بہار:   نابالغ لڑکی سے شادی کرنے کے الزام میں 40 سالہ مہندر پانڈے گرفتار

نئی دہلی یکم مئی :۔ بہار میں ایک  چالیس  سالہ شخص کو 6ویں جماعت کی طالبہ سے شادی کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔بتایا جاتا ہے کہ لڑکی کے خاندان نے چالیس سالہ شخص سے قرض لیا تھا جو وقت پر ادا نہیں کر سکا تھا جس کے بعد  لڑکی کو 40…

طلاق کے لئے چھ ماہ کا انتظار کرنا ضروری نہیں:سپریم کورٹ

نئی دہلی،یکم مئی :۔ عدالت عظمیٰ نے آج  طلاق کے مسئلے پر ایک اہم فیصلہ سنایا ہے ۔کورٹ کی پانچ رکنی بینچ نے کہا کہ اگر تعلقات کو سدھارنا ممکن نہ ہو تو کورٹ شادی ختم کر سکتا ہے ۔    سپریم کورٹ کے مطابق، وہ آرٹیکل 142 کے تحت اختیارات کا…

دہلی کے انتہائی مصروف علاقے میں واقع قدیم درگاہ راتوں رات غائب

نئی دہلی،یکم مئی:۔ دہلی سے مسلم نام والی سڑکوں کا نام تو راتوں رات تبدیل ہوتے دیکھا گیا تھا ۔ہندو شدت پسندتنظیموں کے ارکان سڑک پر لگے سائن بورڈ پر نام تبدیلی کے پوسٹر چسپاں کر جاتے تھے لیکن اب ایسا ماحول بن چکا ہے کہ مسلم شناخت والی…

سنی اسٹوڈنٹس فیڈریشن کی گولڈن جبلی پر لاکھوں مسلم نوجوانوں کا اجتماع

کنور،یکم مئی :۔ کیرالہ میں آل انڈیا سنی جمعیت العلماء سے وابستہ مسلم نوجوانوں کی معروف ،معتبر اور متحرک تنظیم سنی اسٹوڈینٹس فیڈریشن(ایس ایس ایف) اپنے قیام کے پچاس سال مکمل  کر چکی ہے ۔گزشتہ روز ہفتہ کو پچاس برس مکمل ہونے پر گولڈن جبلی…

جماعت اسلامی ہند نے نفرت انگیز تقریر پر سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم کیا

نئی دہلی یکم مئی :۔ ملک میں بڑھتے نفرت انگیز بیانات پرحالیہ دنوں میں سپریم کورٹ نے سخت فیصلہ لیا ہے ۔عدالت عظمیٰ نے تمام ریاستوں کو حکم جاری کرتے ہوئے کہا کہ ریاستی از خود نوٹس لیتے ہوئے کارروائی کریں ۔نفرت انگیز تقریر اور بیانات پرعدالت…

کیا تم مجھے عتیق احمد کی طرح  قتل کرناچاہتے ہو؟

نئی دہلی،30اپریل : اشتعال انگیز تقریر کے الزام میں سزا کے بعد ایم ایل اے کے طور پر نا اہل قرار دیئے گئے  سماج وادی پارٹی کے سینئر رہنما اعظم خان ایک طویل وقفے کے بعد سیاسی اسٹیج پر  نظر آئے ۔اس موقع پر انہوں نے اپنے مخصوص انداز میں رام…

’امریکی ڈالر دنیا کا سب سے بڑا مالیاتی دہشت گرد‘:اُدے کوٹک

نئی دہلی،30اپریل:۔ ملک کے معروف ماہر اقتصادیات اورکوٹک مہندرا بینک کے ایم ڈی اور سی ای او، ادے کوٹک نے جمعہ کو امریکی ڈالر کے خلاف ایک اہم تبصرہ کیا۔ ای ٹی ایوارڈز برائے کارپوریٹ ایکسیلنس 2023 کے پینل ڈسکشن میں شرکت کے دوران   انہوں نے…

انامیکا سنگھ نامی ٹوئٹر  سےمسلسل  مسلمانوں کے خلاف قابل اعتراض پوسٹ کے خلاف پولیس میں شکایت

انامیکا سنگھ نامی ٹوئٹر  سےمسلسل  مسلمانوں کے خلاف قابل اعتراض پوسٹ کے خلاف پولیس میں شکایت نئی دہلی،30 اپریل: آج کل سوشل میڈیا پر مسلمانوں اور اسلامی شعار کو تنقید کا نشانہ بنانے کا ایک چلن بن چکا ہے ۔کچھ شدت پسند ہندوتو کے علمبردار…

یوپی: کشی نگر کی 2 مسلم طالبات ایک ماہ سے لاپتہ، پولیس پر کارروائی نہ کرنے کا الزام

نئی دہلی30 اپریل :۔ اتر پردیش پولیس اپنے فرائض کو انجام دینے میں کس قدر ’فعال ‘ ہے خاص طور پر مسلمانوں کے مسئلے میں اس کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ کشی نگر کی دو مسلم طالبات گزشتہ ایک ماہ سے لا پتہ ہیں اور اب تک پولیس نے اس…

ہندوتو نظریات کے فروغ کے لئے بڑے پیمانے پر بالی ووڈ فلموں کا استعمال

نئی دہلی،30اپریل:۔ گزشتہ سال شاہ رخ خان کی فلم پٹھان کے ایک   منظر پر جس طریقے سے ہندتو بریگیڈ نے ہنگامہ کھڑا کیا اورشاہ رخ خان کی مسلم شبیہ کو ہندوتو دشمنی کے طور پر پیش کیا گیا اس نے یہ واضح کر دیا تھا کہ اب سیاست کو ہندوتو کے رنگ میں…