گاؤں میں مسلمانوں کے داخلہ پر پابندی لگانے والے گرام پنچایتوں اور سر پنچوں کو ہریانہ حکومت نے بھیجا…
نئی دہلی،13 اگست :
ہریانہ میں میوات میں ہوئے فرقہ وارانہ تشدد کے واقعات کے بعد متعدد علاقوں میں مسلمانوں کے بائیکاٹ کی اپیل کی جا رہی ہے اور ان کے داخلہ پر پابندی کا نوٹس جاری کیا ہے ۔اس سلسلے سپریم کورٹ نے بھی از خود نوٹس لیتے ہوئے ایسے…