معروف مورخ رنجیت گوہا کا100 سال کی عمر میں انتقال

نئی دہلی ،29اپریل :۔ معروف مورخ رنجیت گوہا کا آسٹریلیا میں آج انتقال ہو گیا۔ اس مئی میں وہ اپنی عمر کے 100 سال مکمل کرنے والے تھے۔گوہا نے آخری سانس آسٹریا کے ویانا ووڈس میں لی، جہاں وہ اپنی اہلیہ میچتھلڈ گوہا کے ساتھ قیام پذیر تھے۔گوہا…

افسوسناک :امتحانات کے نتائج کے بعد 48 گھنٹوں میں 9 طلبہ کی خودکشی

نئی دہلی ،29اپریل :۔ سماجی اور معاشرتی طور پر موجودہ ماحول میں کشیدگی کا منفی اثر نوجوان نسل میں واضح طور پر نظر آ رہا ہے ۔امتحانات میں نمبر لانے اور بہتر مستقبل کی خواہش میں نا کامطلبہ ڈپریشن کا شکار ہو رہے ہیں ۔نتائج میں نا کامی پر صبر…

سید سعادت اللہ حسینی دوبارہ جماعت اسلامی ہند کے امیر منتخب

نئی دہلی،29اپریل:۔ ملک کی معروف اور متحرک تنظیم جماعت اسلامی ہند کے امیر کے  انتخاب  کا عمل مکمل ہو گیا ہے۔  جس میں موجودہ امیر سید سعادت اللہ حسینی کو دوبارہ جماعت اسلامی ہند کا امیر (قومی صدر) منتخب کر لیا گیا ہے۔ انہیں جماعت کی 162 رکنی…

کرناٹک میں مسلمانوں کا سیاسی زوال،ووٹ شیئر زیادہ مگر سیاسی نمائندگی میں مسلسل کمی

نئی دہلی،29اپریل :۔ کرناٹک میں آئندہ 10 مئی کو الیکشن ہونے والے ہیں ،تمام پارٹیاں زور و شور کے ساتھ رائے دہندگان کو لبھانے میں مصروف ہیں۔اس دوران فرقہ وارانہ اور متعصبانہ سیاست کا بازار بھی گرم ہے خاص طور پر مسلمانوں کو سیاسی طور پر کنارے…

سڑک پر عید کی نماز ادا کرنے کے سلسلے میں یو پی میں  6 ایف آئی آر،سیکڑوں مسلمانوں کے خلاف معاملہ…

نئی دہلی،29 اپریل:۔ اتر پردیش پولیس نے 22 اپریل کو عید الفطر کے موقع پر کانپور کے تین علاقوں میں مساجد کے باہر سڑکوں پر نماز ادا کرنے پر 2000سے زیادہ مسلمانوں کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق بیگم پوروا پولیس چوکی کے انچارج…

بی جے پی ایم پی اور ڈبلیو ایف آئی کے سربراہ کے خلاف 2 ایف آئی آر درج، پاکسو ایکٹ بھی لگایا گیا

نئی دہلی ،29اپریل : بالآخر پہلوانوں کی محنت رنگ لائی،بڑی جدو جہد اور سپریم کورٹ کی مداخلت کے بعد بی جے پی حکومت کو پہلوان چت کرنے میں کامیاب ہوئے ۔رپورٹ کے مطابق دہلی پولیس نے بھارتیہ جنتا پارٹی کے رکن پارلیمنٹ اور ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا…

برج بھوشن کے خلاف درج کی جائے گی ایف آئی آر،سپریم کورٹ میں دہلی پولیس کا بیان

نئی دہلی،28 اپریل : گزشتہ اتوار سے ملک کے معروف پہلوان خاتون اور مرد دونوں دہلی کے جنتر منتر پر اپنے ساتھ ہوئی زیادتی کو لے کر مظاہرہ کر رہے ہیں۔حکومت میں بیٹھے وزیر برج بھوشن کے خلاف سنگین الزامات عائد کر رہے ہیں لیکن خواتین اور بچیوں کے…

’’نفرت انگیز تقریر کی شکایت نہ ہونے کے باوجود خود ہی مقدمہ درج کریں‘‘عدالت عظمیٰ کا تمام ریاستوں کو…

نئی دہلی28 اپریل :۔ نفرت انگیز تقریر  معاملے  میں جمعہ کو سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی۔ سپریم کورٹ نے تمام ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو حکم دیا ہے کہ وہ نفرت انگیز تقریر کے خلاف از خود کارروائی کریں۔ عدالت نے اپنے 2022 کے حکم کو…

مہاراشٹر:نام نہاد   گؤ رکشکوں  کا 28 سالہ مویشی تاجر مسلم نوجوان پر حملہ

نئی دہلی،28 اپریل :۔ ملک میں کہیں نہ کہیں نام نہاد گؤ رکشکوں کے ذریعہ مسلم مویشی تاجروں کو نشانہ بنانے اور حملے کرنے کا معاملہ عام بات ہو چکی ہے ۔اس سلسلے میں پولیس کی متصبانہ کارروائی بھی ان نام نہاد گؤ رکشکوں کو تحفظ کے ساتھ ان کی…

سزا یافتہ سابق سیاست داں آنند موہن سنگھ کی رہائی کے بہار حکومت کے فیصلے پر بی جے پی تذبذب کا شکار

نئی دہلی ،28ا پریل :۔ یو پی میں جس طرح سابق رکن پارلیمنٹ عتیق احمد اور ان کے بھائی اشرف کی پولیس حراست میں سرے عام قتل کا معاملہ موضوع بحث ہے ۔اسی طرح بہار میں ایک سابق سزا یافتہ سیاست داں کی رہائی ان دنوں چرچہ میں ہے ۔جہاں بہار کی نتیش…