جماعت اسلامی ہند کی مجلس نمائندگان کے اجلاس میں ملکی اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال

نئی دہلی،04مئی :۔ ملک کی معروف ملی تنظیم جماعت اسلامی ہند کی مجلس نمائندگان کا اجلاس گزشتہ دنوں 26 تا 30 اپریل 2023 تک جماعت اسلامی ہند کے مرکزی دفتر واقع جامعہ نگر میں منعقد ہوا۔اس دوران جماعت اسلامی ہند کے امیر کے طور پر دوبارہ سید سعادت…

معروف مبلغ مولانا کلیم صدیقی ڈیڑھ سال بعد جیل سے باہر آئے

نئی دہلی ،04مئی :۔ معروف مبلغ اسلام اور اسلامک اسکالر مولانا کلیم صدیقی 3 مئی کی دیرشام بالآخرجیل سے باہر آ گئے ۔مولانا کلیم صدیقی 590 دن جیل میں گزارنے کے بعد جیل سے باہرآئے ہیں ۔مولانا کلیم صدیقی کی جیل سے رہائی کے بعد دینی اور اسلامی…

کرناٹک: ہندو لڑکی سے بات کرنے پر مسلم طالب علم پر حملہ، 4 گرفتار

نئی دہلی ،03مئی :۔ کرناٹک میں آئندہ 10 مئی کو انتخابات ہونے والے ہیں ،اس سے قبل ریاست کی سیاست میں زبر دست ہنگامہ جاری ہے ۔بی جے پی کے  ایم ایل اے بسن گوڈا پاٹل یتنا نے سرے عام ہندوؤں کے خلاف بولنے والوں کو گولی مارنے کا بیان دیا ہے…

ہریانہ:  گؤ رکشکوں کے خلاف مقامی کسان تنظیموں کی پولیس میں شکایت

نئی دہلی،03مئی :۔ ہریانہ میں نام نہاد گؤرکشا دلوں  کی غنڈہ گردی میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے ۔آئے دن کسی نہ کسی کو گؤ رکشا کے نام پر نشانہ بنا رہے ہیں۔پولیس اور انتظامیہ کی خاطر خواہ کارروائی نہ کرنے سے ان کے حوصلے بلند ہو گئے ہیں ۔اب یہ…

کرناٹک: سوشل میڈیا پر بجرنگ دل کی جانب سے ہتھیاروں کی ٹریننگ پروگرام کی تصویر وائرل

نئی دہلی،03مئی :۔ کرناٹک میں اسمبلی انتخابات سے پہلے سیاسی ہنگامہ آرائی کے درمیان پارٹیوں نے اپنے اپنے انتخابی منشور جاری کر دیئے ہیں ۔ایک طرف جہاں بی جے پی نے انتخابی منشور کے ذریعہ ہندو اکثریت کو لبھانے کی کوشش کرتے ہوئے یکساں سول کوڈ…

مدھیہ پردیش  ہائی کورٹ نے 364 نرسنگ کالجوں کی سی بی آئی جانچ کا دیاحکم

بھوپال ،03مئی :۔ مدھیہ پردیش ہائی کورٹ  نے گزشتہ روز سماعت کے دوران نرسنگ امتحانات پر لگی روک ہٹانے سے واضح طور پر انکار کر دیا ہے ۔ نرسنگ کالج جعلسازی کو لے کر چل رہے معاملے میں کورٹ نے جمعہ کو تلخ تبصرہ بھی کیا اور  گوالیار بنچ نے سی…

تنازعہ کے بعد ’فلم دی کیرالہ اسٹوری‘ کے مواد میں تبدیلی،32 ہزار کے دعوے کی جگہ اب محض تین خواتین کا…

نئی دہلی ،03مئی :۔ مسلمانوں اور اسلام کے خلاف ہندو پروپیگنڈے پر مبنی فلم ’دی کیرالہ اسٹوری‘ابھی آئندہ 5مئی کو ریلیز ہوگی لیکن اس سے پہلے فلم کے مواد پر تنازعہ کھڑا ہو گیا ہے ۔فلم کے ٹیزر میں   32 ہزار لڑکیوں کے آئی ایس آئی جوائن کرنے…

اسرائیلی جیل میں قید فلسطینی قادر عدنان کی موت، 86 روز سے بھوک ہڑتال پر تھے

بیت المقدس،02مئی :۔ فلسطینی جنگجو گروپ 'اسلامک جہاد' کے سینئر رکن قادر عدنان تقریباً تین ماہ کی بھوک ہڑتال کے بعد اسرائیلی جیل میں انتقال کر گئے ۔اسرائیل جیل حکام نے کہا کہ عدنان منگل کی صبح اپنے سیل میں بے ہوش پائے گئے ۔ انہیں اسپتال لے…

سپریم کورٹ سے یو اے پی اے معاملے میں طلبا رہنماوں کی ضمانت کو چیلنج کرنے والی دہلی پولیس کی عرضی…

نئی دہلی ،02مئی :۔ دہلی فسادات کے تعلق سے گرفتارطلباءرہنماو ں کو آج سپریم کورٹ سے راحت ملی ہے ۔ سپریم کورٹ نے منگل کو یو اے پی اے کیس میں دیوانگنا کلیتا، نتاشا نروال اور آصف اقبال تنہا کو دہلی ہائی کورٹ کی طرف سے دی گئی ضمانت کو چیلنج کرنے…

کرناٹک انتخابات: کانگریس کاانتخابی منشور میں بجرنگ دل کا پی ایف آئی سے موازنہ ، پابندی کا وعدہ

نئی دہلی ،02مئی :۔ کرناٹک میں انتخابات کی گہما گہمی جاری ہے ۔10مئی کو ہونے والے انتخابات کے لئے جہاں پارٹیوں نے عوام سے لبھاونے وعدے کئے ہیں وہیں فرقہ وارانہ بنیاد پر بھی رائے دہندگان کو لبھانے کی کوششیں جاری ہیں ۔ایک طرف بی جے پی نے اپنے…