مسلم پرسنل لاء بورڈ کے وفد کی لا ءکمیشن کے ارکان سے ملاقات ،یونیفارم سول کوڈ نا قابل قبول قراردیا

نئی دہلی،25اگست :۔ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے ایک وفد نے بورڈ کے صدر مولانا خالد سیف اللہ رحمانی کی قیادت میں لاء کمیشن کے چیئرمین، ممبران اور افسران سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ وفد نے لا کمیشن کے سامنے یو سی سی کے حوالے سے اپنا…

سپریم کورٹ نے بلقیس بانو کے مجرموں کی رہائی پر پھر اٹھائے سوال  

نئی دہلی، 25 اگست: سپریم کورٹ میں بلقیس بانوں کے مجرموں کی وقت سے پہلے رہائی کے معاملے میں سماعت چل رہی ہے ۔اس دوران سپریم کورٹ نے حکومت سے رہائی پر تیکھے سوال کھڑے کئے ہیں ۔ جمعرات کو بھی سپریم کورٹ  میں بلقیس بانو کیس کے مجرموں کی قبل…

 نوح تشدد:مسلمانوں کے خلاف یکطرفہ کارروائی کے خلاف جامعہ ملیہ اسلامیہ میں احتجاج

نئی دہلی ،25اگست :۔ دارالحکومت دہلی کے جامعہ نگرعلاقے میں واقع  جامعہ ملیہ اسلامیہ میں نوح تشدد کے خلاف طلبہ نے بڑی تعداد میں جمع ہو کر  احتجاجی مظاہرہ کیا ۔ اس دوران علاقے میں اور جامعہ کیمپس میں بڑی تعداد میں سیکورٹی اہلکار تعینات کئے…

جھارکھنڈ میں موب لنچنگ، شمشاد انصاری  کا پیٹ پیٹ کر قتل

رانچی،23اگست :۔ جھارکھنڈ کے رام گڑھ ضلع میں موب لنچنگ کا ایک واقعہ پیش آیا ہے جس میں شمشاد انصاری نامی نوجوان کو پر تشدد ہجوم نے ٹھگی کا الزام لگا کر پیٹ پیٹ کر قتل کر دیا۔ معاملہ رام گڑھ ضلع کے سکنی گاؤں  کا ہے ۔ مویشی کاروباری…

نوح میں برج منڈل یاترا نکالنے کی اجازت نہیں

نئی دہلی،23اگست :۔ نوح ایک بار پھر برج منڈل یاترا کو لے کر سرخیوں  میں ہے۔  وشو ہندو پریشد کی جانب سے اس یاترا کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں لیکن انتظامیہ کی جانب سے اجازت دینے سے واضح طور پر انکار کر دیا گیا ہے ۔   پولیس نے کہا کہ حکام…

اتراکھنڈ: شدت پسند ہندوؤں کے ہجوم کا  مسلمانوں کے گھروں پر حملہ  ، جئے شری رام کے نعرے لگائے

نئی دہلی ،23اگست :۔ اتراکھنڈ میں مسلمانوں کو مسلسل نشانہ بنایا جا رہا ہے، مذہبی اجتماعات کے ذریعے کھلے عام ریاست چھوڑنے کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔  لیکن حکومت کی جانب سے کوئی اقدام نہ کرنے کی وجہ سے شدت پسندوں کے حوصلے بلند ہیں اور وہ…

میوات میں لاپتہ مسلم نوجوان کی لاش برآمد، بہن نے لگایا بے رحمی سے پیٹ پیٹ کر قتل کم الزام

نئی دہلی ،23اگست :۔ ہریانہ میں نوح اور میوات میں ہوئے تشدد کا اثر ابھی ختم نہیں ہوا ہے ۔ علاقے میں دہشت کا ماحول ا ب بھی قائم ہے ۔ہندو شدت پسندوں کے ذریعہ مسلمانوں کو نشانہ بنائے جانے کا سلسلہ بھی قائم ہے ۔گزشتہ 19 اگست کو عامر خان نامی…

 دہلی فسادات:   مسلمانوں کی املاک کو نقصان پہنچانے کے الزام میں 5 کے خلاف فرد جرم عائد  

نئی دہلی ،23اگست :۔ دہلی کی ایک عدالت نے شمال مشرقی دہلی میں 2020 کے فسادات میں مسلمانوں کے مکانات اور املاک کو نقصان پہنچانے کے الزام میں پانچ افراد کے خلاف الزامات طے کیے ہیں۔عدالت نے جن شرپسندوں پر مسلمانوں کی املاک کو نقصان پہنچانے…

نوزائیدہ بچے کی جان بچانے کے لئے چار مسلم بچوں نے ندی میں لگا دی چھلانگ،اعزاز سے سر فراز

نئی دہلی،22اگست :۔ اترپردیش میں ایک انوکھا معاملہ پیش آیا ہے ۔چار چھوٹے اور نابالغ بچوں نے اپنی عمر سے زیادہ بڑا کارنامہ انجام دے کر سب کو حیران کر دیا ہے ۔معاملہ ہے لکھنؤ کا جہاں چار نابالغ مسلم بچوں نے اپنی جان خطرے میں ڈال کر ایک…

منی پور تشدد کیس میں سپریم کورٹ کی تشکیل کردہ تحقیقاتی کمیٹی نے اپنی رپورٹ پیش کی

نئی دہلی،22اگست :۔ منی پور تشدد کی تحقیقات کے لیے سپریم کورٹ کی طرف سے تشکیل دی گئی جسٹس (ریٹائرڈ) گیتا متل کمیٹی نے اپنی رپورٹ سپریم کورٹ کو سونپ دی ہے۔ جسٹس گیتا متل کی کمیٹی نے منی پور تشدد سے متعلق سپریم کورٹ میں تین رپورٹیں پیش کی…