اتراکھنڈ  دو مزاروں میں توڑ پھوڑ کا ویڈیو وائرل، ایف آئی آر درج

نئی دہلی02 :۔ اترا کھنڈ ریاست میں اس وقت ہندوتو نواز تنظیموں کے حوصلے بلند ہو گئے ہیں ۔مسلمانوں کے خلاف کسی بھی طرح کی اشتعال انگیزی کے دوران انتظامیہ کا ڈر اور خوف ان کے دل سے نکل چکا ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ وہ آئے دن مسلمانوں کے خلا ف…

گرفتاری کے لئے پہنچی پولیس زخمی ملزم کو چھوڑ کر بھاگی،چار پولیس اہلکار معطل

نئی دہلی ،02ستمبر :۔ اترپردیش میںپولیس والوں پر آئے روز سنگین الزامات لگ رہے ہیں، جس کی وجہ سے لوگوں کا پولس پر سے اعتماد کم ہوتا جا رہا ہے۔ تازہ ترین معاملہ  مغربی یو پی کے بجنور کا ہے جہاں پولیس پر الزام عائد کیا گیا کہ ہے پولیس نے…

اتراکھنڈ:’ریاست میں اِسی سال نافذ ہوگا یونیفارم سول کوڈ‘

نئی دہلی ،یکم ستمبر :۔ اتراکھنڈ کے وزیر اعلیٰ پشکر سنگھ دھامی نے ایک بار پھر یونیفارم سول کوڈ کی بحث تیز کردی ۔یونیفارم سول کوڈ کے تازہ بیان سے ریاست کی سیاست میں ہلچل پیدا کر دیا ہے ۔ دراصل یونیفارم سول کوڈ (یو سی سی) سے متعلق وزیر…

منی پور میں تشدد کا سلسلہ جاری ،مسلسل فائرنگ میں 5 افراد ہلاک

نئی دہلی،یکم ستمبر :۔ مرکزی حکومت کے لاکھ  امن بحالی کے دعوؤں کے باجود منی پور میں تشدد ختم ہونے کا نام نہیں لے رہا ہے ۔آئے دن کوکی میتی برادریوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے کا سلسلہ جاری ہے ۔تازہ معاملہ میں ایک بار پھر مسلسل فائرنگ کے…

  بنارس ہندو یونیور سٹی میں دلت پروفیسر کے ساتھ زیادتی  ، ساتھی پروفیسر اور 2 طالب علموں پر ایف آئی…

وارانسی ،یکم ستمبر :۔ وارانسی پولیس نے بنارس ہندو یونیورسٹی (بی ایچ یو) میں ایک دلت اسسٹنٹ پروفیسر کی شکایت پر ایف آئی آر درج کی ہے۔ پروفیسر نے الزام لگایا ہے کہ اسے دو ساتھی پروفیسروں اور دو طالب علموں نے جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا۔…

امریکہ: نیو یارک میں لاؤڈ اسپیکر پر اذان دینے کی ملی اجازت

واشنگٹن،31اگست امریکہ کے شہر نیویارک سٹی میں جمعہ کے روز اذان لاؤڈ اسپیکر پر دینے کی اجازت مل گئی جس سے نیویاک سٹی میں آباد تقریباً ساڑھے سات لاکھ مسلمانوں میں   خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ امریکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نیویارک سٹی کے…

عبداللہ اعظم کے جعلی برتھ سرٹیفکیٹ کیس میں ٹرائل جاری رہے گا، ہائی کورٹ کا مداخلت سے انکار

لکھنؤ،نئی دہلی،31 اگست :۔ ہائی کورٹ نے سماجوادی پارٹی کے قدآور لیڈر اور سابق کابینہ وزیر محمد اعظم خان کے بیٹے عبداللہ اعظم کے فرضی برتھ سرٹیفکیٹ معاملے میں اعظم خان، بیٹے عبداللہ اور اہلیہ تزئین فاطمہ کے خلاف مقدمے کی سماعت میں مداخلت…

اشوک گہلوت کا عدلیہ میں بڑے پیمانے پر بد عنوانی کا الزام  

نئی دہلی ،31 اگست :۔ راجستھان کے وزیر اعلی اشوک گہلوت عدلیہ ک تعلق سے سنگین الزامات عائد کئے ہیں ۔راجستھان کے وزیر اعلیٰ نے بدھ کے روز عدلیہ میں مبینہ طور پر پھیلی ہوئی "بدعنوانی" پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ انہیں معلوم ہوا ہے کہ کئی وکلاء…

الشفا ہاسپیٹل کی ڈاکٹر’ارم خان‘ نے  ایک خاتون  کے پیٹ سے 22 کلو کا ٹیومر نکالا

نئی دہلی،31اگست: جامعہ نگر کا الشفا ہاسپٹل ان دنوں ایک انتہا ئی مشکل کامیاب آپریشن کی وجہ سے چرچا میں ہے ، الشفا ہاسپٹل کی گائیناکالوجی ڈپارٹمینٹ کی سرجن ڈاکٹرارم خان ایک خاتون کے پیٹ سے انتہائی مشکل آپریشن کے بعد22 کلو گرام کا ٹیومر…

نوح تشدد کے الزام میں گرفتار بٹو بجرنگی کو ملی ضمانت

نئی دہلی،30 اگست :۔ نوح میں ہوئے فرقہ وارانہ فسادات  میں کلیدی ملزم مانے جانے والے  گرفتار بٹو بجرنگی کو آج کورٹ سے ضمانت مل گئی ۔گزشتہ 15 اگست کو پولیس نے گرفتار کیا تھا،  بدھ کو نوح کی عدالت میں ایڈیشنل سیشن جج سندیپ دوگل کی عدالت میں…