دہلی ہائی کورٹ نے مہرولی کی مغل مسجد میں نماز پڑھنے سے روکنے پر اے ایس آئی اور مرکز سے جواب طلب کیا

نئی دہلی،12اپریل :۔ دہلی کے مہرولی علاقے میں واقع مغل مسجد میں نماز کی ادائیگی پر پابندی کے خلاف دہلی وقف بورڈ کی عرضی پر سماعت کرتے ہوئے دہلی ہائی کورٹ نے منگل کو مرکزی حکومت اور آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا (اے ایس آئی) سے جواب طلب کیا۔13…

چھتیس گڑھ:بی جے پی رہنماؤں کی موجودگی میں مسلمانوں اور عیسائیوں کی اقتصادی بائیکاٹ کا دلایا گیا حلف

بیمتارا(چھتیس گڑھ)،12 اپریل :۔ ملک بھر میں متعدد مقامات پر شدت پسند ہندو تنظیمیں  باقاعدہ پروگرام کا انعقاد کر کے   مسلمانوں اور عیسائیوں کے اقتصادی بائیکاٹ کی اپیل کر رہی ہیں۔تازہ رپورٹ کے مطابق  چھتیس گڑھ کے بیمتارا کے بیرن پور گاؤں…

آر ایس ایس کے ترجمان پانج جنیہ کی جانب سے سوشل میڈیاپر فرضی خبریں پھیلانے پر پولیس کی تنبیہ

نئی دہلی،12اپریل :۔ سوشل میڈیا کی آمد کے بعد جہاں سماج پر اس کے مثبت اور تعمیری اثرات مرتب ہوئے ہیں وہیں غیر سماجی عناصر اور نفرت آمیز نظریات کے حامل افراد اور اداروں نے اس کا استعمال سماج میں تخریبی اور منفی رجحانات کے فروغ کے لئے بھی…

راجستھان کے میوات علاقے میں مسلم لڑکیوں کو بااختیار بنانے کے لیے ایک نئے دور کا آغاز

جے پور ،11 اپریل:۔ راجستھان کے الور ضلع کے دیہی علاقوں میں ایک این جی او کی طرف سے پانچ سال قبل شروع کی گئی ایک تعلیمی پہل کے مثبت نتائج سامنے آ رہے ہیں اور اس نے میوات کے علاقے میں مسلم لڑکیوں کو بااختیار بنانے کے لیے ایک نئے دور کا…

گائے کا پیشاب قابل استعمال نہیں،انسانوں کیلئے انتہائی مضر

نئی دہلی ،11اپریل :۔ ملک میں ہندوؤں کی اکثریت گائے کو ماتا اور مقدس مانتے ہوئے اس کی پوجا کرتی ہے ۔صرف پوجا ہی نہیں بلکہ اس کے پیشاب اور گوبر کو بھی پینے کو اپنی عقیدت کا حصہ مانتی ہے ۔اس کے علاوہ سوشل میڈیا پر متعدد ہندو عقیدت مندوں کی…

اندھی عقیدت:نرمداندی میں چل رہی خاتون کو لوگ دیوی مان  کرنے لگے پوجا

نئی دہلی،11اپریل:۔ سماج میں تعلیم کی کمی اور نا خواندگی متعدد سماجی بیماریوں کو جنم دیتی ہے اور بسا اوقات اس کے انتہائی مضر اثرات سماج میں دیکھنے کو ملتا ہے ۔اندھی عقیدت اور اوہام پرستی بھی ایک ایسی ہی بیماری ہے جو نا خواندگی اور جہالت…

ہریانہ:سونی پت  میں نماز پڑھ رہے مسلمانوں پرمسلح شدت پسندوں کا حملہ

نئی دہلی،11اپریل :۔ ملک میں مسلمانوں کے خلاف نفرت اور تشدد کی آگ اس قدر بھڑک چکی ہے کہ اب دیہی علاقوں میں بھی غیر مسلموں کو مسلمانوں کے نماز پڑھنے اور عبادت کرنے سے چڑھ اور نفرت ہو گئی ہے اور وہ مسلمانوں کے خلاف بے خوف ہو کر ہتھیار بھی…

پنجاب میں ہنگامے کے درمیان عیسائیوں نے بنائی نئی پارٹی،جالندھر لوک سبھا ضمنی الیکشن میں اترنے کی…

نئی دہلی،10اپریل:۔ جالندھر لوک سبھا ضمنی الیکشن سے پہلے کچھ عیسائیوں نے یونائٹیڈ پنجاب پارٹی کی تشکیل کی ہے ۔اتوار کو ایسٹر کے موقع پر لدھیانہ کی ہولی فیملی چرچ میں سیکڑوں عیسائی جمع ہوئے تھے۔ اسی دوران پارٹی لانچ کی گئی۔جالندھر میں 10…

جمشید پور میں مذہبی پرچم کی مبینہ ‘توہین’ پر ہنگامہ، پتھراؤ اور آتش زنی کے بعد دفعہ 144…

جمشید پور،10اپریل :۔ گزشتہ دنوں رام نومی کے موقع پر بہار اور بنگال کے علاوہ ملک کی دیگر ریاستوں میں ہنگامہ اور فسادات کے بعد اب ایک بار پھر  جھارکھنڈ کے شاستری نگر میں تشدد کی اطلاعات ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ، مذہبی پرچم کی مبینہ بے حرمتی کے…

چھتیس گڑھ :اکثریتی طبقے کے چھ نوجوان   گائے کے گوشت کے ساتھ گرفتار  

کبیر دھام،09 اپریل :۔ گؤ کشی کے الزام میں مسلم نوجوانوں کی گرفتاری کی خبریں تو عام ہیں مگر ان دنوں ہندونوجوانوں کے ذریعہ گو کشی کی بھی خبریں آ رہی ہیں۔یو پی کے آگرہ میں ہندو مہا سبھا کے ذریعہ گؤ کشی کی خبر اور گرفتار ی کے بعد چھتیس…