راجستھان :22 سالہ مسلم نوجوان کا پیٹ پیٹ کر قتل ،ایک ماہ کے اندر الور میں ماب لنچنگ کا دوسرا واقعہ

نئی دہلی ،16ستمبر :۔ راجستھان میں کانگریس کی حکومت ہے اور یہ سمجھاجاتا ہے کہ کانگریس کی حکومت میں اقلیتیں محفوظ ہیں مگر راجستھان کی موجودہ صورتحال یہ بتا رہی ہے کہ مسلمانوں کے خلاف راجستھان کی زمین تنگ ہوتی جا رہی ہے ۔آئے دن ماب لنچنگ…

ڈاکٹر امبیڈکر کے تعلق سے توہین آمیز تبصرہ کرنے والاسابق وی ایچ پی لیڈر منین گرفتار

چنئی،نئی دہلی،16 ستمبر : دائیں بازو کے نظریات کے حامی افراد اور تنظیموں کومہاتما گاندھی ہوں  یا ڈاکٹر امبیڈکر ایک آنکھ نہیں بھاتے، وقتاً فوقتاً وہ ملک کی ان عظیم ہستیوں کے شان میں گستاخانہ تبصرہ کرتے ہوئے نظر آتے ہیں ۔مہاتما گاندھی کے…

اتراکھنڈ:ڈھائی سال میں   چار ہزار خواتین اور 11 سو سے زیادہ لڑکیاں لاپتہ  

دہرادون،نئی دہلی، 16 ستمبر ؛ یوں تو بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت  میں سب سے زیادہ بیٹی پڑھاؤ اور بیٹی بچاؤ کا نعرہ گونج رہا ہے اور بی جے پی رہنمااس نعرے کا دم بھرتے تھکتے نہیں ہیں لیکن حقیقی معنوں میں زمینی سطح پر اس نعرے کا کوئی اثر…

میوات: کانگریس رکن اسمبلی مامن خان کی گرفتاری کے بعد نوح میں دفعہ 144 نافذ

نئی دہلی ،15ستمبر : ہریانہ میں گزشتہ ماہ ہوئے نوح اور میوات کے علاقے میں فرقہ وارانہ کشیدگی کا سلسلہ ابھی جاری ہے ۔کلیدی ملزم کہے جانے والے مونو مانیسر کی گرفتاری کے بعد اب ہریانہ پولیس نے   گزشتہ روز کانگریس کے رکن اسمبلی مامن خان کو…

دیش بھگت یونیورسٹی میں کشمیری طالب علموں کے ساتھ مار پیٹ ،طالبات کے ساتھ بد سلوکی

نئی دہلی ،15ستمبر :۔ پنجاب کی دیش بھگت یونیور سٹی (ڈی بی یو ) میں کشمیری طالب علموں  کے ساتھ مار پیٹ اور طالبات کے ساتھ بد سلوکی کرنے اور ان کا حجاب کھینچنے اور پھاڑنے کا معاملہ سامنے آیا ہے ۔اس واقعہ کے تعلق سے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر…

 کابل میں اپنا سفیر تعینات کرنے والا پہلا ملک بنا چین

کابل ،15 ستمبر :۔ افغانستان میں گزشتہ دو برسوں سے طالبان کی قیادت والی حکومت قائم ہے مگر آج تک پوری دنیا سے طالبان کی حکومت کو تسلیم نہیں کیا ہے ۔مگر اس دوران طالبات انتظامیہ اپنے طور پر کابل حکومت چلا رہے ہیں ، انہوں نے تمام تر…

 گوا: طلبہ کو مسجد  وزٹ کی اجازت دینے پر معطل پرنسپل   کی حمایت میں طالبات  ہڑتال پر،معطلی منسوخ…

ممبئی،15ستمبر :۔ گوا میں ایک اسکول کے پرنسپل کو صرف اس لئے معطل کر دیا گیا کہ انہوں نے بچوں کو ایک مسجد کے دورہ کی اجازت دی تھی ۔یہ سب وشو ہندو پریشد اور بجرنگ دل کے علاوہ کچھ دیگر تنظیموں کی جانب سے ہنگامہ کھڑا کرنے کے بعد ہوا تھا۔اسکول…

اپوزیشن اتحاد انڈیا  کا 14نفرتی اینکروں کے بائیکاٹ کا اعلان،  لسٹ جاری

نئی دہلی ،14 ستمبر :۔ اپوزیشن کے اتحاد انڈیا کولیشن کوآرڈینیشن کمیٹی کے اراکین کی پہلی میٹنگ  گزشتہ روز بدھ کو دہلی شرد پوار کی رہائش گاہ پر منعقد    ہوئی  ۔ اس میٹنگ میں  انڈیا کے رہنماؤں نے فیصلہ کیا تھا کہ وہ کچھ اشتعال انگیز اور…

آسام میں تعدد ازدواج پر پابندی کے معاملہ پر 5 رکنی کمیٹی کی تشکیل

گوہاٹی،نئی دہلی ،14 ستمبر:۔ آسام کی بسو سرما حکومت  کواسلامی شناخت  سے حد درجہ بیر ہے ۔یہی سبب ہے کہ حکومتی سطح پر ہر وہ قدم اٹھائے جا رہے ہیں جس سے مسلمانوں کو ٹارگٹ کیا جا سکے ۔اب تعدد ازدواج پر پابندی عائد کرنے کے لئے ایک اہم قدم…

مدرسوں میں سنسکرت کی تعلیم! اترا کھنڈ  وقف بورڈ کے چیئر مین کے بیان پر اٹھے سوال

دہرادون،14 ستمبر :۔ ایک طرف جہاں یو پی میں مدارس کے خلاف یوگی حکومت کی کارروائی جاری ہے اور تقریبا240 مدارس کی منظوری ختم کرنے کا اعلان کیا گیا ہے وہیں اتراکھنڈ میں مدارس میں سنسکرت کی تعلیم کا سلسلہ شروع کرنے کا اعلان کیاجا رہا ہے۔رپورٹ…