نوح میں حکومت کی یکطرفہ انہدامی کارروائی   پر ازخود نوٹس لینے والی پنجاب اور ہریانہ ہائی کورٹ کی…

نئی دہلی ،11اگست :۔ پنجاب اور ہریانہ ہائی کورٹ کی بنچ نے 7 اگست کو نوح اور گروگرام میں تشدد کے بعد حکومت کی جانب سے کی جا رہی مسلمانوں کے خلاف  یکطرفہ کارروائیوں کا از خود نوٹس لیا تھا۔ عدالت نے نوح میں لوگوں کے گھروں پر کیے جانے والے…

ہریانہ کھاپ اور کسان تنظیموں نے  مونو مانیسر کی گرفتاری کا مطالبہ کیا، نوح میں امن کی اپیل کی

نئی دہلی ،11اگست :۔ ہریانہ کے نوح  میں فرقہ وارانہ جھڑپوں کے بعد علاقے میں امن ہے مگر کشیدگی بر قرار ہے ۔سیکورٹی اہلکار بڑی تعداد میں تعینات ہیں ۔دریں اثنا حالیہ فرقہ وارانہ فسادات کے لئے ذمہ دار مانے جانے والے مونو مانیسر کے خلاف اب…

منی پور اور میوات میں فرقہ وارانہ فسادات سمیت متعدد ملک گیر مسائل کے خلا ف مختلف تنظیموں کا احتجاج

جے پور ،11اگست :۔ ملک میں خواتین کے خلاف بڑھتے جرائم،منی پور میں تشدد اور ہریانہ میں فرقہ وارانہ فسادات کے خلاف راجستھان کے جے پور میں مختلف تنظیموں اور مذاہب کے رہنماؤں میں دھرنا دیا ۔اس دوران مظاہرین نے فرقہ وارانہ طاقتیں بھارت چھوڑو…

میوات: تشدد کے بعد مسلمانوں پر دوہری مار،گرفتار لوگوں میں 90 فیصد مسلمان

نوح، نئی دہلی10 اگست:۔ ہریانہ کے نوح اور میوات میں ہوئے حالیہ فسادات میں میوات کے مسلمانوں پر دوہری مار پڑ رہی ہے ،ایک طرف تشدد کے دوران ان کے مکانات اور دکان جلا دیئے گئے ،اقتصادی طور پر ان کی کمر توڑ دی گئی دوسری طرف سرکار نے ان کے بچے…

پاکستان میں سیاسی بحران ،قومی اسمبلی تحلیل

اسلام آباد،10اگست :۔ ایک بار پھر پاکستان میں سیاسی بحران سامنے آیا ہے ۔ایک لمبے عرصے سے چل رہی اٹھا پٹخ کے بعد آج پاکستان کے صدر عارف علوی نے وزیر اعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کر دیے جس کے ساتھ…

  نیوز پورٹل نیوز کلک کو نشانہ بنانے پر میڈیا تنظیموں کا اظہار تشویش  

نئی دہلی،10اگست :۔ پریس کلب آف انڈیا سمیت میڈیا کے مختلف اداروں نے نیوز ویب پورٹل نیوز کلک اور اس کے بانیوں کے خلاف جاری ٹارگیٹ   مہم پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ پریس کلب آف انڈیا میں ایک مشترکہ بیان میں، میڈیا تنظیموں نے کہا کہ…

کیرالہ اسمبلی میں یکساں سول کوڈ کے خلاف قرارداد پاس

نئی دہلی ،10 اگست :۔ یونیفارم سول کوڈ (یو سی سی) کی مخالفت مسلسل بڑھ رہی ہے، بہار اور تلنگانہ کے بعد اب کیرالہ حکومت نے بھی اس کی سخت مخالفت کی ہے۔یونیفارم سول کوڈ کی مخالفت میں اسمبلی میں ایک قرارداد پاس کرتے ہوئے کیرالہ حکومت نے اسے…

’ آر پی ایف کانسٹیبل ذہنی طور پر صحت مند، مسلمانوں سے شدیدنفرت کرتا ہے‘

نئی دہلی ،09 اگست :۔ جے پور ممبئی ایکسپریس ٹرین میں گزشتہ ہفتے دہشت گردانہ واردات میں تین مسلمانوں سمیت چار لوگوں کو قتل کرنے والا چیتن سنگھ ذہنی طور پر صحت مند ہے ۔جی آر پی نے گزشتہ روز پیر کو بوریولی کی عدالت کو اطلاع دیتے ہوئے بتایا…

کانپور: انسپکٹر نے امام کی پٹائی کی ،ناراض لوگوں نے تھانے کا کیا گھراؤ

کانپور، 09 اگست:۔ کانپور بیکن گنج تھانہ علاقہ میں ایک انسپکٹر ایک امام کی اس وقت پٹائی کر دی جب امام مسجد سے پڑھا کر گھر لوٹ رہے تھے ۔امام کی پٹائی کی خبر کے بعد اہل علاقہ اور کاروباری برادری میں شدید بے چینی پھیل گئی ۔عوام نے انسپکٹر کے…

فرضی خبر  نشر کرنے والے 8 یوٹیوب چینلز پر مرکزی حکومت کی کارروائی  

نئی دہلی ،09اگست :۔ انٹر نیٹ  کے دور میں سوشل میڈیا اور یو ٹویب چینلز کی بھرمار ہو گئی ہے ۔کہیں بھی کوئی بھی اپنا چینل چلا سکتے ہیں اور اپنی بساط سے خبریں نشر کر سکتا ہے ۔اس آزادی کے ماحول میں فرضی خبروں اور منفی خبروں کا بھی خوب دو…