غازی آباد :’سامان بھائی سے خریدیں ،بھائی جان سے نہیں‘،مسلمانوں کے خلاف وائرل متنازعہ پوسٹرکو پولیس…

غازی آباد، 08 اگست ملک میں مسلمانوں کے خلاف نفرت کا سلسلہ جاری ہے ۔ہندو شدت پسندوں کی جانب سے کہیں ریلی نکال کر مسلمانوں کے اقتصادی بائیکاٹ کی اپیل کی جا رہی ہے تو کہیں متنازعہ پوسٹر لگا کر مسلمانوں سے لین دین اور خرید و فروخت سے روکا جا…

وزیر اعلیٰ یوگی  کے خلاف نازیبا تبصرہ کے الزام میں وہاٹس ایپ گروپ کا ایڈمن بھدوہی سے گرفتار

نئی دہلی ،07 اگست :۔ اتر پردیش کے بھدوہی ضلع میں پولیس نے  اتوار کے روزکارروائی کرتے ہوئے ایک مسلم شخص کو گرفتار کیا جو واٹس ایپ گروپ کا ایڈمن ہے۔الزام ہے کہ اس گروپ کے ایک ممبر نے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کے خلاف نازیبہ تبصرہ کیا…

منی پور تشدد: سپریم کورٹ نے   بنائی ہائی کورٹ کی3 سابق خاتون ججوں کی کمیٹی

نئی دہلی ،07اگست :۔ بالآخر گزشتہ تین ماہ سے تشدد کی آگ میں جل رہے منی پور معاملے پر سپریم کورٹ میں آج سماعت ہوئی ۔ سپریم کورٹ نے منی پور میں راحت اور باز آبادکاری کے کام کی دیکھ بھال کے لئے اہم فیصلہ کرتے ہوئے تین سابق ججوں کی کمیٹی…

میوات فساد:نوح میں یکطرفہ انہدامی کارروائی پر ہائی کورٹ نے لگائی روک

نئی دہلی،07 اگست :۔ ہریانہ کے میوات ، نوح میں 31 اگست کو ہندو تنظیموں کے ذریعہ نکالی گئی یاترا کے دوران ہوئے فرقہ وارانہ فسادت کے بعد ہریانہ کی کھٹر سرکار مسلمانوں کے خلاف یکطرفہ طور پر انہدامی کارروائی کر رہی ہے۔مسلمانوں کے گھروں کو غیر…

 گروگرام میں مسجد کے امام کے قاتلوں کی حمایت میں مہاپنچا یت

نئی دہلی ،07اگست : نوح اور میوات میں  ہندو شدت پسندوں کے ذریعہ نکالی گئی شوبھا یاترا کے دوران ہوئے فرقہ وارانہ فسادات  کے بعد ایک طرف انتظامیہ مسلمانوں کے خلاف یکطرفہ کارروائی میں مصروف ہے اور ان کے دکانوں اور مکانوں کو نشانزد کر کے…

 آر پی ایف کانسٹیبل کے  ہاتھوں شہید اصغر علی کے خاندان کی مدد کے لیے ہندو بھی آئے آگے

جے پور،نئی دہلی،07اگست :۔ ایک طرف جہاں  جے پور ممبئی ایکسپریس ٹرین میں آر پی ایف کانسٹیبل چیتن سنگھ  کے ذریعہ کی گئی دہشت گردانہ کارروائی میں شہید ہوئے مسلمانوں کے قتل کو جائز ٹھہرانے والے شدت پسند ہندو ہیں جو مسلمانوں کے خلاف دن رات…

محکمہ آثار قدیمہ کے تحت آنے والی تاریخی لودھی گارڈن مسجد میں یوگا کلاسز،اے ایس آئی بے خبر

نئی دہلی،06اگست :۔ نئی دہلی کے انتہائی پاش اور اہم علاقے میں واقع تاریخی علاقہ لودھی گارڈن  مسجد کا ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے جس میں دیکھا جا رہا ہے کہ کچھ لوگ یوگا کلاس کی تیاری کر رہے ہیں ۔بڑی تعداد میں لوگ جمع ہیں اور خواتین و مرد…

میوات فساد: خاتون پولیس اہلکار کے لیے فرشتہ بن گیا مسلم خاندان، گھر میں چھپا کر فسادیوں سے بچایا

نئی دہلی ،06 اگست :۔ ہریانہ کے نوح میوات میں  ہندو شدت پسندوں کے ذریعہ نکالی گئی شوبھا یاترا کے دوران ہوئے  فرقہ وارانہ تشدد کے درمیان جہاں ایک طرف لوگوں میں خوف وہراس کا عالم تھا دکانیں اور مکانات نذر آتش کئے جا رہے تھے ۔ایک فرقہ دوسرے…

ایم پی ایم ایل اے کورٹ نے یوپی کے اٹاوہ سے بی جے پی ایم پی رام شنکر کٹھیریا  کو 2 سال قید کی سزا…

لکھنؤ،06اگست :۔ مودی سر نیم معاملے پرکانگریس رہنما راہل گاندھی کو گجرات کی عدالت سے سزا سنائے جانے کے بعد ان کی پارلیمنٹ کی رکنیت محض 24 گھنٹے میں ختم کر دی گئی تھی یہاں تک کہ ان سے ان کا ایم پی کوٹے سے الاٹ دہلی میں کوٹھی بھی خالی کرا…

نفرت کا موجودہ ماحول ملک کے لئے انتہائی نقصاندہ

نئی دہلی،06اگست: ملک میں جاری نفرت کے ماحول اور فرقہ وارانہ فسادت کی خبروں سے ملک کا ہر سنجیدہ طبقہ فکر مند اور تشویش میں مبتلا ہے ۔ چاہے وہ ملک کے شمالی خطے میں واقع منی پور میں تین ماہ سے جاری تشدد کا سلسلہ ہو یا پھر حالیہ ہریانہ کے…