منی پور:حکومت متاثرین کی بحالی کے انتظامات کرے 

امپھال، 30 جولائی تشدد سے متاثرہ منی پور کے اپنے دو روزہ دورے کے آخری دن آج (اتوار)، اپوزیشن سیاسی جماعتوں کے اتحاد'انڈیا' (انڈین نیشنل ڈیولپمنٹل انکلوسیو الائنس) کے 21 ممبران پارلیمنٹ نے جائزہ لینے کے بعد منی پور کے گورنر انسویا یوکی کو…

مدھیہ پردیش:فزیو تھراپسٹ مسلم لڑکی کے ساتھ شرپسندوں نے چھیڑ چھاڑ اور مار پیٹ کی

نئی دہلی ،30جولائی:۔ مدھیہ پردیش دلتوں اور مسلمانوں کے خلاف ظلم و زیادتی کا مرکز بنتا جا رہا ہے ۔آئے دن اس طرح کی خبریں موصول ہوتی رہتی ہیں۔خاص طور پر خواتین کے خلاف جرائم بڑھتے جا رہے ہیں ۔شرپسندوں کے اندر سے مدھیہ پردیش پولیس کا خوف…

مدھیہ پردیش:مندر سمیتی کے ممبران نے نابالغ بچی کو بنایا ہوس کا شکار،گھروں پر چلا بلڈوزر

نئی دہلی ،29جولائی :۔ مدھیہ پردیش میں آئے دن عصمت دری اور چھیڑ چھاڑ کی واردات سامنے آ رہی ہے۔تازہ معاملہ ایک دس سالہ بچی کی عصمت دری کا معاملہ ہے ۔حیرت انگیز طور پر اس گھناونی وردات کو مندر سمیتی کے ممبران نے انجام دیا  ۔پولیس نے اس…

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے سابق وائس چانسلر طارق منصور بی جے پی کے قومی  نائب صدر منتخب

نئی دہلی ،29جولائی : بھارتیہ جنتا پارٹی اگلے سال ہونے والے عام انتخابات کی تیاریوںمیں مصروف ہو گئی ہے ۔اس سلسلے میں بی جے پی کا نشانہ اس بار پسماندہ مسلمانوں کو سادھنے کا ہے ۔چنانچہ اس سلسلے  میں وزیر اعظم نے اپنی متعدد ریلیوں میں…

یوپی مدرسہ بورڈ کے امتحان 2023 کے نتائج کا اعلان،80 فیصد سے زائد طلبہ کامیاب

نئی دہلی،29 جولائی :۔ اتر پردیش مدرسہ ایجوکیشن بورڈ (یوپی ایم ای بی) نے حال ہی میں 2023 کے بورڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان کیا ہے، جس سے   مجموعی طور پر 84 فیصد  طلبہ کامیاب ہوئے ہیں ۔اس سال پاس ہونے کا فیصد پچھلے سال کے 81فیصد سے تھوڑا…

مسلمانوں کے خلاف ہجومی تشدد میں خطرناک اضافہ،سپریم کورٹ کا مرکز سمیت 6 ریاستوں کو نوٹس

نئی دہلی ،29جولائی :۔ مسلمانوں کے خلاف بڑھتے ہوئے ہجومی تشدد کے واقعات نے سپریم کورٹ کو بھی تشویش میں مبتلا کر دیا ہے ۔اس سلسلے میں سپریم کورٹ نے ایک درخواست پر سماعت کرتے ہوئے مرکز سمیت 6 ریاستوں کو نوٹس جاری کر کے پولیس سے جواب طلب کیا…

 ہندو مندروں کی بھی جانچ ہونی چاہیے، کیونکہ زیادہ تر مندر بودھ خانقاہوں کو گرا کر بنائے گئے  ہیں  

نئی دہلی ،29جولائی :۔ گیان واپی مسجد کے اے ایس آئی کے ذریعہ سروے کرائے جانے کی خبروں کے درمیان سماج وادی پارٹی کے لیڈر سوامی پرساد موریہ نے ایک سوال اٹھاتے ہوئے بڑا بیان دیا ہے ۔سوامی پرساد موریہ نے ہندو مندروں کی تاریخ پر سنگین سوال…

 اعلیٰ تعلیمی اداروں میں پسماندہ طبقے کے طلبہ کی خود کشی کے اعداد و شمار میں تشویشناک اضافہ  

نئی دہلی،28جولائی :۔ حال ہی میں آئی آئی ٹی حیدرآباد کے ایک طالب علم نے بیک لاگ امتحان پاس نہ کر پانے کی وجہ سے سمندر میں کود کر خودکشی کر لی۔ طالب علم 17 جولائی سے لاپتہ تھا۔19 جولائی کو سی سی ٹی وی فوٹیج میں اسے سمندر کے خطرناک کنارے…

گیانواپی مسجد معاملہ: ہائی کورٹ نے 3 اگست تک فیصلہ محفوظ ، تب تک اے ایس آئی سروے پر پابندی

نئی دہلی ،28جولائی :۔ الہ آباد ہائی کورٹ نے گیان واپی مسجد کمپلیکس کے اے ایس آئی کے سروے پر جمعرات (3 اگست) تک روک لگا دی ہے۔ گیانواپی مسجد کیس میں اے ایس آئی سروے کے حکم کو چیلنج کرنے والی انجمن  انتظامیہ مسجد کمیٹی کی درخواست پر الہ…

 منی پور: تشدد کے دور میں مسلم تنظیموں کا قابل ستائش قدم ،میتئی اور کوکی متاثرین  کی امداد میں سر…

نئی دہلی ،27جولائی:۔ منی پور جل رہا ہے لاکھوں کی تعداد میں لوگ کیمپوں میں پناہ گزین ہیں ،اکثریتی ہندو میتئی اور اقلیتی عیسائی کوکی  برادری کے درمیان جاری تنازعہ کے درمیان انسانیت تباہی کے دہانے پر ہے ،ہر طرف آگ اور تشدد کا بازار گرم ہے…