تین ہزار سے زائد لوگوں  کی صدر جمہویہ سے منی پور کا دورہ کرنے اور انصاف کو یقینی بنانے کی اپیل

بنگلورو،نئی دہلی،27 جولائی :۔ منی پور میں خواتین کو برہنہ کر کے پریڈ کرانے کے ویڈیو کے وائرل ہونے کے بعد پوری دنیا میں ہنگامہ جاری ہے ،اپوزیشن جماعتیں مسلسل وزیر اعظم سے پارلیمنٹ میں جواب دینے کے لئے احتجاج کر رہی ہیں مگر منی پور کے…

نئی دہلی:دو قدیمی مساجد کے انہدام کے نوٹس پر ہائی کورٹ کی روک،ریلوے کو نوٹس جاری

نئی دہلی، 27 جولائی: آج ملک میں کسی بھی مسجد کو غیر قانونی تعمیربتا کر یا مندر توڑ کر مسجد کی تعمیر کا دعویٰ کر کے تنازعہ پیدا کرنا عام ہو گیا ہے ،خواہ ہو تعمیر صدیوں پرانی ہی کیوں نہ ہو۔موجودہ حکومت میں کسی بھی تنظیم یا ادارے کی جانب…

مودی حکومت کے خلاف پارلیمنٹ میں تحریک عدم اعتماد کی تجویز کو منظوری  

نئی دہلی،26جولائی :۔ پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس  کے آج پانچویں دن  کانگریس نے منی پور معاملے پر حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا نوٹس دیا ہے۔ اس کے علاوہ منی پور معاملے پر بی آر ایس کی طرف سے ایک علیحدہ تحریک عدم اعتماد کا نوٹس پیش کیا…

اتر پردیش کے انسداد دہشت گردی اسکواڈ نے 74 روہنگیا کو حراست میں لیا

نئی دہلی ،26جولائی :۔ روہنگیا پناہ گزینوں کے سلسلے میں ایک لمبے عرصے سے   دہشت گردوں کے ساتھ روابط کا خدشہ ظاہرہ کیا جا رہا ہے ۔اور اس سلسلے میں وقتاً فوقتاً ان کی گرفتاریاں بھی ہوتی رہی ہیں۔تازہ معاملہ اتر پردیش کا ہے جہاں اتر پردیش…

منی پور :چرچ کے نمائندوں کا منی پور میں تشدد زدہ علاقوں کا دورہ  

نئی دہلی ،26جولائی :۔ منی پور میں جاری ڈھائی ماہ سے تشدد کا سلسلہ اب بھی مکمل طور پر ختم نہیں ہوا ہے ۔کوکی خواتین کے ساتھ بہیمانہ واقعہ کے ویڈیو کے بعد دنیا بھر کی نظریں منی پور کی طرف گئی ہیں ۔میڈیا میں تشدد اور آتشزدگی کے واقعات سامنے…

سر عام مسلم نوجوانوں کی بے رحمی سے پٹائی معاملے میں 32 پولیس اہلکاروں کو نوٹس  

نئی دہلی ،26جولائی :۔ پولیس کے ذریعہ مسلم نوجوانوں کو سر عام پٹائی کرنے یا ہتھکڑی لگا کر گھومانے کے متعدد واقعات سامنے آئے ہیں ۔جو نہ صرف مسلمانوں کے خلاف پولیس ظلم کی کہانی بیان کرتی ہے بلکہ پولیس کی اس حرکت سے عدالتی فرمان کی بھی…

گیان واپی مسجد:سپریم کورٹ نے 26 جولائی تک اے ایس آئی سروے پر لگائی  عبوری روک

نئی دہلی،24جولائی :۔ وارانسی کے گیان واپی مسجد کے سروے معاملے میں آج سپریم کورٹ نے 26 جولائی تک  عبوری روک لگا دی ہے سپریم کورٹ نے اس معاملے میں مسجد فریق کو ہائی کورٹ جانے کا حکم دیا ہے ۔ سپریم کورٹ کا یہ حکم بدھ کی شام پانچ بجے تک…

 کیا کشمیر فائلز بنانے والی بی جے پی میں ‘منی پور فائلز’ بنانے کی ہمت ہے؟

نئی دہلی ،24جولائی :۔ منی پور تشدد کے درمیان سڑک پر دو خواتین کی برہنہ پریڈ کے واقعہ کے بعد اپوزیشن مودی حکومت پر  سخت حملہ آور ہے ۔اپوزیشن ہی نہیں بلکہ بی جے پی کو چھوڑ کر ملک کا ہر طبقہ اس اندوہناک واقعہ پر شرمندہ اور غصہ ہے ۔شیو سینا…

مدھیہ پردیش : چھتر پور  میں  دلت کے چہرے پر انسانی فضلہ پھینکنے کا الزام

نئی دہلی ،24 جولائی :۔ مدھیہ پردیش  میں دلتوں اور قبائلی سماج سے وابستہ افراد کے ساتھ غیر انسانی سلوک کا سلسلہ رکنے کا نام نہیں لے رہا ہے  ۔اب ایک تازہ معاملہ سامنے آیا ہے جہاں ایک اعلیٰ ذات کے شخص نے ایک دلت پر انسانی فضلہ پھینک…

ہریانہ میں ایک مسلم نوجوان کی پولیس حراست میں موت،اہل خانہ نے مار پیٹ کا لگایا الزام

نئی دہلی ،24 جولائی :۔ پولیس حراست میں مسلم نوجوانوں کی موت کا معاملہ پھر روشنی میں آیا ہے ۔راجستھان کے گووند گڑھ کے ٹکری کے رہنے والے ایک مسلم نوجوان کی مبینہ طور پر ہریانہ کے فرید آباد میں پولیس کی حراست میں موت ہو گئی۔ رپورٹ کے…