اترا کھنڈ:ہری دوار میں قربانی کرنے والے مسلمانوں کو کھلے عام دھمکی

نئی دہلی،20جون :۔عید الاضحیٰ کی آمد کے ساتھ ہی حسب سابق وشو ہندو پریشد اور بجرنگ دل جیسی شدت پسند ہندو تنظیمیں سر گرم ہو گئی ہیں ۔مسلمانوں کو قربانی کرنے اور نماز پڑھنے میں رکاوٹیں ڈالنے اور ڈرانے دھماکے کے ویڈیوز منظر عام پر آنے لگے…

 کرناٹک میں کانگریس کا سیکولر ایجنڈا مدھیہ پردیش میں ‘نرم ہندوتوا’ میں تبدیل

سید خلیق احمدنئی دہلی،20جون :۔بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ہندوتوا ایجنڈے کو چیلنج کرتے ہوئے اور آئین ہند میں درج سیکولر اقدار کی پاسداری کا وعدہ کرکے کرناٹک کے انتخابات جیتنے والی کانگریس پارٹی بھلے ہی کرناٹک میں اپنے وعدے پورے…

سڈکو کے ذریعہ مسجد کے لئے زمین الاٹ کئے جانے کے خلاف ہندو توتنظیم کا احتجاج

نئی دہلی،19جون :۔مہاراشٹر میں آئے دن ہندو تنظیموں کے ذریعہ مسلمانوں کے خلاف احتجاج اور اشتعال انگیز بیان بازی تو معمول ہو گیا ہے ۔مگر ان دنوں ہندوتو نواز تنظیمیں سٹی اینڈ انڈسٹریل ڈیولپمنٹ کارپوریشن آف مہاراشٹر سے ناراض ہیں ،ناراضگی…

بزرگ دلت رہنما پرکاش امبیڈکر کی مغل حکمراں اورنگزیب  کے مزار پر حاضری

نئی دہلی،19 جون:۔عظیم مغل بادشاہ اورنگ زیب عالمگیر ان دنوں ہندوتو کے نشانے پر ہیں،مہاراشٹر میں گزشتہ دنوں مسلم نوجوان کے ذریعہ اورنگ زیب کی تصویر اپنے اسٹیٹس پر لگانے پر ہنگامہ کھڑا ہوگیا ۔ہندو تو تنظیموں نے اس معاملے پر فرقہ وارانہ…

اتراکھنڈ:پرولا میں حالات معمول پر،پولیس کے پہرے میں مسلمانوں نے کھولی دکانیں

نئی دہلی،19 جون :۔اترکاشی کا پرولا قصبہ گزشتہ 20 دنوں سےہندوتو تنظیموں کے لئے ہنگامہ آرائی اور مسلم دشمنی کا آماجگاہ بنا ہوا تھا،15 جون کی مہا پنچایت کے خلاف انتظامیہ کی سختی نے شر پسندوں کی لگائی آگ کو ٹھنڈا کیا  اور  اب فرقہ وارانہ…

ہیمنت بسو سرما پر2017 میں منی پور انتخابات کے دوران کوکی انتہا پسندوں کی مدد لینےکا الزام

نئی دہلی ،16جون :کوکی انتہا پسندوں سے ملاقات اور منی پور انتخابات کے دوران انتہا پسندوں کی مدد لینے کے الزام پر آسام کے وزیر اعلیٰ ہیمنت بسو سرما کے خلاف آسام کانگریس نے مورچہ کھول دیاہے ۔ آسام کانگریس کے سربراہ بھوپین بورا نے گزشتہ…

مسلم اقلیتی طبقے کو کنارے لگانا اب فسطائی قوتوں کی مستقل پالیسی ملک کیلئے خطرے کی گھنٹی:اپوروانند

نئی دہلی ،15جون :۔جے این یو کے طلبہ رہنما عمر خالد کی گرفتاری اور جیل میں ان کے قید و بند کے آج 1000 سے زیادہ دن ہو گئے ہیں ۔ایک ہونہار طالب علم رہنما کے اتنے لمبے عرصے تک جیل میں قید رہنے پر ملک کے دانشور اور سنجیدہ طبقہ نے تشویش کا…

کیدارناتھ میں عقیدت مندوں  کے ساتھ مار پیٹ کے معاملے میں  چارہندو نوجوان گرفتار

نئی دہلی ،15 جون:۔ان دنوں سوشل میڈیا پر کسی بھی ویڈیو کو مسلمانوں کے خلاف منفی نقطہ نظر سے وائرل کر دیا جا رہا ہے ۔خواہ اس کا تعلق کسی بھی ملک یا کسی بھی جگہ سے ہو۔خاص طور پر ہندو تو نواز صارفین اس معاملے میں کافی سر گرم نظر آ رہے…

یو پی :مذہبی ہم آہنگی کی عظیم مثال ، سماجی کارکن مسلم خاتون  نے کرائی غریب ہندو خاندان کی بیٹی کی…

نئی دہلی ،15جون:۔ایک طرف جہاں ملک میں ہندو مسلم نفرت اور تشدد کا بازار گرم ہے ،لو جہاد اور تبدیلی مذہب کے نام پر ملک میں مسلمانوں کے لئے زمین تنگ کی جا رہی ہے وہیں دوسری طرف آج بھی کچھ لوگ ان نفرت بھرے ماحول سے دور انسانیت کی مثال پیش…

ہاتھرس کیس:1000ہزار دن جیل میں گزارنے کے بعد رہا ہوئے طلبہ لیڈر عتیق الرحمان

نئی دہلی ،15جون:۔اتر پردیش کے ہاتھرس واقعہ کے بعد یو اے پی اے کے تحت گرفتا ر معروف طالب علم رہنما عتیق الرحمان ایک ہزار دن کی قید کے بعد ہاتھرس جیل سے رہا ہو گئے ہیں۔عتیق الرحمان کوکیرالہ کے معروف صحافی صدیق کپن کے ساتھ گرفتار کیا گیا…