’دی کیرالہ اسٹوری‘ کے دعوؤں پر  آر ٹی آئی کا انکشاف،ہندو،عیسائی لڑکیوں کے تبدیلی مذہب کا کوئی…

نئی دہلی،24مئی: ہندو شدت پسند نظریات کے پروپیگنڈہ پر مبنی متنازعہ فلم ’دی کیرالہ اسٹوری‘پر ریلیز کے تقریباً 20 دن گزرنے کے بعد بھی بحث  جاری ہے ۔دائیں بازو کی وشو ہندو پریشد اور بجرنگ دل جیسی مسلم دشمن تنظیمیں اس فلم کے ذریعہ ملک میں…

انڈر گریجویٹ پروگرام سے امبیڈکر پر کورس ہٹانے کی دہلی یونیور سٹی کمیٹی کی سفارش

نئی دہلی ،23مئی :۔ دہلی یونیورسٹی کی اسٹینڈنگ کمیٹی نے بی آر امبیڈکر کے فلسفے پر انتخابی کورس کو انڈرگریجویٹ پروگرام سے خارج کرنے کی تجویز پیش کی ہے، جس کی یونیورسٹی کے فلسفہ ڈیپارٹمنٹ نے سخت مخالفت کی ہے۔ انڈین ایکسپریس کی رپورٹ کے مطابق…

کیرالہ: مندروں میں آر ایس ایس کی شاکھائیں لگانے پر پابندی

نئی دہلی ،23:۔ کیرالہ ریاست دائیں بازو کی شدت پسند ہندو تنظیموں کے لئے پہلے ہی آنکھ کا کانٹا بنا ہوا ہے ۔دریں اثنا کیرالہ میں مندروں کا انتظام و انصرام سنبھالنے والے بورڈ کا فیصلہ مزید ان کے لئے جھٹکا  ثابت ہونے والا ہے۔بورڈ نے ریاست…

منی پور میں تازہ تشدد  معاملے میں  سابق ممبر اسمبلی سمیت دو گرفتار

نئی دہلی ،23مئی :۔ منی پور میں گزشتہ پانچ مئی کو شروع ہوئے پر تشدد واقعات کا سلسلہ ختم ہونے کا نام نہیں لے رہا ہے ۔گزشتہ روز پیر کو ایک بار پھر تشدد بھڑک اٹھا۔متعدد مکانات کو نذر آتش کر دیا گیا اور علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔متعدد…

کرناٹک اسمبلی کے پہلے مسلم اسپیکر ہوں گے یو ٹی عبدالقادر

نئی دہلی،23مئی :۔ کانگریس کے تجربہ کار لیڈر اور منگلورو سیٹ سے رکن اسمبلی یو ٹی عبدالقادر کرناٹک قانون ساز اسمبلی کے اسپیکر ہوں گے۔ دیر رات گئے ریاست کی کانگریس حکومت نے قادر کے نام کو منظوری دے دی۔ رپورٹ کے مطابق یو ٹی قادر کا تعلق…

  ہفت روزہ’ دعوت ‘کے قارئین کیلئے اہم اطلاع

عزیز قارئین کرام ! جماعتِ اسلامی ہند کی نئی چارسالہ میقات 2023ء تا 2027ء کے لیے مرکز سے لے کر مقامی سطح تک امراء و ذمہ داران کے انتخاب و تقرر کا مرحلہ تقریباً مکمل ہوچکا ہے۔ ہفت روزہ دعوت کے ان کالموں میں نو منتخب امرائے حلقہ جات کے…

اتر پردیش: عصمت دری متاثرہ کے والد کی خودکشی پر اترپردیش حکومت کو این ایچ آر سی کا نوٹس

نئی دہلی، 22 مئی : اتر پردیش کے پیلی بھیت ضلع سے ایک حیران کرنے والا واقعہ سامنے آیا ہے جو پولیس انتظامیہ پر سوال کھڑے کرتا ہے ۔واقعہ یوں ہے کہ ایک 45 سالہ دلت کسان نے خودکشی کر لی جب اس کی نابالغ بیٹی کو پولیس کے ذریعہ اغوا اور عصمت دری…

۔2019 کا لوک سبھا الیکشن ہمارے جوانوں کی لاشوں پر لڑا گیا: ستیہ پال ملک

نئی دہلی،22مئی :۔ جموں و کشمیر کے سابق گورنر ستیہ پال ملک مسلسل بی جے پی کی مرکزی حکومت کے خلاف حملے کر رہے ہیں ۔انہوں  نے ایک بار پھر پلوامہ حملے کے معاملے پر حکومت پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ 2019 کے لوک سبھا انتخابات 'ہمارے فوجیوں کی…

صدر جمہوریہ کو ہی  نئے پارلیمنٹ ہاؤس کا افتتاح کرنا چاہئے، پی ایم مودی کو نہیں: راہل گاندھی

نئی دہلی ،21 مئی :۔ پارلیمنٹ آف انڈیا کی نئی عمارت بن کر تیار ہو گئی ہے ،مرکز کی مودی حکومت آئندہ 28 مئی کو نئی عمارت کے افتتاح کا اعلان کیا ہے ۔دریں اثنا افتتاحی پروگرام میں مدعو مہمانوں کے سلسلے میں تنازعہ کھڑا ہو گیا ہے ۔کانگریس…

’مندر میں دوسرے مذاہب کے لوگوں کے داخلہ پر پابندی لگانا ٹھیک نہیں‘

ممبئی ،21مئی :۔ مہاراشٹر کے ناسک میں واقع ترمبکیشور مندر میں گزشتہ دنوں قدیمی روایت کے مطابق کچھ مسلم نوجوانوں نے داخل ہونے کی کوشش کی جس کے بعد تنازعہ گہرا ہوتا جا رہا ہے ۔مہاراشٹر سرکار نے اس پورے معاملے کی جانچ کے لئے ایس آئی ٹی کی…