منی پور: کوکی اور میتئی برادری کے درمیان جاری تشدد میں پھنسے مسلمان، فریقین سے امن کی اپیل
نئی دہلی،13 اگست :۔
منی پور میں گزشتہ دو ماہ سے جاری نسلی تشدد ختم نہیں ہو رہا ہے ۔آئے دن اب بھی دونوں برادریوں کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے ۔حکومتی دعوؤں کے برعکس حالات اب بھی معمول پر نہیں آ رہے ہیں ۔ جھڑپوں کے مرکز میں…