بائبل تقسیم کرنا یا بھنڈارا لگاناتبدیلی مذہب کے لئے لالچ دینا  نہیں: الہ آباد ہائی کورٹ

نئی دہلی،08ستمبر :۔ ایک ایسے ماحول میں جہاں عیسائیوں کے ذریعہ عوام میں بائبل تقسیم کرنا یا مسلمانوں کے ذریعہ قرآن تقسیم کرنا یا مذہبی کتابیں فروخت کرنا ہندو شدت پسندوں  کی نظر میں لالچ یا فریب دے کر جبراً تبدیلی مذہب سمجھا جا رہا ہے…

’موجودہ نوجوان نسل‘اکھنڈ بھارت’ کو حقیقت بنتے دیکھے گی ‘ بھاگوت  کا دعویٰ

ناگپور،07ستمبر :۔ بھارت اور انڈیا کی بحث کے درمیان  راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کے سربراہ موہن بھاگوت نے ایک اور شوشہ چھوڑ دیا ہے جو یقیناً موضوع بحث بنے گا۔ بھاگوت نے بھارت کے بعد اب ‘اکھنڈ بھارت’ کو لے کر بڑا بیان دیا ہے۔ بدھ کو ناگپور میں…

ملئے !آدتیہ ایل ون مشن کی59 سالہ  پروجیکٹ ڈائریکٹر نگار شازی سے

نئی دہلی،07ستمبر :۔ سورج کا مطالعہ کرنے کے لیے اسرو کے آدتیہ ایل 1 مشن کی پروجیکٹ ڈائریکٹر59 سالہ نگار شازی  کا ماننا ہے کہ والدین کو اپنے بچوں کو مشکلات کا سامنا کرنا سکھانا چاہیے، ان کی کوششوں کی تعریف کرنی چاہیے اور انھیں ایسا کرنے کی…

ٹرین میں بکری لے کر چڑھی بوڑھی خاتون نےبکری کا بھی کٹوایا ٹکٹ

نئی دہلی 07ستمبر:۔ ٹرین میں عام طور پر جب ٹکٹ چیک کرنے آتا ہے تو بہت سے مسافر بغیر ٹکٹ پکڑے جاتے ہیں ،یا چھپتے اور بھاگتے نظر آ تے ہیں ،لیکن گزشتہ دنوں ٹرین میں سفر کرنے والی ایک بوڑھی اور غریب خاتون کا ویڈیو وائرل ہوا ہے جس میں  خاتون…

مظفر نگرتھپڑ معاملہ پہنچا سپریم کورٹ ،یوپی حکومت کو نوٹس جاری

نئی دہلی،06ستمبر:۔ مغربی اتر پردیش کے مظفر نگر میں اسکول ٹیچر کے ذریعہ ایک مسلم بچے کو دیگر ساتھیوں کے ذریعہ تھپڑ مارنے کا معاملہ اب سپریم کورٹ پہنچ گیا ہے ،سپریم کورٹ نے یوپی حکومت کو نوٹس جاری کیا ہے ، طالب علم کو تھپڑ مارنے کے معاملے…

منی پور تشدد رپورٹنگ معاملہ میں ایڈیٹرز گلڈ کے ارکان کو سپریم کورٹ سے راحت

نئی دہلی،06ستمبر :۔ منی پور میں تشدد کی رپورٹنگ کرنے اور پر تشدد واقعات کو عوام کے سامنے لانے پر منی پور حکومت نے ایڈیٹرز گلڈ کے ارکان کے خلاف ایف آئی آر درج کی ہے ۔ اس سلسلے میں بدھ کو سپریم کورٹ نے  ایڈیٹرز گلڈ آف انڈیا (ای جی آئی)…

گیانواپی مسجد سروے:  گیان واپی مسجد میں سروے کے نام پر کھدائی ،مسجد کو خطرہ

نئی دہلی ،06ستمبر :۔ وارانسی میں گیانواپی مسجد کمپلیکس میں  اے ایس آئی کے ذریعہ کئے جا رہے سروے کے دوران مسجد انتظامیہ کمیٹی نے اے ایس آئی پر سنگین الزامات عائد کئے ہیں ۔ مسجد انتظامی کمیٹی نے کہا کہ عدالت میں جو حلف نامہ داخل کیا گیا…

جماعت اسلامی ہند کی اسٹوڈینٹس ونگ ایس آئی او نے جامعہ ملیہ اسلامیہ  میں ملک گیر کیمپس مہم کا آغاز…

نئی دہلی، 06 ستمبر: جماعت اسلامی ہند کی طلبہ یونین تعلیمی اداروں اور یونیورسٹیوں میں طلبہ کے مسائل پر سر گرم رہتی ہے ۔مسائل کے علاوہ اسٹوڈنٹس اسلامک آرگنائزیشن آف انڈیا  وقتاً فوقتاً طلباء کے اندر تبدیلی اور اصلاحی نقطہ نظر سے بھی سر…

ایک مسلم سائنسداں کی نگرانی میں تیار کیا گیا ہے  اسرو کا آدتیہ ایل ۔1  

نئی دہلی،06ستمبر :۔ اسرو نے آدتیہ L-1 کو لانچ کیا ہے، جو سورج کے لیے اپنا پہلا مشن ہے۔ اسرو ہندوستان کے اس پہلے شمسی مشن کے ذریعے سورج کا مطالعہ کرے گا۔ جیسے ہی یہ خلا میں لگرینج پوائنٹ پر پہنچے گا، آدتیہ L-1 کل 24 گھنٹے تک سورج کی…

رشی کیش میں دیو بھومی رکشا ابھیان کے کارکنان کی غنڈہ گردی جاری ،مزیدتین مزارات کوبنایا نشانہ  

دہرہ دون ،نئی دہلی 05ستمبر:۔ اتر اکھنڈ میں دیو بھومی رکشا بھیان کی مسلم دشمنی کا سلسلہ جاری ہے ،آئے دن اترا کھنڈ کے مختلف مقامات پر موجود مزارات کو نشانہ بنایا جا رہا ہے ۔حالیہ دنوں میں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس…