عتیق اور اشرف کے بعد شائستہ پروین اورمختار انصاری کے انکاؤنٹر کیلئے زمین تیار کرتےٹی وی چینل

نئی دہلی،20 اپریل:۔ سابق ایم پی عتیق احمد اوربھائی اشرف کا پولیس کی حراست میں تین شدت پسند ہندو نوجوانوں کے ذریعہ سر عام گولی مار کر قتل کر دیاگیا ۔بادی النظر میں یہ معاملہ ریاست میں قانون و انتظام کی سنگین بد انتظامی کا معاملہ ہے۔لاء اینڈ…

دہلی فسادات: عدالت نے باپ بیٹے کو تشدد اور آگزنی کےلئے مجرم قرار دیا

نئی دہلی،19اپریل :۔ راجدھانی دہلی میں 2020 میں ہوئے فرقہ وارانہ فسادات کے معاملے میں ایک عدالت نے آج ایک معاملہ میں باپ بیٹے کو تشدد اور آگزنی کے لیے مجرم قرار دیا ہے۔ شمال مشرقی دہلی میں پیش آئے اس پر تشدد واقعات میں ہزاروں کی بھیڑ نے…

مہاراشٹر : شدت پسندوں کے ذریعہ 15 سالہ مسلم بچے کا پیٹ پیٹ کر قتل

بیڈ، 19 اپریل:۔ مہاراشٹر میں بیڈ میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ سامنے  آیا ہے جہاں بھگوا شدت پسند چار نوجوانوں نے ایک پندرہ سالہ نابالغ مسلم لڑکے کو پیٹ پیٹ کر قتل کر دیا ۔رپورٹ کے مطابق یہ اندوہناک واقعہ  بیڈ کے مجلگاؤں تعلقہ کے…

عدالت عظمیٰ کے سامنے بی جے پی حکومتوں کی ہٹھ دھرمی

نئی دہلی،19 اپریل:۔ بلقیس بانو معاملے کے گیارہ قصور واروں کی رہائی کے معاملے میں عدالت عظمیٰ میں سماعت ہوئی جس پر سپریم کورٹ نے شدید تشویش کا اظہار کیا ہے ۔دریں اثنا گیارہ قصورواروں کو کیوں رہا کیا گیا اس کا جواب مرکز اور گجرات کی حکومت…

ہریانہ:رمضان کے مہینے میں پانی کے لیے ترس رہے ہیں کھلوکا گاؤں کے مسلمان

پلول ،19اپریل :۔ ہریانہ میں رمضان کے مہینے میں شدت کی گرمی پانی کی عدم فراہمی کی وجہ سے مسلمانوں کی ایک بڑی تعداد ایک پمپ آپریٹر کی ضد کی وجہ سے زبر دست پریشانیوں کا سامنا کرنے پر مجبور ہے ،پمپ آپریٹر کی غنڈہ گردی کے سامنے لوگ بے بس ہیں…

اسلام اور پیغمبر اسلام کے خلاف توہین آمیز ویڈیو پوسٹ کرنے والے یوگ ویر کے خلاف پولیس میں شکایت

نئی دہلی،19اپریل:۔ ملک میں اسلام ،پیغمبر اسلام اور مسلمانوں کے خلاف قابل اعتراض تبصرہ کرنا اور یو ٹیوب پر ویڈیو اپ لوڈ کر کے شہرت حاصل کرنا ایک ٹرینڈ بن چکا ہے ۔اور ایسے موقع پر پولیس کی عدم توجہی اور کارروائی نہ کرنا بھی اس کی ایک بڑی وجہ…

اتراکھنڈ میں مزارات سے دس گنا زیادہ غیر قانونی مندروں کا انکشاف

نئی دہلی ،18اپریل:۔ ٹی وی چینلوں پر مسلمانوں  کے تعلق سے تعصب کا مظاہرہ اب عام ہو چکا ہے ۔کسی بھی خبر کو اس طریقے سے پیش کیا جاتا ہے تاکہ اکثریتی عوام کو مسلمانوں کے خلاف بھڑکایا جائے اور مسلمانوں کی منفی شبیہ قائم کی جائے ۔گزشتہ دنوں…

ایس پی ای سی ٹی کی رپورٹ میں مسلمانوں کی پسماندگی اور سرکاری اسکیموں میں بڑے پیمانے پرامتیازی سلوک…

نئی دہلی 18 اپریل :۔ ہندوستان کے مسلمان، مرکزی اور ریاستی حکومتوں کے دعووں کے برعکس، ترقی کے ہرمحاذ پر پیچھے ہیں۔ اس حقیقت کو بہار، مغربی بنگال، آسام اور یوپی کے 10 مسلم اکثریتی اضلاع کی ایک جامع آڈٹ رپورٹ سے تقویت ملتی ہے ۔ایس پی ای سی ٹی…

یوپی:گیانواپی مسجد کے احاطے میں وضو کے انتظامات کرنےکا حکم

لکھنؤ،18اپریل :۔ وارانسی کے گیان واپی مسجد میں وضو خانہ سیل ہونے کے بعد نمازیوں کو وضو کے لئے پریشانیوں کا سامنا ہے ۔چنانچہ اس سلسلے میں مسجد انتظامیہ کمیٹی نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر کے رمضان کے ایام میں وضو کا انتظام کرنے کی…

یوپی:بی اے کی طالبہ کاسر راہ گولی مار کر قتل، تھانے سےمحض 200 میٹر فاصلے پر بے خوف بد معاشوں نے…

نئی دہلی 18اپریل:۔ اتر پردیش میں قانون و انتظام کتنا چست اور کتنا درست ہے یہ ہم گزشتہ چند دنوں میں سلسلہ وار قتل کی واردات سے اندازہ لگا سکتے ہیں ۔بدمعاش اور کریمنل بے خوف ہو کر واردات کو انجام دے رہے ہیں اور یوپی کی یوگی حکومت اپنے دعوے…