اکولا تشدد: شدت پسندوں نے مسلمان سمجھ کردلت آٹو ڈرائیور کا کیا قتل

نئی دہلی،18مئی  :۔ مہاراشٹر کے اکولا میں پیغمبر اسلام کے خلاف قابل اعتراض پوسٹ  پوسٹ  کے بعد ہوئے فرقہ وارانہ تشدد میں ایک آٹو ڈرائیور کی موت ہوگئی۔ میڈیا رپورٹوں کے مطابق ہندوتواوادیوں کے ایک ہجوم نے ایک دلت آٹو ڈرائیور کو مسلمان سمجھ…

کرناٹک: حالیہ اسمبلی انتخاب میں مسلمانوں کی نمائندگی میں تناسب کا فقدان

نئی دہلی ،18مئی:۔ کرناٹک میں مسلمانوں کی سیاسی نمائندگی یوں تو گزشتہ کئی برسوں سے تنزلی کا شکار ہے لیکن حالیہ انتخابی نتائج کا جائزہ لیں تو دیگر برادریوں اور طبقات کے آبادی فیصد کے تناسب میں مسلمانوں کی نمائندگی کا فقدان نظر آتا ہے ۔…

سپریم کورٹ کا 2008 کے جے پور دھماکہ کیس میں بری کئے گئے 4  لوگوں کی مشروط  رہائی کا حکم

نئی دہلی،18مئی :۔ راجستھان کے جے پور میں 2008 میں ہوئے سلسلہ وار بم دھماکہ معاملے میں راجستھان ہائی کورٹ سے بری کئے گئے چار ملزمین کے  خلاف جہاں ایک طرف راجستھان کی گہلوت حکومت   سپریم کورٹ میں بری کئے جانے کو چیلنج کرنے کی بات کر رہی…

یو پی: منصوبہ بند طریقے سے بریلی میں چل رہا ہے مسلم لڑکیوں کا ہندو لڑکوں سے شادی کرانے کا دھندہ

نئی دہلی ،18 مئی :۔ ان دنوں بھگوا پروپیگنڈہ پر مبنی فلم ’دی کیرالہ اسٹوری‘ پر خوب بحث جاری ہے۔ہندو شدت پسند تنظیمیں مسلمانوں کے خلاف اس فلم کو خوب استعمال کر رہی ہیں ۔نفرت اور تشددکا بازار گر م ہے ۔شدت پسند تنظیمیں اس فلم کی کہانی کے…

معروف وکیل اورآل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے سکریٹری ظفریاب جیلانی کاانتقال

نئی دہلی ،17مئی :۔ سینئر وکیل اور آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ (اے آئی ایم پی ایل بی) کے سکریٹری ظفریاب جیلانی کا آج لکھنؤ میں سر میں چوٹ لگنے کے بعد انتقال ہوگیا۔ وہ 73 سال کے تھے۔واضح رہے کہ جیلانی نے سپریم کورٹ میں بابری مسجد کیس میں…

مسلمان دکاندار کے ’راجو جوس شاپ ‘نام رکھنے پر بجرنگ دل کو اعتراض،نام تبدیل کرنے کی دھمکی

نئی دہلی ،16مئی :۔ ہندو شدت پسند تنظیموں کے ذریعہ مسلمانوں کے خلاف نفرت پھیلانے کا عمل مسلسل جاری ہے ۔سپریم کورٹ کی لاکھ رہنما ہدایات جاری کرنے کے باوجود بجرنگ دل اور وشو ہندو پریشد جیسی تنظیمیں سر عام مسلمانوں کے خلاف ہندو اکثریت کے…

بی جے پی مرکز میں حکومت کر رہی ہے لیکن ریاستیں ہاتھ سے نکل رہی ہیں

نئی دہلی،16مئی :۔ کرناٹک میں بی جے پی کی شکست کے بعد ملک میں یہ بحث زوروں پر ہے کہ کیا ملک میں اب بھی نریندر مودی کا جادو قائم ہے ۔کیا بی جے پی لہر اب بھی چل رہی ہے ۔میڈیا چینلوں پر بھروسہ کریں تو کرناٹک میں شکست کے باوجود مودی کی…

کرناٹک کے عوام نے نفرت پھیلانے والے لیڈروں کو شکست دے کر ملک کو ایک مثبت پیغام دیا ہے

نئی دہلی ،16مئی :۔ کرناٹک میں بی جے پی کی شکست کے بعد ملک کے سیکولر طبقہ نے اطمینان کا اظہار کیا ہے ۔ملک میں مذہبی ہم آہنگی اور فرقہ وارانہ بھائی چارگی کی حامی جماعتوں نے بی جے پی کی نفرت کی سیاست کو شکست دینے کے لئے کرناٹک کے  امن پسند…

اتر پردیش: رائے بریلی میں چوری کے شبہ میں دلت نوجوان  کی پٹائی، ایف آئی آر درج

نئی دہلی ،16مئی :۔ اتر پردیش کے رائے بریلی کے کوریہار گاؤں میں چوری کے شبہ میں ایک دلت نوجوان کو یرغمال بنا کر  راڈ سے بری طرح پٹائی کی گئی  ۔ متاثرہ کے والد نے گروبخش پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج کرایا ہے۔ پولیس نے فوری طور پر چار لوگوں…

نفرت انگیز تقریر کا معاملہ:انوراگ ٹھاکر کے خلاف ایف آئی آر کیوں نہیں؟

نئی دہلی ،15مئی:۔ نفرت انگیز تقریر کے معاملے میں مرکزی وزیر انوراگ ٹھاکر اور رکن پارلیمنٹ پرویش ورما کے خلاف کیس درج نہ ہونے پر سپریم کورٹ نے دہلی پولیس کمشنر نے جواب طلب کیا تو کمشنر وقت مانگنے لگے۔جسٹس نے وسعت قلبی کا مظاہرہ کرتے ہوئے…