اتراکھنڈ پولیس ٹریننگ مینول میں اردو الفاظ  کی جگہ ہندی کے استعمال کی تاکید

نئی دہلی ،19 ستمبر :۔ بھارتی جنتا پارٹی کی حکومت ’تبدیلی ‘ پر یقین رکھتی ہے ۔بلکہ حقیقی معنوں میں ہر اس شے کو تبدیل کرنے پر یقین رکھتی ہے جس سے مسلم شناخت کی بو بھی آئے ۔خواہ اس کا تعلق خاص مسلمانوں سے نہ ہو،مگر مسلمانیت کی بو آتی ہو  …

  خالصتانی دہشت گرد کے قتل  کے معاملے میں  کنیڈااور ہندوستان کے درمیان کشیدگی

نئی دہلی ،19 ستمبر کینیڈامیں خالصتانی دہشت گرد کے قتل کے بعد ہندوستان اور کنیڈیا کے درمیان کشیدگی پیدا ہو گئی ہے ۔ پہلے کینیڈا نے تجارتی مشن کو ملتوی کیا اور اب پیر کو ایک ہندوستانی سفارت کار کو ملک بدر کر دیا۔ یہ پیش رفت کینیڈا کے وزیر…

وراثت کی تقسیم میں خواتین کے حصہ کو یقینی بنانے کیلئے تحریک چلائے گا مسلم پرسنل لاء بورڈ

نئی دہلی،19 ستمبر مسلم خواتین کے تعلق سے اسلامی تعلیمات اور شریعت کے احکام میں بھید بھاؤ اور امتیازی سلوک کا الزام عائد کیا جاتا رہا ہے ۔اس کے علاوہ مسلمانوں کی جانب سے عائلی مسائل میں شرعی احکام کی عدولی بھی معاشرے میں مسلم خواتین پر…

افغان طلباء کو حق تعلیم قانون  سے محروم رکھنے پر دہلی میونسپل کارپوریشن کو دہلی ہائی کورٹ کا نوٹس

نئی دہلی، 18 ستمبر : دہلی ہائی کورٹ نے دہلی میونسپل کارپوریشن کو دہلی میونسپل کارپوریشن کے اسکول میں تعلیم حاصل کرنے والے 46 پناہ گزین افغان طلباء کو حق تعلیم قانون کے تحت فوائد فراہم نہ کرنے پر نوٹس جاری کیا ہے۔ چیف جسٹس ستیش چندر شرما…

رانچی: راجیو کمارنامی شخص نے مسلم لڑکی کو محبت کے جال میں پھنسا کر کیاقتل ، گرفتار  

رانچی ،18ستمبر :۔ موجودہ حالات میں ملک میں مسلم لڑکیوں کے خلاف شدت پسند تنظیموں کی جانب سے ایک محاذ کھول دیا گیا ہے ۔ ہندو نوجوانوں کے ذریعہ مسلم لڑکیوں کو  محبت کے جال میں پھنسانے اور ان کے ساتھ جسمانی تعلقات قائم کرنے اور پھر انہیں…

محمد سراج نےسری لنکا میں میچ  ہی نہیں بلکہ دل بھی  جیتا ، پلیئر آف دی میچ کی انعامی رقم  گراؤنڈ…

نئی دہلی ،18 ستمبر :۔ اتوار کو ایشیا کپ  2023 کے فائنل میچ میں محمد سراج نےزبر دست کارنامہ انجام دیا جس نےایک طرف دنیائے کرکٹ میں جہاں ایک عظیم کامیابی اور عظیم ریکارڈ قائم کیا وہیں انہوں نے اپنی دریا دلی اور رحمدلی سے بھی دنیا کا دل جیت…

یوپی: بریلی کے مندر میں نماز ادا کرنے والی خاتون اور بیٹی کو پولیس نے لیاحراست میں

بریلی 18ستمبر :۔ اتر پردیش کے بریلی میں ایک انوکھا واقعہ پیش آیا ہے جہاں ایک مزار کے گدی نشین کے کہنے پر 38 سالہ ماں بیٹی نے ایک مندر میں جا کر نماز ادا کی ۔جس کے بعد پولیس نے مقامی شخص کی شکایت پر ماں اور بیٹی دونوں کو حراست میں لے لیا…

اظہار رائے کی آزادی  کا مطلب  نفرت انگیز تقریر ہرگز نہیں: مدراس ہائی کورٹ

چنئی،18ستمبر :۔ تمل ناڈو کے وزیر اعلیٰ کے بیٹھے اور وزیر ادے ندھی اسٹالن کے ذریعہ سناتن دھرم پر دیئے گئے متنازعہ بیان کے بعد پیدا ہونے والے  سیاسی تنازعہ کے درمیان مدراس ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ آزادی اظہار کا مطلب نفرت انگیز تقریر ہرگز…

پنجاب:پولیس اہلکاروں پر حملے کے الزام میں دیش بھگت یونیورسٹی کی طالبات کے خلاف ایف آئی آر درج

نئی دہلی ،17ستمبر :۔ پنجاب کے دیش بھگت یونیور سٹی میں کشمیری طالبات کے ساتھ ہوئی پولیس اہلکاروں کی پر تشدد جھڑپ کا معاملہ بڑھتا جا رہا ہے ۔انتظامیہ نے اب انہیں طالبات کے خلاف ایف آئی آر بھی درج کر لی ہے جنہوں نے پولیس اہلکاروں پر…

 معروف جرمن فٹبالر رابرٹ باؤر خاندان سمیت دائرۂ اسلام میں داخل

ریاض ،17ستمبر :۔ سعودی عرب کے الطائی فٹبال کلب کے ڈیفینڈر 28 سالہ رابرٹ باؤر نے اسلام قبول کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر سعودی کلب کے ڈیفینڈر رابرٹ باؤر نے تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو…