بھٹکل میں کانگریس امیدوار کی جیت پر انوکھا جشن،ایک ساتھ لہرایا اسلامی اور بھگوا پرچم

نئی دہلی،15مئی:۔ کرناٹک میں بی جے پی کی شکست اور کانگریس کی جیت کا جوش قابل دید تھا۔کرناٹک میں جس طریقے سے وزیر اعظم نریندر مودی سے لے کر امت شاہ تک ایڑی چوٹی کا زور لگائے ہوئے تھے ،مذہبی اور ہندتو کارڈ کا بھی جم کر استعمال کیا  تھا لیکن…

منی پور تشدد: 54 افراد ہلاک، حالات سے نمٹنے کے لیے مزید فوج تعینات

امپھال،06مئی :۔ ایک طرف کرناٹک میں سلسلہ وار انتخابی جلسوں اور سیاسی سر گرمیوں کا دور جاری ہے وہیں ایک طرف ملک کی ایک ریاست آگ میں جل رہی ہے ۔وزیراعظم سے لےکر وزیر داخلہ تک کرناٹک الیکشن میں رائے دہندگان کو اپنے ترقیاتی حصولیابیاں شمار…

بی جے پی ملکا ارجن کھڑگے اور ان کے خاندان کے قتل کی سازش کر رہی ہے:کانگریس

نئی دہلی،06مئی:۔ کرناٹک میں انتخابی سر گرمیوں اور سیاسی گہما گہمی کے درمیان کانگریس نے بی جے پی پر سنگین الزامات عائد کئے ہیں ۔ کانگریس لیڈر رندیپ سنگھ سرجے والا نے کہا ہے کہ بی جے پی لیڈر ملکارجن کھڑگے اور ان کے پورے خاندان کو قتل کرنے کی…

مسلمانوں اور عیسائیوں کے خلاف ہندوتو تنظیموں کےلئے راجستھان بنا مرکز

جے پور،06مئی :۔ نفرت انگیز اور اشتعال انگیز بیانات پر سپریم کورٹ کی جانب سے ریاستوں کو جاری واضح اور سخت ہدایات کے باوجود ہندو تو تنظیموں کی جانب سے مسلمانوں ،عیسائیوں اور دلتوں کے خلاف بیان بازی بند ہونے کا نام نہیں لے رہی ہے۔ریاستی…

’بی جے پی کا بیٹی بچاو بیٹی پڑھاو نعرہ صرف دیوار پر لکھا ہوا اشتہار ہے‘

لکھنو  ،06مئی :۔ دہلی کے جنتر منتر گزشتہ کئی دنوں سے احتجاج کر رہے خواتین پہلوانوں پر قیامت اس وقت ٹوٹ پڑی جب رات کی تاریکی میں دہلی پولیس نے ان پر حملہ کر دیا۔بارش کے درمیان پہلوانوں نے وہاں بیٹھنے کے لئے کچھ فولڈنگ منگائے تھے جسے پولیس…

کیرالہ ہائی کورٹ کا "دی کیرالہ اسٹوری” کی ریلیز پر روک لگانے سے انکار

نئی دہلی ،05 مئی :۔ مسلمان اور اسلام کے خلاف ہندوتو پروپیگنڈے پر مبنی فلم دی کیرالہ اسٹوری  آج سنیما گھروں میں ریلیز ہو چکی ہے ۔دریں اثنا کیرالہ ہائی کورٹ نے اس فلم کی ریلیز پر پابندی عائد کرنے کی عرضی پر سماعت کرتے ہوئے…

پونے:ڈی آر ڈی او کا سائنسداں جاسوسی کے الزام میں پردیپ کرولکر گرفتار

پونے،05مئی:۔ پونے میں ڈی آر ڈی او آفس سے ایک حیران کردینے والا معاملہ سامنے آیا ہے جہاں ایک سائنسداں کو جاسوسی کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے ۔رپورٹ کے مطابق مہاراشٹر اے ٹی ایس نے کارروائی کرتے ہوئے ڈی آر ڈی او سے وابستہ سائنسداں…

مدھیہ پردیش: 9 سال پرانے کھنڈوا فرقہ وارانہ تصادم معاملے میں 28 افراد کو ملی ضمانت

نئی دہلی ،04مئی :۔ ملک گیر سطح پر سر گرم قانونی امداد فراہم کرنے والی سماجی تنظیم ایسوسی ایشن فار دی پروٹیکشن آف سول رائٹس (اے پی سی آر ) نے حالیہ دنوں میں ایک بڑی کامیابی حاصل کی ہے ۔اطلاع کے مطابق اے پی سی آر نے 30 جولائی 2014 کو کھنڈوا…

دی کیرالہ اسٹوری, تنازعہ کے درمیان اے آر رحمان نے مسجد میں ہندو شادی کی تقریب کا پوسٹ کیاشیئر

نئی دہلی ،04مئی :۔ فلم ’دی کیرالہ اسٹوری‘ابھی ریلیز نہیں ہوئی ہے لیکن اس سے قبل ہی اس فلم کی کہانی پر تنازعہ شروع ہو گیا ہے ۔ فلم کو ہندو شدت پسندوں کے ذریعہ مسلمانوں کے خلاف پروپیگنڈہ فلم قرا ر دیا جا رہا ہے ،فلم کو مسلمانوں ہی نہیں بلکہ…

جماعت اسلامی ہند کی مجلس نمائندگان کے اجلاس میں ملکی اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال

نئی دہلی،04مئی :۔ ملک کی معروف ملی تنظیم جماعت اسلامی ہند کی مجلس نمائندگان کا اجلاس گزشتہ دنوں 26 تا 30 اپریل 2023 تک جماعت اسلامی ہند کے مرکزی دفتر واقع جامعہ نگر میں منعقد ہوا۔اس دوران جماعت اسلامی ہند کے امیر کے طور پر دوبارہ سید سعادت…