آر پی ایف کانسٹیبل کے  ہاتھوں شہید اصغر علی کے خاندان کی مدد کے لیے ہندو بھی آئے آگے

جے پور،نئی دہلی،07اگست :۔ایک طرف جہاں  جے پور ممبئی ایکسپریس ٹرین میں آر پی ایف کانسٹیبل چیتن سنگھ  کے ذریعہ کی گئی دہشت گردانہ کارروائی میں شہید ہوئے مسلمانوں کے قتل کو جائز ٹھہرانے والے شدت پسند ہندو ہیں جو مسلمانوں کے خلاف دن رات…

محکمہ آثار قدیمہ کے تحت آنے والی تاریخی لودھی گارڈن مسجد میں یوگا کلاسز،اے ایس آئی بے خبر

نئی دہلی،06اگست :۔نئی دہلی کے انتہائی پاش اور اہم علاقے میں واقع تاریخی علاقہ لودھی گارڈن  مسجد کا ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے جس میں دیکھا جا رہا ہے کہ کچھ لوگ یوگا کلاس کی تیاری کر رہے ہیں ۔بڑی تعداد میں لوگ جمع ہیں اور خواتین و مرد…

میوات فساد: خاتون پولیس اہلکار کے لیے فرشتہ بن گیا مسلم خاندان، گھر میں چھپا کر فسادیوں سے بچایا

نئی دہلی ،06 اگست :۔ہریانہ کے نوح میوات میں  ہندو شدت پسندوں کے ذریعہ نکالی گئی شوبھا یاترا کے دوران ہوئے  فرقہ وارانہ تشدد کے درمیان جہاں ایک طرف لوگوں میں خوف وہراس کا عالم تھا دکانیں اور مکانات نذر آتش کئے جا رہے تھے ۔ایک فرقہ دوسرے…

ایم پی ایم ایل اے کورٹ نے یوپی کے اٹاوہ سے بی جے پی ایم پی رام شنکر کٹھیریا  کو 2 سال قید کی سزا…

لکھنؤ،06اگست :۔مودی سر نیم معاملے پرکانگریس رہنما راہل گاندھی کو گجرات کی عدالت سے سزا سنائے جانے کے بعد ان کی پارلیمنٹ کی رکنیت محض 24 گھنٹے میں ختم کر دی گئی تھی یہاں تک کہ ان سے ان کا ایم پی کوٹے سے الاٹ دہلی میں کوٹھی بھی خالی کرا…

نفرت کا موجودہ ماحول ملک کے لئے انتہائی نقصاندہ

نئی دہلی،06اگست:ملک میں جاری نفرت کے ماحول اور فرقہ وارانہ فسادت کی خبروں سے ملک کا ہر سنجیدہ طبقہ فکر مند اور تشویش میں مبتلا ہے ۔ چاہے وہ ملک کے شمالی خطے میں واقع منی پور میں تین ماہ سے جاری تشدد کا سلسلہ ہو یا پھر حالیہ ہریانہ کے…

جبراً تبدیلی مذہب قانون کے تحت گرفتارمولانا عمر گوتم کو 776 دنوں بعدملی ضمانت  

نئی دہلی ،05 اگست :۔جبراً تبدیلی مذہب کے خلاف سخت قانون کے تحت 2021 میں اتر پردیش انسداد دہشت گردی اسکواڈ کے ذریعہ گرفتار کئے گئے مولانا عمر گوتم کو الہ آباد ہائی کورٹ نے گزشتہ روز جمعہ کو ضمانت دے دی ۔انہیں 20جون 2021 کو گرفتار کیا…

تریپورہ: حجاب پہننے پر شر پسندوں نے مسلم طالبہ کو اسکول سے باہرنکال دیا،مار پیٹ کی، معاملہ درج

نئی دہلی،05 اگست :۔تری پورہ میں اب حجاب کو لے کر شدت پسند ہندو تنظیموں کی جانب سے ایک حیران کن معاملہ سامنے آیا ہے جہاں  کچھ ہندو تنظیم کے کارکنوں نے ایک طالبہ کو صرف اس لیے اسکول سے باہر نکال دیا   کہ اس نے حجاب پہن رکھا تھا۔طالبہ کے…

  آر پی ایف جوان کے ذریعہ دہشت گردانہ حملے  کے خلاف جے پور میں بڑے پیمانے پر احتجاج

نئی دہلی،05اگست:۔31 جولائی کو جے پر ممبئی ایکسپریس میں ہوئے آر بی ایف کانسٹیبل چیتن سنگھ کے ذریعہ دہشت گردانہ واقعہ میں ہلاک تین مسلمانوں سمیت چار لوگوں کی ہلکات کے خلاف پورے ملک میں غم و غصہ کی لہر ہے ۔حملے میں خاص طور پر مسلمانوں کو…

گیان واپی مسجد معاملہ :سپریم کورٹ نےاے ایس آئی کو  سروے کی اجازت دی، مسلم فریق کی عرضی خارج  

نئی دہلی،05اگست :۔گیان واپی مسجد کا تنازعہ بھی بابری مسجد کے مثل آگے بڑ ھ رہا ہے ۔سارا معاملہ ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ نیچے سے اوپر تک کی عدالتیں حکومت کے سیٹ کردہ منصوبہ کے مطابق فیصلے سنا رہی ہیں ۔تازعہ معاملہ میں  اے ایس آئی کے سروے…

اتر پردیش :بارہ بنکی میں پانچ سال کی بچی کے ساتھ حیوانیت،عصمت دری کے بعد تالاب میں پھینکا

نئی دہلی،05اگست:۔منی پور میں خواتین کے ساتھ ہوئی حیوانیت پر ایوان میں اپوزیشن کے سوالوں کے جواب دینے کے بجائے حکمراں جماعت راجستھان اور بنگال کا ذکر کر کے اپنے گناہوں پر پردہ ڈالنے کی کوشش کر رہی ہے لیکن اتر پردیش میں آئے دن خواتین کے…