ہماچل پردیش :ہندوتو غنڈوں کامسجد  پر حملہ ،توڑ پھوڑ ،مزار کو بھی بنایا نشانہ

نئی دہلی،10 ستمبر:۔ ہماچل پردیش میں کانگریس کی جیت کے بعد کانگریس نے وہاں محبت کی دکان کھلنے کی بات کہی تھی لیکن کانگریس کی حکومت کی تشکیل کے بعد مسلسل ہندوتو شدت پسندگروپوں کی جانب سے مسلمانوں کے خلاف اشتعال انگیزی کا سلسلہ جاری ہے ۔سر…

جی۔20 سربراہی اجلاس میں خصوصی مدعوئین ممالک میں   مسلم ممالک کے سر براہان کو  ترجیح  کا مطلب

نئی دہلی،10 ستمبر:۔ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں موجودہ حکومت میں ملک کے مسلمانوں کے ساتھ جو رویہ اختیار کیا جا رہا ہے ،اسلامی شناخت اور شعار کو جس طرح نشانہ بنایا جا رہا ہے وہ کسی سے مخفی نہیں ہے ۔صرف بی جے پی ہی نہیں بلکہ کانگریس…

جی ۔20 سر براہی اجلاس کے دوران جاری کتابچہ میں ملک کا آفیشیل نام ’بھارت‘

نئی دہلی،10ستمبر:۔ ملک کی راجدھانی دہلی میں پوری دنیا سے سربراہان مملکت جمع ہیں۔جی ۔20 سر براہی اجلاس کا آج دوسرا دن ہے ۔جہاں ایک طرف دنیا بھر کے سر براہان کے ساتھ وزیر اعظم مودی کی ملاقات اور ان کا استقبال ،دہلی کی تزئین اور مہمانوں کا…

’محمد صاحب (صلی اللہ علیہ وسلم) مریاداپرشوتم تھے ‘

پٹنہ،نئی دہلی،09ستمبر :۔ بہار کے وزیر تعلیم چندر شیکھر کا پیغمبر اسلام کے تعلق سے دیا گیا بیان سرخیوں میں ہے ۔تفصیلات کے مطابق وزیر تعلیم نے جنم اشٹمی کے ایک پروگرام میں پیغمبر اسلام کی تعریف میں کہا کہ محمد صاحب(صلی اللہ علیہ وسلم) ایک…

جی۔20:وزیر اعظم  کی سیٹ پر انڈیا کی جگہ ’بھارت‘ کی تختی،انڈیا بنام بھارت کی بحث مزید تیز

نئی دہلی ،09 ستمبر :۔ انڈیا کی جگہ بھارت نام استعمال کرنے کی بحث گزشتہ ایک ہفتے سے جاری ہے ۔ صدر جمہوریہ  کی دعوت (گزٹ) سے شروع ہونے والی یہ بحث اب عوامی حلقوں کا حصہ بن چکی ہے۔ تاہم حکومت نے واضح کیا ہے کہ ان کا ایسا کوئی ارادہ نہیں ہے…

مراکش میں تباہ کن زلزلہ، 300 سے زائد افراد ہلاک، سیکڑوں زخمی

رباط09 ستمبر :۔ مراکش کے بلند و بالا اطلس پہاڑوں پرگزشتہ  جمعہ کو طاقتوراور تباہ کن  زلزلہ آیا۔جس  میں بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے ۔ابتدائی اطلاع کے مطابق اب تک 300 سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں اور سیکڑوں کی تعداد میں لوگ زخمی ہیں۔  …

 یوپی کے گھوسی میں سماج وادی کی ریکارڈ جیت سےاپوزیشن اتحاد ’انڈیا ‘ پر جوش

نئی دہلی،09ستمبر :۔ ووٹوں کی گنتی کے بعد   ملک کی چھ ریاستوں میں سات اسمبلی سیٹوں کے لیے 5 ستمبر کو ہونے والے ضمنی انتخابات کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا۔ بی جے پی نے تریپورہ کی دونوں سیٹوں پر قبضہ کر لیا ہے۔ دوسری طرف اتراکھنڈ کی باگیشور…

منی پور میں پھر تشدد  ، سکیورٹی فورسز اور مسلح افراد کے درمیان فائرنگ

امپھال،08ستمبر :۔ منی پور میں گزشتہ تین ماہ سے جاری تشدد مرکزی حکومت کے دعوؤں کے بر عکس اب بھی جاری ہے ۔آئے دن فائرنگ کے واقعات منظر عام پر آ رہے ہیں لوگوں کی ہلاکتیں بھی ہو رہی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ریاست کے ٹینگنوپال ضلع کے پالیل…

 فرانس:عدالت نے  اسکولوں میں حجاب پر پابندی  قانون پر لگائی مہر

پیرس،08ستمبر :۔ فرانس میں اسکولوں میں حجاب پہننے پر حکومت فرانس کی جانب سے عائد پابندی کے خلاف عدالت پہنچنے والوں کو عدالت سے جھٹکا لگا ہے ۔ میڈیا رپورٹوں کے مطابق فرانس کی اعلیٰ ترین انتظامی عدالت نے درخواست کو مسترد کرتے ہوئے حجاب پر…

آسام: پولیس اہلکاروں نے مسلمان تاجر سے مانگے ڈھائی کروڑ روپے ،نہ دینے پر انکاؤنٹر کی دھمکی

نئی دہلی ،08ستمبر :۔ آسام میں مسلمانوں کے خلاف بیان بازی وزیر اعلیٰ ہیمنت بسواسرما کے ذریعہ بھی کی جاتی ہے ۔مگر اس معاملے میں مسلمانوں میں خوف و ہراس پیدا کرنے میں پولیس اہلکار بھی پیچھے نہیں ہے ۔  مسلمان تاجر سے پولیس اہلکاروں کی جانب…