عتیق اور اشرف کی کیوں کرائی گئی پریڈ؟عدالت عظمیٰ کا یوپی حکومت سے جواب طلب

نئی دہلی،28اپریل:۔ عتیق احمد اور بھائی اشرف کے پولیس حراست میں قتل کے معاملے میں آج سپریم کورٹ نے سماعت کرتے ہوئے یو پی حکومت کو سخت پھٹکار لگاتے ہوئے سوال کیا۔عدالت عظمیٰ نے یو پی حکومت کی طرف سے پیش وکیل سے سوال کیا کہ دونوں بھائیوں کی…

دہلی وقف بورڈ وقف جائیداد کا مالک نہیں، صرف نگراں ہے

نئی دہلی، 26 اپریل :۔ مرکزی حکومت نے دہلی ہائی کورٹ میں ایک حلف نامہ داخل کر کے دہلی وقف بورڈ کی 123 جائیدادوں کے خلاف درخواست کی مخالفت کی ہے۔ اس میں مرکز نے کہا ہے کہ دہلی وقف بورڈ ان جائیدادوں کا مالک نہیں ہو سکتا، بلکہ صرف نگراں ہے۔…

لکش دیپ کے رکن پارلیمنٹ محمد فیضل کی لوک سبھا رکنیت کی بحالی کے خلاف سپریم کورٹ میں عرضی

نئی دہلی، 26 اپریل : لکشدیپ کے رکن پارلیمنٹ محمد فیضل کی پارلیمنٹ کی رکنیت کی بحالی کو چیلنج کرتے ہوئے سپریم کورٹ میں ایک عرضی دائر کی گئی ہے۔ یہ عرضی لکھنؤ کے ایک وکیل اشوک پانڈے نے دائر کی ہے۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ ایک بار جب…

بہار:سزا یافتہ سیاستداں آنند موہن کی رہائی پر آئی اے ایس  ایسو سی ایشن کا حکومت کو لیٹر ،مایوسی کا…

نئی دہلی،26 اپریل :۔ بہار میں نتیش حکومت کے ذریعہ باہو بلی سیاست داں آنند موہن کی جیل سے جلد رہائی ان دنوں سرخیوں میں ہے ۔ایک طرف جہاں اپوزیشن نے آنند موہن کی رہائی پر نتیش حکومت پر تنقید ی حملے کئے ہیں وہیں آئی اے ایس باڈی نے بھی…

دنتے واڑہ میں نکسلیوں کا آئی ای ڈی دھماکہ، 11 فوجی شہید

دنتے واڑہ 26اپریل :۔ چھتیس گڑھ کے دنتے واڑہ میں ماؤنوازوں نے سیکورٹی فورسز پر بڑا حملہ کیا ہے۔ نکسلیوں کی طرف سے نصب آئی ای ڈی دھماکے سے 10 فوجی شہید ہو گئے۔ ساتھ ہی ایک ڈرائیور کی بھی موت ہو گئی ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ آرن پور تھانہ علاقے…

این سی ای آر ٹی کے نصاب سے حذف شدہ ابواب کوکیرالہ میں بچوں کو پڑھانے کا فیصلہ

نئی دہلی ،26اپریل :۔ این سی ای آر ٹی کے ذریعہ دسویں اور بارہویں جماعت کے تاریخ کے نصاب سےگجرات فساد، مغل ، آر ایس ایس اور دیگر ابواب کو باہر کئے جانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔دریں اثنا کیرالہ حکومت نے اس کے بر عکس فیصلہ لیتے ہوئے ان تمام…

"حجاب میری شناخت کا لازمی حصہ ہے”

نئی دہلی ،25اپریل :۔ کرناٹک میں مسلم طالبات کو کالج میں حجاب پر پابندی کے بعد تنازعہ سرخیوں میں رہا۔لیکن آج اسی کرناٹک میں ایک حجاب سے محبت کرنے والی مسلم طالبہ نے ریاستی بورڈ کے امتحان میں ٹاپ کر کے یہ ثابت کیا ہے حجاب پر تنازعہ کھڑا…

خواتین پہلوانوں کی درخواست پر سپریم کورٹ  حرکت میں، دہلی پولیس کو نوٹس جاری کرکے  مانگا جواب  

نئی دہلی،25اپریل :۔ دہلی کے جنتر منتر پر احتجاج پر بیٹھی خاتون پہلوانوں کے معاملے میں سپریم کورٹ  فوری رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے  دہلی پولیس کو نوٹس جاری  کیا  ہے اور  جواب طلب کیا ہے۔ چیف جسٹس آف انڈیا  جسٹس چندرچوڑ نے کہا کہ بین…

 تریپورہ: عید سے متعلق ویڈیو بنانے پر ہندو بلاگر پر بی جے پی لیڈر کا حملہ

اگر تلہ ،25اپریل :۔ ایک ہندو نوجوان کو عید سے متعلق مذہبی ہم آہنگی کا ویڈیو بنانا مہنگا پڑ گیا۔بی جے پی رہنما کو ہندو نوجوان کے ذریعہ مذہبی ہم آہنگی کا پیغام دینا پسند نہیں آیا اور اس نے اس بلاگر نوجوان پر حملہ کر دیا۔رپورٹ کے مطابق…

یوپی: ٹائمز ناؤ  نو بھارت  کی فرضی رپورٹنگ، ایک مسلم طالب علم  کو امیش پال کیس میں  بتایا شوٹر

نئی دہلی ،25 اپریل :۔ ٹی وی چینلوں  کی جانب سے مسلمانوں کے سلسلے میں تعصب اور بے بنیاد خبریں چلا کر ان کی شبیہ خراب کرنے کی کوششیں ہمہ وقت کی جاتی ہیں۔عام طورپر فرضی خبروں کو حقیقت کے پیرائے میں ڈھال کر عوام کے سامنے پیش کیا جاتا ہے ۔بسا…