نفرت کا موجودہ ماحول ملک کے لئے انتہائی نقصاندہ

نئی دہلی،06اگست: ملک میں جاری نفرت کے ماحول اور فرقہ وارانہ فسادت کی خبروں سے ملک کا ہر سنجیدہ طبقہ فکر مند اور تشویش میں مبتلا ہے ۔ چاہے وہ ملک کے شمالی خطے میں واقع منی پور میں تین ماہ سے جاری تشدد کا سلسلہ ہو یا پھر حالیہ ہریانہ کے…

جبراً تبدیلی مذہب قانون کے تحت گرفتارمولانا عمر گوتم کو 776 دنوں بعدملی ضمانت  

نئی دہلی ،05 اگست :۔ جبراً تبدیلی مذہب کے خلاف سخت قانون کے تحت 2021 میں اتر پردیش انسداد دہشت گردی اسکواڈ کے ذریعہ گرفتار کئے گئے مولانا عمر گوتم کو الہ آباد ہائی کورٹ نے گزشتہ روز جمعہ کو ضمانت دے دی ۔انہیں 20جون 2021 کو گرفتار کیا…

تریپورہ: حجاب پہننے پر شر پسندوں نے مسلم طالبہ کو اسکول سے باہرنکال دیا،مار پیٹ کی، معاملہ درج

نئی دہلی،05 اگست :۔ تری پورہ میں اب حجاب کو لے کر شدت پسند ہندو تنظیموں کی جانب سے ایک حیران کن معاملہ سامنے آیا ہے جہاں  کچھ ہندو تنظیم کے کارکنوں نے ایک طالبہ کو صرف اس لیے اسکول سے باہر نکال دیا   کہ اس نے حجاب پہن رکھا تھا۔طالبہ کے…

  آر پی ایف جوان کے ذریعہ دہشت گردانہ حملے  کے خلاف جے پور میں بڑے پیمانے پر احتجاج

نئی دہلی،05اگست:۔ 31 جولائی کو جے پر ممبئی ایکسپریس میں ہوئے آر بی ایف کانسٹیبل چیتن سنگھ کے ذریعہ دہشت گردانہ واقعہ میں ہلاک تین مسلمانوں سمیت چار لوگوں کی ہلکات کے خلاف پورے ملک میں غم و غصہ کی لہر ہے ۔حملے میں خاص طور پر مسلمانوں کو…

گیان واپی مسجد معاملہ :سپریم کورٹ نےاے ایس آئی کو  سروے کی اجازت دی، مسلم فریق کی عرضی خارج  

نئی دہلی،05اگست :۔ گیان واپی مسجد کا تنازعہ بھی بابری مسجد کے مثل آگے بڑ ھ رہا ہے ۔سارا معاملہ ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ نیچے سے اوپر تک کی عدالتیں حکومت کے سیٹ کردہ منصوبہ کے مطابق فیصلے سنا رہی ہیں ۔تازعہ معاملہ میں  اے ایس آئی کے سروے…

اتر پردیش :بارہ بنکی میں پانچ سال کی بچی کے ساتھ حیوانیت،عصمت دری کے بعد تالاب میں پھینکا

نئی دہلی،05اگست:۔ منی پور میں خواتین کے ساتھ ہوئی حیوانیت پر ایوان میں اپوزیشن کے سوالوں کے جواب دینے کے بجائے حکمراں جماعت راجستھان اور بنگال کا ذکر کر کے اپنے گناہوں پر پردہ ڈالنے کی کوشش کر رہی ہے لیکن اتر پردیش میں آئے دن خواتین کے…

ہریانہ: سوہنا کی جامع مسجد پر شدت پسند ہجوم کا حملہ ،توڑ پھوڑ،سکھوں نے پہنچ کر مسلمانوں کی جان بچائی

نئی دہلی ،02اگست :۔ ہریانہ کے نوح اور میوات میں وشو ہندو پریشد اور بجرنگ دل کی یاترا کے دوران ہوئے فرقہ وارانہ تشدد کی آگ  میں صرف مسلمانوں کے گھروں اور مکانوں کو ہی ہندوتو شدت پسندوں نے آگ کے حوالے کیا بلکہ مساجد کو بھی ہجوم نے نشانہ…

ہریانہ تشدد:دھارمک یاترا میں ہتھیار لے کر کون چلتا ہے ؟بی جے پی کے وزیر نے  ہندو تنظیموں  پر اٹھائے…

نئی دہلی،02اگست:۔ ہریانہ کے نوح اور میوات میں ہوئے تشدد کی آگ اب گرو گرام اور الور تک پہنچ گئی ہے ۔حالات اب بھی کشیدہ ہیں ۔سیکورٹی اہلکاربڑی تعداد میں تعینات ہیں ۔دریں اثنا وشو ہندو پریشد اور بجرنگ دل کے ذریعہ نکالے گئے برج منڈل یاترا…

ایم پی: دیواس میں 35  خاندانوں کے تقریباً 190 لوگوں  کا  مذہب تبدیل کراکر ہندو بنادیا گیا 

نئی دہلی ،02اگست :۔ اسکول میں نماز پڑھ لینے پر تبدیلی مذہب کا الزام لگا کر فوری کارروائی کی جاتی ہے لیکن جب مسلمانوں کو کھلے طور پر ہندو مذہب میں شامل کئے جانے کی بات آتی ہے توکوئی ہنگامہ نہیں ہوتا بلکہ اسے گھر واپسی کا نام دے کر تعریف…

سہارنپور: ٹیچر نے دسویں جماعت کے طالب علم کو داڑھی منڈواکرکلاس میں آنے کی تنبیہ کی، طالب علم نےچھوڑا…

نئی دہلی ،02اگست :۔ اتر پردیش میں نفرت کی صورتحال ایسی ہے کہ اب اساتذہ کو بھی مسلم طلباء کی مذہبی شناخت سے پریشانی ہو رہی ہے۔جہاں اسکول میں مسلم بچیوں کے ذریعہ حجاب پہن کر آنے پر ہنگامہ کیا جاتا ہے وہیں اب ایک مسلم نوجوان کو دھاڑھی…