معاشرے کے تمام طبقات تک پیغام پہنچانے کیلئے  ‘پروفیٹ فار آل‘ منفردمہم کا آغاز

نئی دہلی ،14ستمبر :۔ ربیع الاول کے مہینے کے آغاز کے ساتھ ہی ہر طرف  پیارے حبیب پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم کے یوم پیدائش کے سلسلے میں سر گرمیاں شروع ہو  گئی ہیں ۔ اس بار  جیسے جیسے 28 ستمبر  یعنی 12 ربیع الاول کی تاریخ قریب آ رہی…

راجستھان:چوری کے شبہ میں مسلم نوجوان کی بے رحمی سے پٹائی،چار افراد گرفتار

نئی دہلی ،13 ستمبر :۔ راجستھان میں مسلم مخالف تشدد کے واقعات میں روز بروز اضافہ ہوتا جا رہا ہے، ہندوتو نواز گروپوں  کی طرف سے آئے دن مسلمانوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔کانگریس کی اشوک گہلوت حکومت کی جانب سے سخت کارروائی نہ کئے جانے پر شر…

یوپی:حج اور عمرہ پر جانے والے رجسٹرڈ مدارس کے اساتذہ کی تنخواہوں  میں کٹوتی کا حکم

نئی دہلی ،لکھنؤ ،13 ستمبر :۔ اتر پردیش میں مدارس پر بند ہونے کے خطرات کے خدشات تو پہلے ہی ظاہر کئے جا رہے تھے اور اب یوپی حکومت کے متعدد اقدامات نے ان خدشات کو تقویت بخش دی ہے ۔گزشتہ روز 240 منظور شدہ مدارس کو معطل کئے جانے کی خبروں کے…

 کیرالہ :سرکارامندر میں آر ایس ایس کی شاکھا لگانے پر کیرل ہائیکورٹ کی پابندی

نئی دہلی ،ترواننت پورم ،13 ستمبر :۔ کیرالہ میں ترووننت پورم کے سرکارا دیوی مندر احاطہ میں آر ایس ایس کے ذریعہ شا کھا  لگائے جانے پر کیرالہ ہائی کورٹ نے پابندی عائد کر دی ہے۔ ہائی کورٹ نے سرکارا دیوی مندر میں آر ایس ایس کے ٹریننگ کیمپ…

گوا: طلباء کے مسجد کے دورے پرہندو شدت پسند تنظیموں کا ہنگامہ، اسکول کے  پرنسپل کو معطل کر دیا گیا

پنجی ،نئی دہلی ،13 ستمبر :۔ گوا میں ایک انوکھا معاملہ پیش آیا ہے جہاں ایک اسکول کے طلباء کے ذریعہ مسجد کا دورہ کرنے پر اسکول کے پرنسپل کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے انہیں معطل کر دیا گیا۔یہ سب ہندو شدت پسند تنظیموں کی جانب سے ہنگامہ کے بعد…

 یوپی کے 240 مدارس کی منظوری  ہوگی ختم  ، متعدد مدارس صرف کاغذوں پر

لکھنؤ، نئی دہلی،12 ستمبر :۔ ملک میں چلنے والے مدارس پہلے ہی ناگفتہ بہ مسائل کے شکار ہیں ۔دریں اثنا اتر پردیش  سے مدارس کے تعلق سے ایک بری خبر سامنے آ رہے ہیں جہاں 240 مدارس کی منظوری ختم ہونے کے دہانے پر ہے۔ ضلع اقلیتی بہبود کے افسران…

ستارہ: فرقہ وارانہ تشددکیلئے مقامی لوگوں نے بی جے پی کے ریاستی نائب صدر کو ذمہ دار قرار دیا

ستارہ ،نئی دہلی ،12ستمبر :۔ اتوار کی رات   مہاراشٹر کے ستارہ ضلع میں "قابل اعتراض سوشل میڈیا پوسٹ" سے شروع ہونے والے فرقہ وارانہ تنازعہ کے دوران ایک مسلم نوجوان کی موت ہو گئی، جبکہ دس دیگر زخمی ہوئے۔متاثرہ نوجوان کے اہل خانہ اور مقامی…

مصر: تعلیمی اداروں میں طالبات پر معلمات پر نقاب پہننے پر پابندی عائد،حجاب اختیاری

قاہرہ ،12ستمبر :۔ ہندوستان سمیت فرانس اور دیگر ممالک میں اسکولوں میں طالبات کے حجاب پہننے یا برقع پہننے پر پابندی کا معاملہ تو ہمیشہ سرخیوں میں رہتا ہے اور ہنگامہ بھی خوب ہوتا ہے مگر اس سلسلے میں اس بار مسلم حکومت کی جانب سے تعلیمی…

 رام مندر افتتاحی پروگرام کے موقع پر ”گودھرا“ دوہرایا جاسکتا ہے

ممبئی،12ستمبر :۔ اتر پردیش کے ایودھیا میں رام مندر کے افتتاح میں ابھی وقت ہے مگر اس سے  قبل بحث تیز ہو گئی ہے ۔ در اصل  مہاراشٹر کے سابق وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے نے  ایودھیا میں  رام مندر کے افتتاح کے بعد رام مندر کے نام پر گودھرا جیسا…

مہاراشٹر کے ستارہ میں فرقہ وارانہ تشدد ،پتھراؤ اور آتش زنی

نئی دہلی ،11 ستمبر :۔ مہاراشٹر کے ستارہ میں دو برادریوں کے درمیان پر تشدد چھڑ پ  کے بعد حالات کشیدہ ہیں۔دونوں فرقوں کے درمیان پتھراؤ اور آتش زنی کی اطلاعات ہیں۔ اس تشدد میں ایک شخص کی موت اور سات سے زائد افراد کے زخمی  ہونے کی اطلاعات…