جماعت اسلامی ہند نے  ہریانہ کے نوح اور گروگرام میں فرقہ وارانہ تشدد کی مذمت کی، غیر جانبدارانہ…

نئی دہلی۔02اگست :۔ ہریانہ کے نوح اور گروگرام اضلاع میں ہوئے حالیہ فرقہ وارانہ تشدد  میں چار لوگوں کی جانیں چلی گئیں ،جس میں دو ہو گارڈ بھی شامل ہیں جو اپنی سیکورٹی پر مامور تھے ،اس کے علاوہ گرو گرام میں ایک مسجد میں شر پسندوں کے ذریعہ…

گروگرام میں شدت پسندوں کے ہجوم کا مسجد پر حملہ، نائب امام کا قتل، تین زخمی

نئی دہلی ،یکم اگست :۔ نوح ،میوات میں وشو ہندو پریشد اور بجرنگ دل کے شوبھا یاترا کے دوران ہوئے تشدد کی آگ اب گرو گرام اور پلول تک پہنچ گئی ہے ۔دیر رات شدت پسندوں نے گروگرام سیکٹر 57  میں واقع ایک مسجد کو نشانہ بنایاگیا۔اس دوران انجمن…

جے پور-ممبئی ٹرین میں بہیمانہ واردات کا ملزم آر پی ایف جوان کیا واقعی ذہنی مریض ہے؟

نئی دہلی ،یکم اگست  :۔ ریلوے پروٹیکشن فورس (آر پی ایف) کے ایک کانسٹیبل نے اپنے خودکار ہتھیار کا استعمال کرتے ہوئے، ممبئی سے تقریباً 100 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع پالگھر ریلوے اسٹیشن کے قریب  جے پور-ممبئی سنٹرل ایکسپریس ٹرین میں جس…

ہریانہ: نوح میں وی ایچ پی اور بجرنگ دل کی ریلی کے دوران فرقہ وارانہ تشدد  

نئی دہلی ،یکم اگست :۔ ہریانہ کے نوح میں وہی ہوا جس کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا تھا۔ پیر کو بجرنگ دل اور وشو ہندو پریشد  کا جلوس پر تشدد ہو گیا ،جس میں کم از کم تین افراد کی ہلاکت اور متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں ۔حالات کشیدہ ہیں…

 ٹرین میں خاموشی سے نماز پڑ ھ رہے بزرگ کو دیکھ کر ہندو نوجوان بلند آواز سے  پڑھنے لگے ہنومان چالیسا

نئی دہلی،یکم اگست:۔ ملک میں مسلمانوں کے خلاف نفرت کا جو بیج بویا گیا ہے اس کا اثر اب ہر جگہ عوامی طور پر نظر آ نے لگا ہے ۔اس سے اب کوئی بھی طبقہ خواہ وہ بزرگ ہو یا نوجوان اچھوتا نہیں رہا ہے ۔سوشل میڈیا پر وائل ایک ویڈیو سے اس بات کا…

  جموں کشمیر میں دو سالوں میں  تقریباً 10,000 خواتین لاپتہ

نئی دہلی ،31 جولائی :۔ جموں و کشمیر سے 370 کی منسوخی کے بعد مسلسل مرکزی حکومت کی جانب سے یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ کشمیر میں اب سب کچھ بہتر ہے اور امن و امان قائم ہو گیا ہے ۔لیکن خواتین کے خلاف جرائم پر مبنی ایک سرکاری رپورٹ سامنے آئی…

ہاپوڑ:بازار سے مچھلی خرید کر لے جا رہے مدرسے کے بچوں سے مار پیٹ

نئی دہلی،31جولائی:۔ ملک میں مسلمانوں کے خلاف نفرت اور انتظامیہ کے بے حسی نے شدت پسندوں کے حوصلے بلند کر دیئے ہیں ۔ہندو شدت پسند نوجوانوں کے ذریعہ کہیں بھی کسی بھی جگہ غریب مسلمانوں پر کچھ بھی بے بنیاد الزام لگا کر مارٹنے پیٹنے اور انہیں…

 تلنگانہ: این ڈی آر ایف کے ساتھ سیلاب متاثرین کی امداد میں مصروف جماعت اسلامی، ایس آئی او کے…

حیدرآباد ،نئی دہلی،31جولائی :۔ حالیہ دنوں میں ملک کی مختلف ریاستوں میں موسلا دھار بارش کی وجہ سے ندیوں اور دریاؤں میں طغیانی  پیدا ہو گئی ۔ندی اور ڈیم اوور فلو ہونے کی وجہ سے پانی شہروں میں داخل ہو گیا جس کی وجہ سے متعدد ریاستوں میں…

آئی آئی ٹی بامبے کی میس میں سبزی خور وں کیلئے جگہ مخصوص کئے جانے پر تنازعہ  

نئی دہلی ،31جولائی :۔ ملک میں ان دنوں سبزی خور اور گوشت خور یعنی ویجیٹرین اور نان ویجیٹیرین کو لے کر بحث زوروں پر ہے ۔نان ویجیٹیرین کو غلط نظریے سے دیکھنے کا ایک رواج بنتا جا رہا ہے جوآپس میں نفرت اور تشدد کو جنم دے رہا ہے ۔حالیہ دنوں…

بریلی :ہنگامہ آرائی کررہے کانوڑیوں پر کارروائی کرنے والے ایس ایس پی پربھاکرچودھری معطل

نئی دہلی ،31 جولائی : اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ اپنے ہر عوامی جلسے میں ریاست میں قانون و انتظام کی حکمرانی کا دعویٰ کرتے نہیں تھکتے ہیں لیکن بریلی میں گزشتہ روز کانوڑیوں کے ذریعہ کی جا رہی ہنگامہ آرائی کے خلاف کارروائی…