نیوز پورٹل نیوز کلک کو نشانہ بنانے پر میڈیا تنظیموں کا اظہار تشویش  

نئی دہلی،10اگست :۔ پریس کلب آف انڈیا سمیت میڈیا کے مختلف اداروں نے نیوز ویب پورٹل نیوز کلک اور اس کے بانیوں کے خلاف جاری ٹارگیٹ   مہم پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ پریس کلب آف انڈیا میں ایک مشترکہ بیان میں، میڈیا تنظیموں نے کہا کہ…

کیرالہ اسمبلی میں یکساں سول کوڈ کے خلاف قرارداد پاس

نئی دہلی ،10 اگست :۔ یونیفارم سول کوڈ (یو سی سی) کی مخالفت مسلسل بڑھ رہی ہے، بہار اور تلنگانہ کے بعد اب کیرالہ حکومت نے بھی اس کی سخت مخالفت کی ہے۔یونیفارم سول کوڈ کی مخالفت میں اسمبلی میں ایک قرارداد پاس کرتے ہوئے کیرالہ حکومت نے اسے…

’ آر پی ایف کانسٹیبل ذہنی طور پر صحت مند، مسلمانوں سے شدیدنفرت کرتا ہے‘

نئی دہلی ،09 اگست :۔ جے پور ممبئی ایکسپریس ٹرین میں گزشتہ ہفتے دہشت گردانہ واردات میں تین مسلمانوں سمیت چار لوگوں کو قتل کرنے والا چیتن سنگھ ذہنی طور پر صحت مند ہے ۔جی آر پی نے گزشتہ روز پیر کو بوریولی کی عدالت کو اطلاع دیتے ہوئے بتایا…

کانپور: انسپکٹر نے امام کی پٹائی کی ،ناراض لوگوں نے تھانے کا کیا گھراؤ

کانپور، 09 اگست:۔ کانپور بیکن گنج تھانہ علاقہ میں ایک انسپکٹر ایک امام کی اس وقت پٹائی کر دی جب امام مسجد سے پڑھا کر گھر لوٹ رہے تھے ۔امام کی پٹائی کی خبر کے بعد اہل علاقہ اور کاروباری برادری میں شدید بے چینی پھیل گئی ۔عوام نے انسپکٹر کے…

فرضی خبر  نشر کرنے والے 8 یوٹیوب چینلز پر مرکزی حکومت کی کارروائی  

نئی دہلی ،09اگست :۔ انٹر نیٹ  کے دور میں سوشل میڈیا اور یو ٹویب چینلز کی بھرمار ہو گئی ہے ۔کہیں بھی کوئی بھی اپنا چینل چلا سکتے ہیں اور اپنی بساط سے خبریں نشر کر سکتا ہے ۔اس آزادی کے ماحول میں فرضی خبروں اور منفی خبروں کا بھی خوب دو…

انہوں نے 3 گینگ ریپ کیے اور 14 لوگوں کو قتل کیا، کیا وہ نرمی کے مستحق ہیں؟

نئی دہلی ،09اگست :۔ بلقیس بانوعصمت دری معاملے میں سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران بلقیس کی وکیل ایڈوکیٹ شوبھا گپتا نے پیر کے روز متعدد سنگین  سوال  کئے ۔انہوں نے عصمت دری کے مجرموں کو رعایت دیتے ہوئے رہا کرنے پرکہا کہ  کیا بلقیس بانو کے…

مسلمانوں کے  بائیکاٹ کی اپیل کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ ،سپریم کورٹ میں درخواست  

نئی دہلی ،08اگست :۔ ملک میں گزشتہ کچھ برسوں سے مسلسل مسلمانوں کے خلاف نفرت آمیز تقریروں کا سلسلہ جاری ہے ۔ اس سلسلے میں سپریم کورٹ نے بھی از خود نوٹس لیتے ہوئے ریاستوں سے سخت کارروائی کا حکم دیا ہے ۔مگر ایسے واقعات کم ہونے کے بجائے…

ہریانہ:فرقہ وارانہ فساداور  کھٹر سرکار کی یکطرفہ انہدامی کارروائی کے خلاف جامعہ ملیہ میں طلباء  کا…

نئی دہلی ،08 اگست :۔ ہریانہ کے نوح اور میوات میں ہوئے حالیہ فرقہ وارانہ فسادات کے بعد ہریانہ کی کھٹر سرکار کی مسلمانوں کے خلاف یکطرفہ انہدامی کارروائی  پر ہر طرف سوال اٹھائے جا رہے ہیں ۔گزشتہ روز پنجاب اور ہریانہ ہائی کورٹ نے کھٹر سرکار…

گیانواپی مسجد میں غیر ہندوؤں کے داخلے پر پابندی کی درخواست خارج

نئی دہلی08اگست :۔ الہ آباد ہائی کورٹ نے گیانواپی احاطے میں غیر ہندوؤں کے داخلے پر پابندی لگانے کے مطالبے میں دائر کی گئی مفاد عامہ کی عرضی واپس لئے جانے کی بنیاد پر خارج کر دی۔ یہ حکم چیف جسٹس پریتنکر دیواکر اور جسٹس آشوتوش سریواستو کی…

ہریانہ فساد:متاثرہ بزرگ کلو کی مدد کے لئے بڑھے ہاتھ،سماجی کارکن یوگیتا نے دکان کھلواکر مدد کی

نئی دہلی،08اگست :۔ ہریانہ کے نوح اور میوات میں فرقہ وارانہ فسادات کے بعد حکومت کی جانب سے چلائی گئی انہدامی کارروائی میں ہزاروں افراد نے اپنا آشیانہ اور روزی روٹی کا ذریعہ کھو دیا۔فساد زدہ مسلمانوں پر دوہری مار پڑی ہے ۔ ایک طرف شرپسندوں…