نوح تشدد کے بعد متاثرہ مساجد کی مرمت کے لئے جمعیۃ علمائے ہند سر گرم

نئی دہلی،17اگست : ہریانہ کے نوح اور میوات میں ہوئے فرقہ وارانہ فساد کے دوران  جہاں بڑی تعداد میں دکانوں اور مکانوں کو نذر آتش کیا گیا اور مسلمانوں کی فیکٹریوں کو تباہ کیا گیا وہیں درجنوں مساجد کو بھی نشانہ بنایا گیا اور انہیں نذر آتش …

 نوح کے بعد پانی پت میں شر پسندوں کی ہنگامہ آرائی

نئی دہلی،17اگست : نوح میں تشدد کے بعد اب ہریانہ کے پانی پت میں فرقہ وارانہ ماحول خراب  کرنے کی کوشش کی گئی ۔شرپسند وں نے مسجد کے سامنے ہنگامہ کیا ۔رپورٹ کے مطابق گزشتہ 15 اگست کو ترنگا یاترا کے دوران شدت پسند ہندو نوجوانوں نے ایک مسجد کے…

بٹو بجرنگی کی گرفتاری کے بعد وشو ہندو پریشد نے لا تعلقی کا کیااظہار

نئی دہلی،16 اگست :۔ ہریانہ کے نوح اور میوات میں گزشتہ دنوں ہوئے تشدد اور فرقہ وارانہ فسادات میں ایک اہم نام بٹو بجرنگی کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے ۔منگل کو بٹو بجرنگی کی گرفتاری عمل میں آئی ہے ۔بٹو بجرنگی پر 31 جولائی میں نوح ضلع میں…

 آر پی ایف کانسٹبل قاتل معاملے میں نیا انکشاف،مسلم خاتون سے بندوق کی نوک پر بلوایا تھا ’جے ماتا دی‘

نئی دہلی،16اگست :۔ جے پو ،ممبئی ایکسپریس میں دہشت گردانہ واردات کو انجام دینے والے آرپی ایف جیتن کمار کے سلسلے میں نیا انکشاف ہوا ہے ۔اس دن چلتی ٹرین میں چیتن کمار نے تین مسلمانوں سمیت چار لوگوں کو قتل کرنے کے بعد نہ صرف مودی اور یوگی …

حیدرآباد ایجوکیشن ٹرسٹ کے زیر اہتمام غریب اور نادار طلباء میں وظائف کی تقسیم

بھوپال  نئی دہلی،16 اگست :۔ تعلیم کے میدان میں غریب اور نادار طلباء کی حمایت اور تعاون میں سر گرم  حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے پیپلز ویلفیئر اینڈ ایجوکیشنل ٹرسٹ (پی ڈبلیو ای ٹی) کے ایک وفد نے  بھوپال کے 28 یتیموں، غریب اور نادار طلباء…

  لکشدیپ: حجاب پر پابندی کاخدشہ،اسکول ڈریس کے لیے جاری سرکلر کے خلاف احتجاج

نئی دہلی،16اگست :۔ ملک کا سب سے چھوٹا مرکز کے زیر انتظام علاقہ لکشدیپ بہت ہی پر سکون جزیرہ ہے لیکن ان دنوں یہاں بھی تنازعات جنم لینے لگے ہیں۔ اس سے قبل یہ خبریں آئی تھیں کہ لکشدیپ کے ایڈمنسٹریٹر اور گجراتی سیاست داں پرفل کھوڈا بھائی پٹیل…

بے لگام نیوز چینلوں پر سپریم  کورٹ سخت ،  سخت گائیڈ لائنس جاری کرنے کااشارہ

نئی دہلی ،14 اگست :۔ عدالت عظمیٰ  بے لگام نیوز چینلوں پر کارروائی کی تیاری کر رہی ہے ۔ پیر کے روز اپنے ایک بیان میں کہا کہ ٹی وی چینلز کے مضبوط سیلف ریگولیشن کے لیے وہ جلد ہی نئی گائیڈلائنس جاری کرے گا۔ چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ، جسٹس پی…

نوح میں انٹرنیٹ سروس 13 روز بعد بحال، دن کا کرفیو بھی ختم

چنڈی گڑھ، 14 اگست :۔ ہریانہ کے نوح اور میوات میں تشدد اور فرقہ وارانہ فساد کے تقریباً 13 دنوں کے بعد حالات اب معمول پر لوٹ رہے ہیں ۔حالات کو دیکھتے ہوئے پیر کو دن کا کرفیو ختم کر دیا گیا ہے اور انٹر نیٹ سروس بھی بحال کر دی گئی ہے ۔  …

منی پور، نوح اور ٹرین میں مسلم مسافروں کا قتل: ہم آہنگی کی واپسی ضروری

تحریر : رام پنیانی ملک کے مختلف حصوں میں خوفناک تشدد ہو رہا ہے۔ منی پور میں گزشتہ تین ماہ سے تشدد جاری ہے۔ اس میں 100 سے زیادہ لوگ اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں اور ایک لاکھ کے قریب بے گھر ہو گئے ہیں۔ مرنے والوں میں کوکی لوگوں کی…

میوات تشدد: فرقہ وارانہ فساد کے دوران شر پسندوں نے 13 مساجد پر  کیاحملہ، مذہبی کتابوں  کو نذر آتش…

نئی دہلی ،14اگست : ہریانہ میں ہوئے حالیہ فرقہ وارانہ فسادات میں کس قدر مسلمانوں کی املاک کو نقصان پہنچایا گیا ہے اس کا اندازہ نہیں لگایا جا سکتا ہے ۔بظاہر سرکاری اور آفیشیل طور پر میڈیا میں جو خبریں موصول ہو رہی ہیں اس کے مطابق صرف گرو…