۔ اس سلسلے میں سب سے زیادہ فرقہ وارانہ تشدد سے متاثر ضلع میں سے ایک نالندہ ضلع کے ہیڈ کوارٹر بہار شریف میں پولیس نے کارروائی  کرتے…

بہار:رام نومی پر ہوئے تشددکے ایک ہفتے بعد نالندہ اور سہسرام میں امن ،انٹرنیٹ خدمات بحال

نئی دہلی،08اپریل :۔ گزشتہ دنوں رام نومی کے موقع پر بہار کے مختلف شہروں میں تشدد کے واقعات پیش آئے جہاں زیادہ تر مقامات پر کنٹرول رہا لیکن فرقہ وارانہ تشدد سے سب سے زیادہ متاثر نالندہ اور بہار میں تقریباً دس دنوں کے بعد ماحول پر امن ہوا…

آگرہ:مسلم نوجوانوں کو پھنسانے کے لئے ہندو مہاسبھا کے کارکنان نے کی گؤ کشی

لکھنؤ،08اپریل:۔ ملک میں گؤ کشی کے الزام  میں مسلمانوں کی ماب لنچنگ کے واقعات تو آئے دن رپورٹ ہوتے رہتے ہیں ۔مسلمانوں کو محض  شک کی بنیاد پربغیر شواہد کے گؤ رکشا دلوں کے ذریعہ زدو کوب کیا جاتا ہے اور اس پر مزید پولیس بھی بغیر کسی ثبوت…

 وزیر اعظم کے دورہ سے قبل حیدرآباد میں بی آر ایس نےلگائے پوسٹر،خاندانی سیاست پر کیا طنز

نئی دہلی ،08 اپریل :۔ وزیر اعظم نریندر مودی آج حیدر آباد کا دورہ کرنے والے ہیں ،وہ یہاں متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے ۔دریں اثنا وزیر اعظم نریندر مودی کے دورہ سے قبل تلنگانہ کی بر سر اقتدار پارٹی بھارتی راشٹر سمیتی (بی آر…

’’مغلوں نے دیا تھا دلتوں کو تعلیم حاصل کرنے کا حق‘‘

نئی دہلی،07 اپریل :۔ اتر پردیش میں جہاں ایک طرف اردو ناموں والوں شہروں یا مغل دور سے تعلق رکھنے والے مقامات کے نام تبدیل کئے جا رہے ہیں وہیں اب مغلوں کی تاریخ کو بھی تعلیمی نصاب سے باہر کر دیا گیا ہے ۔ نصاب سے مغل دور حکومت کی تاریخ کو…

میڈیا ون نیوزچینل کے تعلق سے سپریم کورٹ کا فیصلہ قابل ستائش

نئی دہلی،07 اپریل: ویلفیئر پارٹی آف انڈیا سپریم کورٹ کے ذریعہ ملیالی نیوز چینل میڈیا ون پر مرکزی حکومت کی طرف سے لگائی گئی پابندی کو ختم کر نے کے فیصلہ کا خیر مقدم کر تی ہے۔ ویلفیئر پارٹی آف انڈا کے قومی صدر سید قاسم رسول الیاس نے ایک پریس…

کرناٹک کے انتخابی ماحول میں پروفیسر ترپاٹھی نے نفرت کے خلاف چلائی مہم، نو دنوں میں 4500 پمفلٹ تقسیم…

نئی دہلی،07 اپریل: کرناٹک میں آئندہ 10 مئی کو انتخابا ت ہونے والے ہیں، تمام سیاسی پارٹیاں پوری شدت کے ساتھ سر گرم ہیں۔انتخابات کے پیش نظر سیاسی رہنماوں کے ذریعہ فرقہ وارانہ ماحول کو بھی خراب کرنے کی کوششیں جاری ہیں ۔چنانچہ گزشتہ روز بی جے…